تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَضا" کے متعقلہ نتائج

رَضا

خوشی، رغبت

رِضا

خوشی، رغبت

رَضا ہونا

اجازت ہونا، مرضی ہونا، خواہش ہونا.

رَضا نامَہ

راضی نامہ.

رَضائی

لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی

رَضا کارانَہ

اپنی مرضی سے، بلا جبر و معاوضہ، خود اختیارانہ

رَضا جُو

(کسی کو) خوش رکھنے میں کوشاں ؛ (کسی کی) جشم و ابرو کے اِشارے پر چلنے والا تاکہ وہ خوش رہے.

رَضا مَندی

خوشنودی، منظوری، اجازت

رَضا پَٹّی

سالانہ تعطیلوں کی فہرست

رَضا کار

وہ شخص جو رفاہِ عام کے لیے بلا معاوضہ کوئی خدمات انجام دے

رَضا مَنْد

خوشی، خوشنودی، راضی

رَضا جوئی

کسی کی مرضی پر چلنے کی آواز، اجازت طلبی، اجازت کی خواہش

رَضاعَت

بچوں کو دودھ پلانا، دودھ پینے کا عمل

رَضا دینا

رُخصت دینا ، اجازت دینا.

رَضائے اِلٰہی

خُدا کی مرضی یا خوشنودی کے لیے ، خُدا کے لیے

رَضا لینا

رُخصت کی اجازت لینا، چھٹی لینا.

رَضا پانا

خُوشی حاصل ہونا

رَضاعی باپ

foster father/ sister/ brother/ mother

رَضاعی ماں

وہ ماں جس نے دودھ پلایا ہو مگر حقیقی ماں نہ ہو، اَنّا.

رَضا بِالسُّکُوت

silent acquiescence

رَضا بَقَضا

خُدا نے جیسی ڈالی اُس پر خوش اور راضی ، اُس کی مرضی کے سامنے سرِ تسلیم جُھکائے ہوے.

رَضایَت

خوشی ، مرضی ، رضا.

رَضا مانگْنا

اجازت طلب کرنا.

رَضا بِالقَضا

رک : رضا بقاضا.

رَضا ڈھونڈْنا

خوشنودی چاہنا، احکام الہی کی پیروی کرنا.

رَضائے خُدا

خُدا کی مرضی یا خوشنودی کے لیے، خُدا کے لیے

رِضاع

ماں دائی کا بچّے کو دودھ بلانے کا عمل، نیز وہ مدت یا عمر، جس میں بچہ ماں یا دائی کا دودھ پیتا ہے، رضاعت

رَضَاعی

وہ دو افراد (مرد یا عورت) جنہوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو (سگے بہن بھائیوں کے علاوہ)، دودھ شریک (بہن/ بھائی)

رضا و رَغْبَت

مرضی، اجازت، خوشنودی

رِضَاعی

وہ دو افراد (مرد یا عورت) جنہوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو (سگے بہن بھائیوں کے علاوہ)، دودھ شریک (بہن/ بھائی)

رَضَاعی بَہَن

وہ بہن جس کی شرکت میں ماں یا دایہ کا دودھ پیا ہو، وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، کوکی

رَضَاعی بھائی

وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا

رُضاب

تُھوک ، آب دہن ، رال ؛ مُشک یا برف وغیرہ کے ٹکڑے ؛ عمدہ شہد ؛ شبنم کے قطرے ؛ بارش کے سبب درختوں کی تری.

رِضائی

وہ عمل یا طریقہ جسے دیکھ کر اس لیے نہ ٹوکا جائے کہ وہ دیکھنے والے کی نظر میں درست ہو . پسند کیا ہوا (عمل).

راہِ رَضا

صبر و شکر، اطاعت شعاری

بَہ رَضا مَندی

प्रसन्नतापूर्वक, सहर्ष, राज़ी के साथ।

بے رَضا

without permission or approval

باہَمی رَضا مَندی سے

with mutual consent

نِیم رَضا مَندی

آدمی رضامندی ، کچھ کچھ رضامندی ، تھوڑی سی رضامندی ۔

تَسْلِیم و رَضا

اپنے آپ کو خدا کے حوالے کرنا، اس کی رضا پر راضی ہونا

نا رَضا مَندی

کسی بات یا امر کے حق میں نہ ہونا، راضی نہ ہونا، ناراضگی

نِیم رَضا مَند

نیم راضی ؛ کسی قدر آمادہ ۔

خاموشی نِیم رَضا

رک : الخاموشی نیم رضا ، کسی کی بات سن کر خاموش ہوجانا بڑی حد تک اس کی تصدیق و توثیق یا تسلیم کرنے کے برابر ہے .

خاموشی نِیم رَضا مَندی

silence is half consent

نا قابِلِ رَضا مَندی

वह मुक़द्दमा जिसमें दोनों पक्ष राजीनामा न कर सके।

تَسْلِیم رَضا کا فَرْق

۔’تسلیم‘ کا اطلاق عموماً انسانی افعال پر ہوتا ہے جو انسان کے مقابلہ میں ہوں۔ ’رضا‘ کا اطلاق اُن افعالِ انسانی پر ہوتا ہے جو قادر مطلق کے مقابلے میں ہوں۔ تسلیم میں عموماً مجبوری نہیں ہوتی لیکن رضا مجبوری کا پہلو لیے ہوتی ہے۔

راجا بِھیم کی قَضا رام کی رَضا

جب موت آتی ہے تو بڑے بڑے نہیں بچ سکتے

نِیم رِضا

کسی قدررضا مندی، تقریباً راضی ہونے کی کیفیت

الخاموشی نیم رضا

خاموشی آدھی رضا مندی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone