تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِب" کے متعقلہ نتائج

صاحَب

القاب جو اسماء کے بعد عزت واحترام کے لیے مستعمل ہے

صاحِبَہ

صاحب کی تانیث، (تعظیماً) خواتین کے نام کے ساتھ مستعمل، بیوی، مالکہ وغیرہ

صاحِبِ ہمَّت

ہمّت والا، جری، حوصلہ مند، بہادر، نِڈر

صاحِبِ زَکوٰۃ

صاحبِ نصاب ، جس پر زکوٰۃ دینا فرض ہو.

صاحِبانَہ

صاحب سے منسوب، افسرانہ، انگریزی، انگریزوں کی طرح کا یورپ کا

صاحِبِ عَیّار

چالاک ، سیانا

صاحِب بَہادُر

وہ شخص جو یورپین تہذیب و تمدن اختیار کرے، یورپین، انگریز، افسر

صاحِب حَوصَلَہ

दे. ‘साहिबे हिम्मत'। सि

صاحِبُ الدَّعْوَت

دعوت دینے والا، بلانے والا نیز میزبان

صاحِبُ الرّائے

رائے رکھنے والا، مشورہ دینے والا، مشیر

صاحِبُ الشُّرْطَہ

پولیس افسر

صاحِبِ ہوش

ہوش مند، عقلمند، دانا

صاحِبِ جاہ

قدر والا ، مرتبے والا ، باعزت.

صاحِبو

(تعظیماً) حضرات، حاضرین، لوگو

صاحِبی

صاحب سے متعلق یا منسوب، صاحب کا، جیسے: صاحبی چال، صاحبی رنگ ڈھنگ

صاحِبا

مالک، حاکم، شوہر

صاحِبِ تَقْویٰ

تقوے والا ، پرہیزگار ، متّقی ، پارسا ، نیکوکار.

صاحِبِ ہَوا

خواہش نفسانی رکھنے والا، بوالہوس ؛ (مجازاً) مذہب کی پابندی نہ کرنے والا ، گنہ گار.

صاحِبِ طَبْع

وہ شخص جو بہت ذہین اور قابل ہو، تیز فہم، نابغہ

صاحِب زادَہ پَن

نادانی ، بے وقوفی

صاحِبِ عَہْد

اپنے عہد میں سب سے اہم اور بڑے مرتبے کا عموماً وہ ادیب جس نے اپنی تحریروں سے اپنے عہد کو متاثر کیا ہو

صاحِبِ نِگاہ

अ. फा. वि. दे. ‘साहिवे नज़र।

صاحِبِ سِپاہ

سپہ سالار ، فوج کا افسر اعلیٰ ؛ بادشاہ

صاحِبِ شَرْع

شریعت لانے والے نبی یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

صاحِبِ جَوْزَہ

ستارہ عطارد

صاحِبِ عَمَل

जो सिर्फ कहता ही न हो बल्कि करता भी हो, कर्मठ।।

صاحِبِ عَصا

مراد : حضرت موسیٰ علیہ السلام

صاحِبِ طَمع

طامع ، لالچی ، حریص.

صاحِب سَلامَت ہونا

آپس میں سَلام ہونا، سرسری ملاقات ہونا

صاحِبِ عَدْل

منصف مزاج، عادل، انصاف کرنے والا

صاحِبِ عَزا

عزادار ، ماتم پرسی کرنے والا.

صاحِبِ بَسْتَہ

وہ سوز خواں جو سوز خوانوں کا سردار ہو

صاحِبِ صُوبَہ

کسی صوبے کا حکمراں جو شاہی دور میں بادشاہ کی طرف سے مقرر ہوتا تھا ، صوبہ کا حاکم.

صاحِبِ عالَم

شہزادوں کا لقب نیز خطابی کلمہ، (عموماً دہلی کے شہزادوں کا)

صاحِبِ شَعُور

دانا ، عقلمند.

صاحِبِ کُلاہ

ٹوپی پہننے والا ، تاج شاہی پہننے والا ؛ (مجازاً) امیر کبیر یا بادشاہ نیز فوج کا سردار ، فوج کا اعلیٰ عہدہ دار ، سپہ سالار .

صاحِبِ شِکوہ

شان و شوکت والا، دبدبے والا

صاحِبِ رِسالَہ

پیغمبر محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم

صاحِبِ اِرادَہ

ارادہ کرنے والا ، خواہش مند ؛ مرید.

صاحِبِ ضِلَع

ضلع کا حاکم، مراد : ڈپٹی کمشنر، مجسٹریٹ، کلکٹر، تعلقدار

صاحِب دِل

۳. عارف ، بزرگ ، متقی.

صاحِب زَر

دولت مند ، پیسے والا

صاحِبِ عِلْم

جاننے والا، عالِم، پڑھا لکھا

صاحِبِ عَقْل

عقلمند، ذی ہوش، فہیم

صاحِبِ عَزْم

مضبوط ارادے والا شخص ، ہمت والا.

صاحِبِ فِیافَہ

جو صورت دیکھ کر سیرت کا اندازہ لگا سکے ؛ (مجازاً) دانا، عقلمند ، سمجھ دار.

صاحِب دِلی

صاحب دل ہونا ، ہمّت ، جرأت.

صاحِب زادے

جہاں کسی کی بیوقوفی یا نا تجربہ کاری کا اظہار کرنا ہو وہاں آپ تو صاحب زادے ہیں کہتے ہیں

صاحِبِ طُہُور

مشہور ؛ ذیشان ، والا قدر.

صاحِبِ تَوجِیہ

شاہی دور کے فوجی دفتر کا افسر جو فوج کے تمام مصارف کا اندراج اور ان کی لین دین کا انتظام کرتا تھا.

صاحِبِ وَضْع

وضعدار ، باوضع

صاحِبِ مَعْنی

رک : صاحب باطن.

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

صاحِبِ قِیافَہ

عقل مند، دانا، سمجھ دار

صاحِبِ سَلِیْقَہ

ہنر مند، مہذب، شائستہ

صاحِبِ تَہْذِیب

صاحب تمیز ، تمیزدار ، مہذب ، تہذیب یافتہ ، متمدّن.

صاحِبُ الْقِیامَہ

(مراد) حضرت علی کرم اللہ وجہہ

صاحِبِ عِزّ و شان

عزّت اور شان و شوکت والا

صاحِبُ الْعَصْر

رک : صاحب الزمان.

صاحِبُ الفَخامَہ

Highness, Excellency

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone