Search results
Saved words
Showing results for "veil"
Urdu words for veil
veil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- निक़ाब
- पर्दे
- ग़शा
- झिल्ली
- हिजाब
- मिक़ना
- आड़
- भेस
- हल्के और उमूमन शफ़्फ़ाफ़ माद्दे का कोई टुकड़ा जो चेहरे को छिपाने, महफ़ूज़ रखने या सजाने के लिए सर पर डाला या ओढ़ा जाता है
- कपड़े का एक टुकड़ा जो इस तरह सर पर डाला जाये कि वो चेहरे के दोनों जानिब शानों पर पड़ा रहे, जैसे राहिबा के सर के लिबास के बैरूनी हिस्से
- राहिबा या उम्मीदवार पादरी का उठाया हुआ हलफ़ या मुंतख़ब करदा ज़िंदगी
- कोई ऐसी चीज़ जो ढाँपती, ओट करती या छुपाती है
- मस्नूई चेहरा, भेस, ख़ौल या ढोंग
- (हयातयात) झिल्ली
- ग़शा
- (बोली) जाली या बाल जाली
- सर जाली
veil کے اردو معانی
- نقاب
- پرده
- غشا
- جھلی
- حجاب
- مقنع
- آڑ
- بھیس
- ہلکے اور عموماً شفاف مادے کا کوئی ٹکڑا جو چہرے کو چھپانے، محفوظ رکھنے یا سجانے کے لیے سر پر ڈالا یا اوڑھا جاتا ہے
- کپڑے کا ایک ٹکڑا جو اس طرح سر پر ڈالا جائے کہ وہ چہرے کے دونوں جانب شانوں پر پڑا رہے، جیسے راہبہ کے سر کے لباس کے بیرونی حصے
- راہبہ یا امیدوار پادری کا اٹھایا ہوا حلف یا منتخب کردہ زندگی
- کوئی ایسی چیز جو ڈھانپتی، اوٹ کرتی یا چھپاتی ہے
- مصنوعی چہرہ، بھیس، خول یا ڈھونگ
- (حیاتیات) جھلی
- غشا
- (بولی) جالی یا بال جالی
- سر جالی
Related searched words
völkerwanderung
ہجر ت، لوک ہنڈن، نقل مکانی، بالخصوص جر مانی اور سلافی اقوام کی جو دوسری سے گیارھویں صدی عیسوی کے دوران یورپ میں داخل ہوتی رہیں۔ [ جر من = اقوام کی نقل مکانی].
viol
سارنگی یا بیلے، ازمنۂ وسطٰی کا ایک تاروں والا ساز جسے، ٹانگوں کے درمیان یا گھٹنوں پر عموداً رکھ کر، گز یا کمانچے سے بجایا جاتا تھا۔.
vaalaa
exalted in dignity, high, eminent, respectable, superior, forming nouns and adjectives, inhabitant, master, lord, owner, wallah, agent, keeper
val-'ilmu 'indallaah
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور علم اللہ ہی کو ہے ؛ حقیقی علم اللہ کے پاس ہے ۔
vaal-'aadiyaat
(لفظاً) ان (دوڑنے والے) گھوڑوں کی قسم ؛ قرآن شریف کے تیسویں پارے میں سویں سورۃ جو ان الفاظ سے شروع ہوتی ہے ۔ (رک : ’’ و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (veil)
veil
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone