تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشَد" کے متعقلہ نتائج

اَشَد

نہایت شدید یا سخت، بہت زیادہ

اَشَدّ دَرْجَہ

بے حد، حد سے بڑھ کر

اَشَدّ ضَرُوری

most important

اَشَدِّ شَدِید

'اشد' کی تاکید .

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

ہَشَد

ہندی موسیقی کا سب سے پہلا ُسر جو سب سے پست ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ، کھرج ، شرج ۔

اَشْدَق

चौड़े दहानेवाला, जिसके मुंह का दहाना चौड़ा हो।

اَشُدھ

ناپاک، گندہ، جس میں کسی کی ملاوٹ ہو، اشدھ

ہُشْدار

کلمۂ تنبیہ: خبردار، سنبھل جاؤ

مَرَضِ اَشَد

بہت شدید بیماری

ہَشْدَہُم

(عدد) اٹھارھواں ۔

اَلاِنْتِظارُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوت

انتظارموت سے بھی شدید تر ہوتا ہے، انتظار کی گھڑیاں گننے سے مر جانا آسان ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشَد کے معانیدیکھیے

اَشَد

ashadअशद

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَشَد کے اردو معانی

صفت

  • نہایت شدید یا سخت، بہت زیادہ
  • اپنے خیالات یا عمل میں بہت سخت، سختی سے پیش آنے والا یا عمل کرنے والا
  • اشدّ بحالت عطف یا اضافت

شعر

Urdu meaning of ashad

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat shadiid ya saKht, bahut zyaadaa
  • apne Khyaalaat ya amal me.n bahut saKht, saKhtii se pesh aane vaala ya amal karne vaala

English meaning of ashad

Adjective

अशद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अति-कठोर, अधिक कड़ा, बहुत सख़्त, प्रचंड, अति तीव्र, बहुत अधिक
  • अपने विचार या कार्यान्वयन में बहुत कठोर, सख़्ती से पेश आने वाला

اَشَد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَشَد

نہایت شدید یا سخت، بہت زیادہ

اَشَدّ دَرْجَہ

بے حد، حد سے بڑھ کر

اَشَدّ ضَرُوری

most important

اَشَدِّ شَدِید

'اشد' کی تاکید .

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

ہَشَد

ہندی موسیقی کا سب سے پہلا ُسر جو سب سے پست ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ، کھرج ، شرج ۔

اَشْدَق

चौड़े दहानेवाला, जिसके मुंह का दहाना चौड़ा हो।

اَشُدھ

ناپاک، گندہ، جس میں کسی کی ملاوٹ ہو، اشدھ

ہُشْدار

کلمۂ تنبیہ: خبردار، سنبھل جاؤ

مَرَضِ اَشَد

بہت شدید بیماری

ہَشْدَہُم

(عدد) اٹھارھواں ۔

اَلاِنْتِظارُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوت

انتظارموت سے بھی شدید تر ہوتا ہے، انتظار کی گھڑیاں گننے سے مر جانا آسان ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone