Search results
Saved words
Showing results for "beacon"
Urdu words for beacon
beacon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- बीकन
- राैशन-मीनार
- चराग़-ए-राह
- मीनारा-ए-नूर
- कोई रहनुमा इशारा जैसे आग, लाइट हाऊस या रेडियो की लहरों का खंबा
- हरकत पज़ीर या अपनी जगह क़ाइम रहने वाला राैशनी का मीनार जो रेडियो की लहरों या राडारों के ज़री'आ बहरी या हवाई जहाज़ों को रास्ता दिखाए या हिदायात फ़राहम करे
- रहनुमाई का ट्रांसमीटर या सिग्नल स्टेशन
- बीकन राैशन करना
- राह राैशन करना
- राैशनी दिखाना
- आगाह करना
- रहनुमाई करना
- बीकन बनना
- राैशन मीनार बनना
beacon کے اردو معانی
اسم، فعل متعدی، فعل لازم
- بیکن
- روشن_مینار
- چراغ_راہ
- مینارۂ_نور
- کوئی رہنما اشارہ جیسے آگ، لائٹ ہاؤس یا ریڈیو کی لہروں کا کھمبا
- حرکت پذیر یا اپنی جگہ قائم رہنے والا روشنی کا مینار جو ریڈیو کی لہروں یا راڈاروں کے ذریعہ بحری یا ہوائی جہازوں کو راستہ دکھائے یا ہدایات فراہم کرے
- رہنمائی کا ٹرانسمیٹر یا سگنل اسٹیشن
- بیکن روشن کرنا
- راہ روشن کرنا
- روشنی دکھانا
- آگاہ کرنا
- رہنمائی کرنا
- بیکن بننا
- روشن مینار بننا
Related searched words
beacon
(الف) کسی اونچی یا نمایاں جگہ پر روشن کی ہوئی آگ یا چراغ، خبردار کرنے کے لیے (ب) برط : (اب اکثر مقامات کے ناموں میں) اس کے لیے موزوں پہاڑی.
belisha beacon
برط گنڈے دار رنگے ہوئے ڈنڈے یا بلی پر ایک چمکدار نارنجی گولا جو پیدل سڑک پار کرنے کے مقام کی نشان دہی کرتا ہے۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (beacon)
beacon
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone