Search results

Saved words

Showing results for "charge"

charge

hamla

charge d'affaires

charge account

charge denaa

منصب سے متعلق کل سامان اور عہدے کے اختیارات وغیرہ محکمے کو یا اس شخص کو جسے محکمہ مقرر کرے سپرد کرنا

charge u.Daanaa

برقی ذخیرۂ قوت کو ختم کردینا، برقی سلسلہ توڑ دینا ۔

charge lenaa

منصب سے متعلق کُل سامان اور عہدے کے اختیارات محکمے سے یا موجودہ تحویلدار سے وصول کرنا ۔

charge honaa

قوت کار پیدا ہونا ، رواں ہونا ، عمل میں آنا .

charge of quarters

charge plate

charge karnaa

وصول کرنا (قیمت، اُجرت یا فیس وغیرہ کے طور پر)

charge milnaa

منصب سے متعلق کل سامان اور عہدے کے اختیارات محکمے سے یا موجودہ تحویلدار سے وصول ہونا ۔

charge me.n

تحویل میں ، نگرانی میں ؛ قبضے میں ۔

charGa

مسلّم مرغ بٹیر یا کسی اور پرند وغیرہ کا خاص طریقے سے بھنا ہوا گوشت.

charGaa

(whole) roasted chicken

charge against an inheritance tax

charge-shuda

چارج کیا ہوا ، برقی ذخیرہ حاصل کیا ہوا ؛ برقی قوت بھرا ہوا ۔

charge-a- plate

chargesheet

فرد جرم

charged

pur

charger

chargeable

ذمہ وار

charaaGaa

(گدا گر) نذرانہ، پیسا، ایک پیسا، چراغی (رک).

charaaGii

keeper of a shrine, tomb etc. who arranges the lamp or light etc.

chauraagaa

(موسیقی) چار راگوں والا ، وہ گیت یا سازینہ جس میں چار راگ استعمال کیے گئے ہوں.

chharaagii

(ٹھگی ؛ دکن) بیراگی

chaura.ngaa

of four colours

chaar-go

سولہ کوس کا فاصلہ .

cha.Dguu

ایک قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ.

chau.Daa.egii

چوڑائی ، وسعت.

charGad

cricket, an orthopterous insect related to grasshoppers

charGala

رک : چرغ معنی نمبر ۲ (صرف نر کے لیے مستعمل).

charGiila

رک : چرغ (صرف نر کے لیے مستعمل).

charGiina

vile, slavish, lowly, low or mean fellow, villain

chaargaah

a peculiar melody in Iranian music

charGiin

رک : چرغینہ.

chaar-gaam

a fleet horse, fast horse

fixed charge

chaar-gaanii

چار گانہ کی تانیث

chaar-gaana

چار طرح کا، چار قسم کا

chaar-gaama

تیز چلنے والا گھوڑا، اسپ صبا رفتار، عمدہ گھوڑا

charGiina

کمینہ، سفلہ، رذیل، بدمعاش، بدچلن.

charGiinaa

بھین٘گا.

service charge

بعض طعام خانوں میں ، خدمت کا علاحدہ معاوضہ۔.

depth charge

cover charge

reverse-charge

برط (ٹیلیفون کا پیغام) جس کے دام پانے والا ادا کرے ۔.

chaar-gah

سارن٘گی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تانت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے، چوبیلا، چوتارا

house charge

bursting charge

manfii-charge

(برقیات) برقی توانائی جو الیکٹران (برقیے) میں ہوتی ہے (Negative Charge) ۔

laaThii-charge

baton-charge

electric charge

chaar-girah

four knots, one span

daam charge karnaa

قِیمت وصول کرنا، معاوضہ لینا

chaa.nd-giiraa.n

چان٘د گرہن .

chaa.nd-gahan

lunar eclipse

cha.nd-gaah

फा. स्त्री. बहुधा, प्रायः, अक्सर।

to charge a dog to halt

Carrying charge

ba.Daa chachaa banaa kar chho.Duu.ngaa

خوب ذلیل کروں گا، خوب بدلہ لوں گا

Urdu words for charge

charge

tʃɑːdʒ

charge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तफ़वीज़ करना
  • तहवील में देना
  • ताकीद करना
  • तहमत लगाना
  • मुस्तूजिब ठहराना
  • धावा बोलना
  • हथियार तौलना
  • मतलूबा मिक़दार का लादना या भरना जैसे बारूद या बर्क़ी तवानाई का
  • पानी या हुआ का तहलीली या नफ़ोज़ी हालत में किसी माद्दे से भरना
  • जज़बात से लादना या बोझल बनाना
  • काम या ज़िम्मेदारी डालना या सपुर्द करना
  • इख़तियार के साथ हिदायत या हुक्म देना
  • अलानिया और बाक़ायदा इल्ज़ाम लगाना
  • क़सूरवार ठहराना या मुसब्बिब गर्दानना
  • क़र्ज़ या वाजिबात किसी पर डालना
  • जबरन क़ीमत लगाना या क़ीमत लेना
  • क़र्ज़ख़ाह या फ़रोख़त कनुंदा की तरफ़ से बिल (मुतालिबा की पर्ची) पेश होने तक अदायगी मुल्तवी करना
  • शदीद हमला करना

अकर्मक क्रिया

  • अदायगी का मुतालिबा करना
  • किसी के खाते में डालना
  • किसी ख़िदमत के बदले में रक़म की अदायगी तलब करना
  • हमला करना
  • हुक्म देना

संज्ञा

  • बार या बोझ
  • बारूद
  • कारतूस
  • मिक़दार मुईन
  • मेहनताना
  • सुपुर्दगी
  • निगरानी
  • अमानत
  • ताकीद
  • वो मिक़दार जिसे बैयकवक़त रखने या सुमोने के लिए कोई ज़र्फ़ बनाया गया हो
  • बैयकवक़त धमाका करने के लिए बारूद या धमाका ख़ेज़ माद्दे की मिक़दार
  • किसी को तफ़वीज़ करदा फ़र्ज़ या ज़िम्मेदारी
  • किसी की तवज्जा, तहफ़्फ़ुज़ और हिमायत
  • हलक़ा या जमात जो पादरी की देख भाल या कफ़ालत में हो
  • हुक्म या सरकारी हिदायत
  • इल्ज़ाम या इस्तिग़ासा
  • किसी चीज़ का ख़र्च, लागत या क़ीमत
  • रक़म या मुक़र्ररा क़ीमत
  • माली बोझ
  • महसूल, ओज़ी या बदले में

charge کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تفویض کرنا
  • تحویل میں دینا
  • تاکید کرنا
  • تہمت لگانا
  • مستوجب ٹھہرانا
  • دھاوا بولنا
  • ہتھیار تولنا
  • مطلوبہ مقدار کا لادنا یا بھرنا جیسے بارود یا برقی توانائی کا
  • پانی یا ہوا کا تحلیلی یا نفوذی حالت میں کسی مادے سے بھرنا
  • جذبات سے لادنا یا بوجھل بنانا
  • کام یا ذمہ داری ڈالنا یا سپرد کرنا
  • اختیار کے ساتھ ہدایت یا حکم دینا
  • علانیہ اور باقاعدہ الزام لگانا
  • قصور وار ٹھہرانا یا مسبب گرداننا
  • قرض یا واجبات کسی پر ڈالنا
  • جبراً قیمت لگانا یا قیمت لینا
  • قرض خواہ یا فروخت کنندہ کی طرف سے بل (مطالبہ کی پرچی) پیش ہونے تک ادائیگی ملتوی کرنا
  • شدید حملہ کرنا

فعل لازم

  • ادائیگی کا مطالبہ کرنا
  • کسی کے کھاتے میں ڈالنا
  • کسی خدمت کے بدلے میں رقم کی ادائیگی طلب کرنا
  • حملہ کرنا
  • حکم دینا

اسم

  • بار یا بوجھ
  • بارود
  • کارتوس
  • مقدار معین
  • محنتانہ
  • سپردگی
  • نگرانی
  • امانت
  • تاکید
  • وہ مقدار جسے بیک وقت رکھنے یا سمونے کے لیے کوئی ظرف بنایا گیا ہو
  • بیک وقت دھماکہ کرنے کے لیے بارود یا دھماکہ خیز مادے کی مقدار
  • کسی کو تفویض کردہ فرض یا ذمہ داری
  • کسی کی توجہ، تحفظ اور حمایت
  • حلقہ یا جماعت جو پادری کی دیکھ بھال یا کفالت میں ہو
  • حکم یا سرکاری ہدایت
  • الزام یا استغاثہ
  • کسی چیز کا خرچ، لاگت یا قیمت
  • رقم یا مقررہ قیمت
  • مالی بوجھ
  • محصول، عوضی یا بدلے میں

Related searched words

charge

hamla

charge d'affaires

charge account

charge denaa

منصب سے متعلق کل سامان اور عہدے کے اختیارات وغیرہ محکمے کو یا اس شخص کو جسے محکمہ مقرر کرے سپرد کرنا

charge u.Daanaa

برقی ذخیرۂ قوت کو ختم کردینا، برقی سلسلہ توڑ دینا ۔

charge lenaa

منصب سے متعلق کُل سامان اور عہدے کے اختیارات محکمے سے یا موجودہ تحویلدار سے وصول کرنا ۔

charge honaa

قوت کار پیدا ہونا ، رواں ہونا ، عمل میں آنا .

charge of quarters

charge plate

charge karnaa

وصول کرنا (قیمت، اُجرت یا فیس وغیرہ کے طور پر)

charge milnaa

منصب سے متعلق کل سامان اور عہدے کے اختیارات محکمے سے یا موجودہ تحویلدار سے وصول ہونا ۔

charge me.n

تحویل میں ، نگرانی میں ؛ قبضے میں ۔

charGa

مسلّم مرغ بٹیر یا کسی اور پرند وغیرہ کا خاص طریقے سے بھنا ہوا گوشت.

charGaa

(whole) roasted chicken

charge against an inheritance tax

charge-shuda

چارج کیا ہوا ، برقی ذخیرہ حاصل کیا ہوا ؛ برقی قوت بھرا ہوا ۔

charge-a- plate

chargesheet

فرد جرم

charged

pur

charger

chargeable

ذمہ وار

charaaGaa

(گدا گر) نذرانہ، پیسا، ایک پیسا، چراغی (رک).

charaaGii

keeper of a shrine, tomb etc. who arranges the lamp or light etc.

chauraagaa

(موسیقی) چار راگوں والا ، وہ گیت یا سازینہ جس میں چار راگ استعمال کیے گئے ہوں.

chharaagii

(ٹھگی ؛ دکن) بیراگی

chaura.ngaa

of four colours

chaar-go

سولہ کوس کا فاصلہ .

cha.Dguu

ایک قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ.

chau.Daa.egii

چوڑائی ، وسعت.

charGad

cricket, an orthopterous insect related to grasshoppers

charGala

رک : چرغ معنی نمبر ۲ (صرف نر کے لیے مستعمل).

charGiila

رک : چرغ (صرف نر کے لیے مستعمل).

charGiina

vile, slavish, lowly, low or mean fellow, villain

chaargaah

a peculiar melody in Iranian music

charGiin

رک : چرغینہ.

chaar-gaam

a fleet horse, fast horse

fixed charge

chaar-gaanii

چار گانہ کی تانیث

chaar-gaana

چار طرح کا، چار قسم کا

chaar-gaama

تیز چلنے والا گھوڑا، اسپ صبا رفتار، عمدہ گھوڑا

charGiina

کمینہ، سفلہ، رذیل، بدمعاش، بدچلن.

charGiinaa

بھین٘گا.

service charge

بعض طعام خانوں میں ، خدمت کا علاحدہ معاوضہ۔.

depth charge

cover charge

reverse-charge

برط (ٹیلیفون کا پیغام) جس کے دام پانے والا ادا کرے ۔.

chaar-gah

سارن٘گی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تانت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے، چوبیلا، چوتارا

house charge

bursting charge

manfii-charge

(برقیات) برقی توانائی جو الیکٹران (برقیے) میں ہوتی ہے (Negative Charge) ۔

laaThii-charge

baton-charge

electric charge

chaar-girah

four knots, one span

daam charge karnaa

قِیمت وصول کرنا، معاوضہ لینا

chaa.nd-giiraa.n

چان٘د گرہن .

chaa.nd-gahan

lunar eclipse

cha.nd-gaah

फा. स्त्री. बहुधा, प्रायः, अक्सर।

to charge a dog to halt

Carrying charge

ba.Daa chachaa banaa kar chho.Duu.ngaa

خوب ذلیل کروں گا، خوب بدلہ لوں گا

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (charge)

Name

Email

Comment

charge

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone