تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوم" کے متعقلہ نتائج

چُوم

چومنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل، چوم چاٹ، چمپ

چُوما

بوسہ، پیار، چُمّا

چُومْٹی

رک: چیونْٹی.

چُومْنا

بوسہ لینا (تعظیماً و احتراماً)

چُوم چاٹ

بوس و کنار، رک: چوما چاٹی.

چُوم لینا

بوسہ لینا، پیار کرنا

چُومَن

بوسہ، پیار.

چُومَک

رک: چمبک، چنْبک، مقناطیس.

چُومانا

نچھاور کرنا، شادی کی رسم جس میں دلھا اور دلہن پر سے نچھاور کرتے ہیں.

چُومْوانا

چُوم چاٹ کَر

بوسہ دے کر، چوم کر، پیار کرکے؛ ادب و احترام کے ساتھ.

چُومْتے ہی گال کاٹْنا

ابتدا ہی میں نقصان پہنْچانا.

چُوم کَر چھوڑْنا

رک: چوم چاٹ کر چھوڑنا، ہاتھ اٹھانا.

چُوما چَٹّی

بوس و کنار، اختلاط، رنْگ رس.

چُوم چاٹ کَر چھوڑْنا

اپنے قابو سے باہر چیز کو بوسہ دے کر اس کے خیال سے باز آنا؛ کام نکال کر چھوڑ دینا.

چُوم چاٹ کَر دینا

منّت سماجت کرکے دینا، گِر پڑ کے دینا.

چُوما لینا

بوسہ لینا

چُوما چاٹِی

بوس و کنار، اختلاط، رنْگ رس

چُوما چُمْبَک

رک: چوما چاٹی.

چُوم چاٹ کے کھا لینا

تباہ برباد کر دینا.

چُومْنا چاٹْنا

بوسہ لینا (تعظیماً)

چَومُکھے کے ہاتھ

مجلس میں چاروں طرف پھبتیاں اڑانا، محفل میں چو طرفہ پھبتیاں کسنے کا عمل

چوم چاٹ کَر چھوڑ دینا

کچھ مدت تک تو بہت خاطر تواضع کرنا، پھر توجہ ہٹا لینا

چَومَتا

(کاشت کاری) چار کھیتوں کی حدیں ملنے کا مقام یا وہ نشانی جو اس چو حدی کو ظاہر کرے، چوحدی، چوگڈا.

چَو مَک

آٹے یا کسی دھات کا وہ چراغ جس کے چاروں طرف بتیاں روشن کی جا سکیں، چو مکھا چراغ ، چار بتیوں والا چراغ (یہ عموماً پوجا پاٹ نذر نیاز اور بعض دوسری رسموں میں استعمال کیا جاتا ہے).

چَو ماسی

برسات کی بارش سے پیدا ہونے والی کیچڑ،(جو چار ماہ تک پیدل چلنے والوں کے لئے تکلیف کا باعث ہوتی ہے، کہاروں کی اصطلاح میں کیچڑ کو کہتے ہیں اور سواری لے جاتے ہوئے اگلا کہار پچھلے کہار کو جتلانے کو ایسے موقع پر بولتا ہے، جب راستے میں کہیں کیچڑ اور پیر پھسلنے کی جگہ ہو

چَوماسا لَگْنا

برسات کے چار مہینے (اساڑھ ساون بھادوں کن٘وار میں) بارش ہونا

چَومَک جَلانا

منّت کا چراغ روشن کرنا، پوجا پاٹ یا نذرو نیاز وغیرہ کے لیے چراغ جلانا.

چَومُکھا لَڑْنا

حریف کا چاروں طرف سے مقابلہ کرنا، چاروں طرف وار کرنا، بہت سے آدمیوں کا مقابلہ کرنا، پٹّے بازی کے طرزِ خاص سے کام لینا،

چَومَک چَڑھانا

رک: چومک جلانا.

چَو مُکھ

چو طرفہ، چاروں طرف

چَو میخ

ایک قسم کی سزا جس میں گنہگار کو چت یا اوندھا لٹا کر دونوں ہاتھ اور دونوں پانو چار میخوں میں باندھ دیتے تھے، ہاتھ پانو کی بندش.

چَو میخا

چار میخوں والا، جس میں چار میخ ہوں

چَو ماس

برسات کے مہینے سے متعلق، برسات کے چار مہینے، برسات

چَو مَنزِلہ

چار منزل والا ؛ وہ اونچا مکان جس کے نیچے سے اوپر تک چار درجے ہوں، چار منزل کا مکان.

چَو مَح٘لَہ

(مصوری چار تصویروں کا مجموعہ جو ایک چوکٹے میں آمنے سامنے لگی ہوں یا ایک کاغذ پر بنی ہوئی ہوں)

چَو مِص٘رَع

چار مصرعوں والا ، مربع.

چَو ماہا

چار ماہ کا ؛ وہ اجرت جو چار مہینوں بعد دی جائے.

چَو ماسا

چَو ماسَہ

موسیقی کی ایک قسم کا گانا جو برسات کے موسم میں گایا جاتا ہے ؛ وہ زمین جسے برسات میں ہل چلا کر فصل ربیع کے لیے تیار کیا جائے

چَو مانْس

رک: چوماس.

چَو مُکھا

پٹا بازی کا وہ ہاتھ جو چاروں طرف اس طرح پھیرا جائے کہ کسی طرف سے حریف قابو نہ پائے، وہ پھکڑ باز جو ایک اکیلا چار کو جواب دے، چارمنھ کا، چار نوکوں والا (تیر)، چوطرفہ

چَو مُکھی

چومکھا (رک) کی تانیث.

چَو مُہری

شطرنج کے کھیل کی وہ آخری صورت جس میں دونوں کھیلنے والوں کے پاس صرف دو ہی دو مہرے (مع شاہ کے) باقی رہ جائیں، چار مہروں پر ختم ہونے والی بازی.

چَو مَسِیا

ہل چلانے والا جسے برسات کے چار مہینوں کے لیے نوکر رکھیں؛ سڑکیں بنانے والا جسے چار مہینوں کے لیے نوکر رکھیں.

چَو مَح٘لا

وہ چارمنزل والا ، چارمنزلہ ؛ وہ مکان جس کی چارمنزلیں ہوں.

چَو مَنزِلا

چَو مُکِھیا

(مرغ بازی) حریف کے چاروں طرف بھرتے ہوئے لڑنے والا مرغ

چَو ماسِیا

چَو مَغ٘زا

اخروٹ

چَو مِص٘رَعی

ایک صنفِ سخن جس میں چار مصرعے ہوتے ہیں، پہلا ، دوسرا ، اور چوتھا مصرع ہم قافیہ ہوتا ہے اور اس کی بحریں مخصوص ہیں، رباعی ، دو بیتی .

چَو مَنْزِلی گوٹ

چارتہ والی یا چاررنگ کی گوٹ، چار طرح کی گوٹ، یکے بعد دیگرے چار گوٹیں

چَو مُکھی لَڑْنا

چومکھا لڑنا

چَو مَغ٘زی گوٹ

رک: چو منزلی گوٹ، چار مسالوں سے بنا ہوا کنارہ.

ہاتھ چُوم لینا

کسی کی صناعی یا مہارت کی داد دینے کے لیے ہاتھ کو بوسہ دینا ، تعریف میں ہاتھ کو بوسہ دینا ؛ مراد : کسی کی مہارت کا اعتراف کرنا ، استاد ماننا ۔

ہونْٹ چُوم لینا

لبوں کا بوسہ لینا ۔

مُنہ چُوم لینا

بوسہ لے لینا، پیار کر لینا، ہونٹوں کو ازراہ محبت بوسہ دینا

مُنْھ چُوم لینا

۔ بوسہ لے لینا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) کسی کے مُنھ سے کوئی بات اپنی مرضی کی سُن کر کمال خوش ہونا۔ ؎

مُنہ چُوم کے چھوڑ دینا

ذلیل و شرمندہ کر کے الگ ہو جانا ، کام نکال کے ٹرخا دینا ، حقیر جاننا ۔

بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْنا

کسی کام کو دشوار سمجھ کر چھوڑ دینا، جو کام اپنے بس سے باہر معلوم ہو اس سے ہاتھ اٹھا لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوم کے معانیدیکھیے

چُوم

chuumचूम

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

چُوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چومنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل، چوم چاٹ، چمپ

شعر

Urdu meaning of chuum

  • Roman
  • Urdu

  • chuumnaa se mushtaq, taraakiib me.n mustaamal, chuum chaaT, chamap

English meaning of chuum

Noun, Masculine

  • kiss
  • kissing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone