Search results

Saved words

Showing results for "coach"

coach

gaa.Dii

coach-vaan

coachman

coach dog

coach-gaa.Dii

سیج گاڑی ، بگھی ، وکٹوریہ .

coach-and-four

coach-baks

the foremost part of a horse-carriage where the coachman sits

coachee

کوچوان

coachvaanii

کوچوان کا پیشہ

coachwood

آسٹر کوئی درخت جس سے فرنیچر کی لکڑی حاصل کی جائے خصوصاً قریب قریب رگوں والا Ceratopetalum apetalum جو الماریاں وغیرہ بنانے کے لیے موزوں ہے۔.

coachbox

کوچوان کے بیٹھنے کی جگہ

coaching

سواری کی گاڑی

coachload

گاڑی بھر مسافر خصوصاً تفریح کی غرض سے سفر کرنے والے۔.

coachman

gaa.Diibaan

coachwork

ریل کے ڈبے یا سڑک پر چلنے والی گاڑی کا ڈھانچا، ڈھچر۔.

coachmanship

couch

day coach

hackney coach,

double-coach

تیزی ، برق رفتاری ، تیز رفتاری.

couch grass

coch-manii

گھوڑا گاڑی چلانے کا کام ، کوچ مین کا کام یا پیشہ .

cichlid

سکلڈی Cichlidae خاندان کی دریائی مچھلی خصوصاً وہ جو ماہی خانے میں رکھی جاتی ہے.

couchette

ریل کا ڈبّا جس کی نشستیں سونے کے لیے گدّے دار تختوں میں تبدیل ہو سکیں۔.

cochleated

cachinnate

ادبی: زورسے قہقہہ مارنا ۔.

cachinnation

قہقہہ

cache

dafiina

cachou

منہ کی بھاپ کو خوشبودار بنانے والی ٹکیہ ۔.

cachet

mohr

cochin

ایک ایشیائی مرغا جس کی ٹانگوں پر بھی پَر ہوتے ہیں۔.

cachalot

عنبر ماہی ۔.

couchant

نسبیات: (اسم کے بعد آتا ہے) سر اٹھا کر ٹانگوں پر بیٹھا جانور۔.

cochlea

کان کا صدفہ یا صدفہ نما سوراخ۔.

cochineal

ایک سُرخ، قرمزی رنگ جو خصوصاً کھانے کی چیزوں کو رنگنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، کچنیلا۔.

cachexia

ذہنی یا جسمانی ضعف ،نقاہت جو پرانی بیماری کے سبب پیدا ہو جائے۔.

couching

لیٹنا

cachepot

cacholong

دودھیا پتھر کی ایک قسم۔.

cachucha

اکیلے آدمی کا ایک ہسپانوی رقص۔.

cachectic

مریض جس میں ضعف کے آثار پائے جائیں۔.

cochleate

چکردار

cachinate

studio couch

کوچ جسے بستر میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔.

Urdu words for coach

coach

kəʊtʃ

coach के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कूच
  • बड़ी और बंद चार पहीयों की उमूमन मुसाफ़िर गाड़ी या बग्घी
  • हवाई जहाज़ में सफ़री दर्जा जो अव्वल दर्जा की निसबत कम आसाइश वाला और कम किराया का होता है, रेलगाड़ी का मुसाफ़िर डिब्बा, ख़ुसूसन वो जो आरामदेह या सोने के डिब्बे के मुक़ाबला में मामूली किस्म का हो
  • आम मुसाफ़िर बस
  • निजी तौर पर प्राईवेट टयूटर जो तालिब-ए-इल्म को इमतिहान की तैय्यारी किराए
  • खेलों के मुक़ाबलों की तैय्यारी कराने वाला उस्ताद
  • बीस बाल कलब का वो रुकन जो पहले या तीसरे अड्डे के पास खड़ा हो कर अपनी टीम के खिलाड़ियों को इस वक़्त हिदायात देता है जबकि वो अड्डों के दरमयान दौड़ रहे होते हैं
  • अदाकार को हिदायत देने वाला
  • ख़ानगी मुअल्लिम
  • कशतीरानी का उस्ताद
  • शाही गाड़ी
  • सवारी गाड़ी
  • रेल का डिब्बा
  • बहरी जंगी जहाज़ का पिछला कमरा
  • घोंगा
  • संख्
  • सवारी की गाड़ी
  • किराया की गाड़ी
  • ठेका गाड़ी

सकर्मक क्रिया

  • अतालीक़ की हैसियत से हिदायत या मश्वरा देना
  • इमतिहान के वास्ते ख़ानगी तौर से तालीम देना
  • इमतिहान के लिए तैय्यार करना
  • क्षति खेना सिखाना
  • हिदायतें देना
  • सिखाना
  • पढ़ाना

अकर्मक क्रिया

  • उस्ताद की हैसियत से काम करना
  • उस्ताद के साथ मुताला करना या उस्ताद से हिदायत लेना
  • सवारी गाड़ी में सफ़र करना
  • ख़ानगी मुअल्लिम से तालीम पाना
  • क्षति खेना सीखना

coach کے اردو معانی

اسم

  • کوچ
  • بڑی اور بند چار پہیوں کی عموماً مسافر گاڑی یا بگھی
  • ہوائی جہاز میں سفری درجہ جو اول درجہ کی نسبت کم آسائش والا اور کم کرایہ کا ہوتا ہے، ریل گاڑی کا مسافر ڈبا، خصوصاً وہ جو آرام دہ یا سونے کے ڈبے کے مقابلہ میں معمولی قسم کا ہو
  • عام مسافر بس
  • نجی طور پر پرائیویٹ ٹیوٹر جو طالب علم کو امتحان کی تیاری کرائے
  • کھیلوں کے مقابلوں کی تیاری کرانے والا استاد
  • بیس بال کلب کا وہ رکن جو پہلے یا تیسرے اڈے کے پاس کھڑا ہو کر اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو اس وقت ہدایات دیتا ہے جبکہ وہ اڈوں کے درمیان دوڑ رہے ہوتے ہیں
  • ادا کار کو ہدایت دینے والا
  • خانگی معلم
  • کشتی رانی کا استاد
  • شاہی گاڑی
  • سواری گاڑی
  • ریل کا ڈبا
  • بحری جنگی جہاز کا پچھلا کمرہ
  • گھونگا
  • سنکھ
  • سواری کی گاڑی
  • کرایہ کی گاڑی
  • ٹھیکہ گاڑی

فعل متعدی

  • اتالیق کی حیثیت سے ہدایت یا مشورہ دینا
  • امتحان کے واسطے خانگی طور سے تعلیم دینا
  • امتحان کے لیے تیار کرنا
  • کشتی کھینا سکھانا
  • ہدایتیں دینا
  • سکھانا
  • پڑھانا

فعل لازم

  • استاد کی حیثیت سے کام کرنا
  • استاد کے ساتھ مطالعہ کرنا یا استاد سے ہدایت لینا
  • سواری گاڑی میں سفر کرنا
  • خانگی معلم سے تعلیم پانا
  • کشتی کھینا سیکھنا

Related searched words

coach

gaa.Dii

coach-vaan

coachman

coach dog

coach-gaa.Dii

سیج گاڑی ، بگھی ، وکٹوریہ .

coach-and-four

coach-baks

the foremost part of a horse-carriage where the coachman sits

coachee

کوچوان

coachvaanii

کوچوان کا پیشہ

coachwood

آسٹر کوئی درخت جس سے فرنیچر کی لکڑی حاصل کی جائے خصوصاً قریب قریب رگوں والا Ceratopetalum apetalum جو الماریاں وغیرہ بنانے کے لیے موزوں ہے۔.

coachbox

کوچوان کے بیٹھنے کی جگہ

coaching

سواری کی گاڑی

coachload

گاڑی بھر مسافر خصوصاً تفریح کی غرض سے سفر کرنے والے۔.

coachman

gaa.Diibaan

coachwork

ریل کے ڈبے یا سڑک پر چلنے والی گاڑی کا ڈھانچا، ڈھچر۔.

coachmanship

couch

day coach

hackney coach,

double-coach

تیزی ، برق رفتاری ، تیز رفتاری.

couch grass

coch-manii

گھوڑا گاڑی چلانے کا کام ، کوچ مین کا کام یا پیشہ .

cichlid

سکلڈی Cichlidae خاندان کی دریائی مچھلی خصوصاً وہ جو ماہی خانے میں رکھی جاتی ہے.

couchette

ریل کا ڈبّا جس کی نشستیں سونے کے لیے گدّے دار تختوں میں تبدیل ہو سکیں۔.

cochleated

cachinnate

ادبی: زورسے قہقہہ مارنا ۔.

cachinnation

قہقہہ

cache

dafiina

cachou

منہ کی بھاپ کو خوشبودار بنانے والی ٹکیہ ۔.

cachet

mohr

cochin

ایک ایشیائی مرغا جس کی ٹانگوں پر بھی پَر ہوتے ہیں۔.

cachalot

عنبر ماہی ۔.

couchant

نسبیات: (اسم کے بعد آتا ہے) سر اٹھا کر ٹانگوں پر بیٹھا جانور۔.

cochlea

کان کا صدفہ یا صدفہ نما سوراخ۔.

cochineal

ایک سُرخ، قرمزی رنگ جو خصوصاً کھانے کی چیزوں کو رنگنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، کچنیلا۔.

cachexia

ذہنی یا جسمانی ضعف ،نقاہت جو پرانی بیماری کے سبب پیدا ہو جائے۔.

couching

لیٹنا

cachepot

cacholong

دودھیا پتھر کی ایک قسم۔.

cachucha

اکیلے آدمی کا ایک ہسپانوی رقص۔.

cachectic

مریض جس میں ضعف کے آثار پائے جائیں۔.

cochleate

چکردار

cachinate

studio couch

کوچ جسے بستر میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (coach)

Name

Email

Comment

coach

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone