Search results
Saved words
Showing results for "hub"
Urdu words for hub
hub के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नाफ़ चर्ख़
- हब
- मदार
- मर्कज़ नाह (पहीए की
- नाभ
- पीहीए का दरमयानी हिस्सा जिस में तारें जुड़ी होती हैं
- पंखे का मर्कज़ी हिस्सा जिस में पुत्रियां/ ब्लेड लगे हुए होते हैं
- बहुत ज़्यादा एहमीयत या सरगर्मी का मर्कज़
- सकूं या क़ुरस का सांचा बनाने में इस्तिमाल होने वाला फ़ौलादी पंच
- धरा जमाने का मर्कज़
hub کے اردو معانی
اسم
- ناف چرخ
- ہب
- مدار
- مرکز ناہ (پہیے کی)
- نابھ
- پیہیے کا درمیانی حصہ جس میں تاریں جڑی ہوتی ہیں
- پنکھے کا مرکزی حصہ جس میں پتریاں/ بلیڈ لگے ہوئے ہوتے ہیں
- بہت زیادہ اہمیت یا سرگرمی کا مرکز
- سکوں یا قرص کا سانچا بنانے میں استعمال ہونے والا فولادی پنچ
- دھرا جمانے کا مرکز
Related searched words
hubaaba
بچّھو سے مشابہ ایک چھوٹا سا اور سیاہ کیڑا جو گبرولے سے پتلا ہوتا ہے ، اکثر ارنڈ کے پیڑ پر پایا جاتا ہے .
hubuut-e-arzii
(جغرافیہ) زمین کے کسی قطعے کا زلزلہ وغیرہ کی وجہ سے گرنا یا سمندر میں ڈوب جانا ، تنزل زمین ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (hub)
hub
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone