تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِچْھ" کے متعقلہ نتائج

اِچْھ

اِچّھا (رک) کی تخفیف ۔

اُچْھ

آنکھ، ترکیب میں مستعمل، جیسے، اچھ تارا آنکھ کا تارا)

اَچّھے

رک : ' اچھا ' جس کی یہ جمع ؛ نیز مغیرہ حالت ہے ، عموماً ترکبیات میں مستعمل ۔

اَچّھا

اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ

اَچّھی

اچھا جس کی یہ تانیث ہے

اِچْھیا

آرزو، خواہش

اَچِّھیں

رک : ' اچھی ' جس کی یہ جمع ہے ۔

اَچّھوں

اچھا کی جمع نیز مغیرہ حالت اور عموماً ترکیبات میں مستعمل

اَچّھائی

اچھا (رک) کا اسم کیفیت : خوبی ، نیکی ، بھلائی ۔

اَچِّھیاں

رک : ' اچھی ' جس کی یہ جمع ہے ۔

اَچَھن٘با

رک : اچنبھا .

اَچّھے ہَیں

he is/ they are in good shape/ health

ہُچھ

رک : ہچ (۲) ۔

اُچھاہَہ

سایہ یا ہیبتناک شکل جو خواب میں نظر آئے اور اس کا خوف کچھ اس طرح مسلط ہوجائے کہ آدمی عضو کو ہلا نا چاہے تو نہ ہلے اور چیخنا چاہے تو آواز پوری طرح نہ نکلے ، مرض کابوس ۔

اُچَھل رَہْنا

اُچھلنا ، کودنا .

اَچّھی رَہی

خلاف امید کام ہوا ، غیر متوقع فائدہ ہو گیا ۔

اَچّھی کَہی

یہ بات ٹھیک نہیں، غلط کہتے ہو، ہمیں اعتراض ہے، منظورنہیں، پسند نہیں

اَچّھا رَہْنا

(دوسرے کے مقابل) فائدے میں رہنا

اَچّھا کَہنا

تعریف کرنا

اَچّھا ہونا

اچھا کرنا کا لازم، صحت مند ہونا، بھلا چنگا ہونا

اَچُّھو ہونا

choke

اَچَھنْہار

رک : اچنہار .

اَچّھا کیا

well done, (I/ we/ you/ he/ she) did well

اِچّھا رَہِت

خواہشات سے خالی ۔

اَچّھا عِلْم

کسی چیز کو بہتر طریقے سے جاننا، اچھی طرح سمجھنا

اَچّھا ٹَھہَرنا

دوسروں کی نظر میں معقول ثابت ہونا ؛ اپنے آپ کو برائی سے بچالینا

اَچّھی بات ہے

چار نا چار اظہار رضا مندی پر مجبور ہونے کے موقع پر ، مترادف : خیر نہیں مانتے تو یوں ہی سہی ، وغیرہ ۔

اچھی بھئی گُڑ سترہ سیر

بہت سستی چیز کے لئے مستعمل ہے خصوصاََ ہنود کا روز مرہ

اچھے گھر بیعانہ دیا

اچھے گھر سے رشتہ کیا بری طرح قابو آئے، برے شخص سے معاملہ پڑا

اَچّھی مُہُورَت

ستاروں کی چال کے موافق مبارک اور مسعود وقت

اچھے ہیں پر خدا کام نہ ڈالے

یہ کہاوت اس شخص کی نسبت طنزاََ کہتے ہیں جس کا ظاہر اچھا ہو اور باطن خراب

اچھے ہیں، پر خدا پالا نہ ڈالے

یہ کہاوت اس شخص کی نسبت طنزاََ کہتے ہیں جس کا ظاہر اچھا ہو اور باطن خراب

اُچھالا

رک، 'آچھالنا' جس کا یہ اسم کیفیت ہے

اُچھالی

threw into air

اَچّھی مُہُورَت

ستاروں کی چال کے موافق مبارک اور مسعود وقت

اچھے دِن پاچھے گَئے بر سے کِیا نَہ بیت، اَب پچھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ

اُچھال

رک : 'اچھلنا' نیز 'اچھالنا' جن کا یہ اسم کیفیت ہے : اچھلنے، اچھالنے یا اچھالے جانے کی کیفیت

اَچّھی راہ لَگانا

نیک مشورہ دینا ۔

اُچھالْنا

پستی سے بلندی کی طرف پھینکنا ، فضا میں نیچے سے اوپر کی طرف دھکیلنا یا اڑانا ۔

اَچھی

آنکھ کی پتلی ؛ آنکھ.

اُچھا

اونچا (رک) ۔

اُچَھل

' اُچھلنا ' کا اسم کیفیت اور مرکبات یا افعال مرکبہ میں مستعمل، جیسے : اُچھل آنا، اُچھل پڑنا، اُچھل کود وغیرہ

اُچھال سِٹّی

رک : اچھال چھکا

اَچّھی پَڑ رَہْنا

نفع میں رہنا ، قدر و قیمت پانا ۔

اَچّھا وہ جو اَچّھا کرے

نیک کام کرنے والا ہی اچھا ہو سکتا ہے

اُچھال چَھکّا

آوارہ مزاج، اوباش، بد چلن عورت

اَچْھنا

رہنا، ٹھہرنا، قیام کرنا، زندہ رہنا، رہایش رکھنا

اُچَھلْنا

اچھالنا کا لازم، اچانک پستی سے بلندی کے طرف اٹھنا، فضا میں دفعۃً بلند ہونا، اوپر کی طرف جست کرنا

اُچَھل کُود

اُچکنے پھاندنے کا عمل، اٹکھیلیاں

اَچُھوت پَن

اچھوت ہونے یا سمجھے جانے کی کیفیت، وہ بات جس کی بنا پر کسی کو اچھوت سمجھا جائے

اَچَھن

اچھنا کا اسم کیفیت، ترکیب یا فعل مرکب میں مستعمل

اَچَھر

جادو، منتر

اَچَھل

صاف شفاف، نکھرا ہوا، خالص، بے میل پانی یا مشروب

اَچُھت

جسے چھوا نہ گیا ہو، غیر مستعمل، (مجازاً) نیا، انوکھا، بے مثال

اَچُھوتی

رک : ' اچھوتا ' جس کی یہ تانیث ہے ۔

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اُچَھل چال

وہ رفتار جس سے غرور اور اکڑ ٹپکے، ناز و ادا کی چال

اُچھال چَھکّا پَن

اچھال چھکا عورت کا کام، فاحشہ، چھنال، بدکار عورت کا کام، برتاو یا طریقہ

اُچھانا

اُوچھا، گھٹیا، کم ظرف، اوچھی طبیعت والا

اُچھایا

رک : اُچھاہہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِچْھ کے معانیدیکھیے

اِچْھ

ichhइछ

وزن : 2

دیکھیے: اِچّھا

  • Roman
  • Urdu

اِچْھ کے اردو معانی

  • اِچّھا (رک) کی تخفیف ۔

Urdu meaning of ichh

  • Roman
  • Urdu

  • ichchhাa (ruk) kii taKhfiif

اِچْھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِچْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِچْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone