تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچھی" کے متعقلہ نتائج

اَچّھی

اچھا جس کی یہ تانیث ہے

اَچھی

آنکھ کی پتلی ؛ آنکھ.

اَچِّھیں

رک : ' اچھی ' جس کی یہ جمع ہے ۔

اَچِّھیاں

رک : ' اچھی ' جس کی یہ جمع ہے ۔

اَچّھی رَہی

خلاف امید کام ہوا ، غیر متوقع فائدہ ہو گیا ۔

اَچّھی کَہی

یہ بات ٹھیک نہیں، غلط کہتے ہو، ہمیں اعتراض ہے، منظورنہیں، پسند نہیں

اچھی بھئی گُڑ سترہ سیر

بہت سستی چیز کے لئے مستعمل ہے خصوصاََ ہنود کا روز مرہ

اَچّھی بات ہے

چار نا چار اظہار رضا مندی پر مجبور ہونے کے موقع پر ، مترادف : خیر نہیں مانتے تو یوں ہی سہی ، وغیرہ ۔

اَچّھی مُہُورَت

ستاروں کی چال کے موافق مبارک اور مسعود وقت

اَچّھی مُہُورَت

ستاروں کی چال کے موافق مبارک اور مسعود وقت

اَچّھی راہ لَگانا

نیک مشورہ دینا ۔

اَچّھی پَڑ رَہْنا

نفع میں رہنا ، قدر و قیمت پانا ۔

اَچّھی آئے

کسی کے قول یا فعل سے اظہار نا پسندیدگی ، انکار یا تردید کے موقعے پر ، مترادف : سبحان اللہ ، کیا خوب (طنزیہ) ۔

اَچّھی بات

okay, alright, so be it

اَچّھی دام

معقول ، مناسب یا اندازے اور توقع سے زیادہ قیمت یا نقدی ۔

اَچّھی طَرَح

خوب، خاطرخواہ، جیسا چاہئے، پورے طور پر

اَچّھی بُری

رک : ' اچھا برا ' جس کی یہ تانیث ہے ۔

اَچّھی لَگْنا

'اچھا لگنا' جس کی یہ تانیث ہے

اَچّھی گَھڑی

propitious moment or hour

اَچّھی خاصی

'اچھا خاصا' جس کی یہ تانیث ہے

اِچْھیا

آرزو، خواہش

اَچّھی جی سے

برضا و رغبت ، بخوشی ، بلا اکراہ ۔

اَچّھی حالوں

فراغت کے ساتھ ، آرام سے ۔

اَچّھی بِچّھی

اچھا بچھا جس کی یہ تانیث ہے

اَچّھی بِچّھے

’اچھا بچھا‘ جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے

اَچّھی سے اَچّھی

the best of all, the very best

اَچّھی طَرَح سے

carefully, in a fitting manner, duly, suitably, thoroughly, fully, plentifully, well, satisfactorily

اَچّھی کاٹھی پانا

have a good physique

اَچْھیا بَچْھیا

بچوں کو ہنسنانے اور بہلانے کا ایک کھیل، جو مختلف مقامات پر مختلف طریقوں سے کھیلا جاتا ہے، ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ بچے کی ہتھیلی پھیلا کر اس پر اپنی انگلیوں کےسرے ملا کر رکھتے اور اس کی بغل تک یہ کلمات کہتے ہوے لے جاتے ہیں ’’اچھیا ، بچھیا‘‘ کھل کھاتی پانی پیتی ، کھو گئی ہے ، کسی نے دیکھی ہو تو بتا دینا ’’یہ کہتے کہتے بچے کی بغل میں گد گدی کر کے کہتے ہیں‘‘ یہ پائی، یہ پائی، یہ پائی‘‘ بچہ ہنس پڑتا ہے

اَچّھی دِل لَگی کی

نازیبا مذاق یا دھوکا دینے ، نقصان پہنچانے کے موقع پر مستعمل

اَچّھی نَظَر سے دیکْھنا

پسند کرنا، عزت کرنا، دل میں کسی کے کمالات کا اعتراف کرنا

بان٘ج اچھی اِکانْج بُری

جس عورت کے بچہ ہی نہ ہو وہ ایک بچے والی عورت سے اچھی ہے کیونکہ اسے ہر وقت بچے کے مر جانے کا خوف رہتا ہے

بان٘ج اچھی اِکونْج بُری

جس عورت کے بچہ ہی نہ ہو وہ ایک بچے والی عورت سے اچھی ہے کیونکہ اسے ہر وقت بچے کے مر جانے کا خوف رہتا ہے

جیت کی ہَوا بھی اچھی

فتح کی خوش خبری بھی سہانی ہوتی ہے

نِیَّت اَچّھی ہونا

خیال اچھا اور پاکیزہ ہونا ، ارادہ نیک ہونا۔

طَبِیعَت اَچّھی ہونا

طبیعت میں اچھائی ہونا، مزاج میں شگفتگی ہونا، علالت دفع ہونا، بیماری دور ہونا، مرض جاتا رہنا

عاقِبَت اَچّھی ہونا

انجام بخیر ہونا ، عقبیٰ درست ہونا.

قِسْمَت اَچّھی ہونا

نصیب یاور ہونا

بانجھ اچھی اِکانْج بُری

جس عورت کے بچہ ہی نہ ہو وہ ایک بچے والی عورت سے اچھی ہے کیونکہ اسے ہر وقت بچے کے مر جانے کا خوف رہتا ہے

نوک پَلَک اَچّھی ہونا

نوک پلک اچھی تھی چہرہ بھی نورانی

رَفْتار اَچّھی نَہ ہونا

رَوِش خراب ہونا ، حرکت بری ہونا

میر تیر اَچّھی نَہیں

آپس میں تفرقہ نفاق اچھا نہیں کہ یہ میرا وہ تیرا.

چاہْنے والی بَلا بھی اَچّھی

جو محبت کرے اور چاہے خواہ کیسا ہی ہو اچھا لگتا ہے

عُجْلَت اَچّھی نَہِیں ہوتی

جلدی کے کام میں نقصان ہوتا ہے.

صبح کی نانہہ اچھی نہیں

دوکانداروں کا مقولہ: صبح چیز ضرور بیچ لینی چاہیے

ماں پِسَنْہاری اچھی، باپ ہَفْت ہَزاری کچھ نہیں

ماں کی محبت باپ سے زیادہ ہوتی ہے

جو گُزَرْتی ہے اَچّھی گُزَرْتی ہے

صبر ، شکر ہر حال میں واجب ہے.

میں آپ کو اچھی طرح سمجھونگا

میں آپ سے خوب بدلہ لونگا

نَوکَری نِت نَئی اَچّھی

نوکری میں ہر وقت نیا کام کرنا پڑتا ہے، ایک ہی نوکری پر نہ پڑا رہے

ساکھ لاکھ سے اَچّھی

اچھی شہرت و نیک نامی ، دولت سے بہتر ہے ، غریب جس کی ساکھ ہو بے اعتبار امیر سے اچّھا ہے

اَچّھوں کی سَبھی اَچّھی ہوتی ہے

حسینوں یا دولت مندوں کی بری بات کو بھی لوگ اچھا ہی کہتے ہیں

گائے نَہ بَچّھی نِینْد وے اَچّھی

جس کے پاس کچھ نہیں اُسے کچھ فکر نہیں ہوتی.

سِیکھ اُسی کو دینی اچّھی جو تیری سِکشا مانے اچّھی

نصیحت اسی کو دینی اچھی جو نصیحت کو سنُے اور اس پر عمل کرے .

سَوت اَچّھی سَوت کے لیلْڑے بُرے

رک : سوت بھلی ، سوتیلا بُرا .

مُوئے شیر سے جِیتی بِلّی اَچّھی

زور آور ُمردے سے کمزور زندہ بہتر ، ادنیٰ زندہ اعلیٰ مردے سے اچھا ، بڑی چیز جو دسترس سے باہر ہو اس سے چھوٹی چیز جو مل سکے اچھی

جَوانی پَر گَدْھی بھی اَچّھی مَعْلُوم ہوتی ہے

شباب یا ابھار کے زمانے میں ہر چیز بھلی معلوم ہوتی ہے.

گوبَر کی سانجھی بھی پَھریا اوڑھے اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

گوبَر کی سانجھی بھی پَہری اوڑھی اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ

جس کی ساس اچھی ہو اس کا گزارہ اچھا ہوتا ہے ، جس کی ساس بُری ہو بہو مصیبت میں رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچھی کے معانیدیکھیے

اَچھی

achhiiअछी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَچھی کے اردو معانی

  • آنکھ کی پتلی ؛ آنکھ.

Urdu meaning of achhii

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh kii putlii ; aa.nkh

अछी के हिंदी अर्थ

  • आँख की पुत्ली, आँख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone