खोजे गए परिणाम
सहेजे गए शब्द
"जनमना" शब्द से संबंधित परिणाम
हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में जनमना के अर्थदेखिए
जनमना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- खेल में मरे हुए व्यक्ति का या मरी हुई गोटी का फिर से खेल में सम्मिलित होने के योग्य होना। स० संतान को जन्म देना। प्रसव करना।
- जन्म लेकर अस्तित्त्व में आना।
جَنَمْنا کے اردو معانی
- Roman
- Urdu
فعل لازم
- پیدا ہونا، جنم لینا
Urdu meaning of janamnaa
- Roman
- Urdu
- paida honaa, janm lenaa
जनमना से संबंधित रोचक जानकारी
جنمنا بمعنی ’’پیدا ہونا، جنم لینا، متولد ہونا‘‘ ، یہ لفظ ہندی والوں کی ایجاد ہے۔ جیسا کہ ہم ’’ہوئے، ہورہے‘‘ وغیرہ کی بحث میں دیکھیں گے، ہندی میں فعل مجہول کی طرف غیر ضروری رجحان اور ایک غلط صرف کے رواج پاجانے کی وجہ سے حسب ذیل طرح کے جملے بنائے جانے لگے ہیں: (۱)مرزا پور میں جنمے گوبند بابو کا انتقال بنارس میں ہوا۔ (۲) یہ سمسیا نئے یگ کی کوکھ سے جنمی ہے۔ (۳)وہ اگر نہ جنمتا تو یہ دکھ کہاں سے بھوگتا۔ ان تمام جملوں میں ’’جنمنا‘‘ کے نقلی مصدر نے عبارت کو مجروح اور غلط کردیا ہے۔ پہلے جملے پر غورکریں تو اولین بات یہ نظر آتی ہے کہ ہندی میں فعل مجہول کے رجحان نے’’جنمنا‘‘ کو جنم دیا ہے۔ حسب ذیل جملہ دیکھئے: (۱)گوبند بابو جو مرزا پور میں جنمے تھے، بنارس میں مرے۔ یہ جملہ ہندی والوں کے یہاں خلاف فیشن ہے، کیوں کہ وہ فعل مجہول کا استعمال بیش ازبیش کرتے ہیں۔ وہ اسے یوں لکھیں گے: (۲) مرزا پور میں جنمے گوبند بابو کا دیہانت بنارس میں ہوا۔ اردو میں یہ جملہ یوں لکھا جا ئے گا: (۳) گوبند بابو جو مرزا پور میں پیدا ہوئے تھے،بنارس میں فوت ہوئے/جاں بحق تسلیم ہوئے/ جہان فانی سے رخصت ہوئے، وغیرہ۔ یا پھر ہمارا جملہ حسب ذیل ہوگا: (۴) گوبند بابو مرزا پور میں پیدا ہوئے/متولد ہوئے۔۔۔ یا ہمارا جملہ حسب ذیل ہوگا: (۵) مرزا پور میں متولد گوبندبابو۔۔۔ دوسرے ہندی جملے جنھیں اوپر پیش کیا گیا ہے، وہ اردو میں اس طرح لکھے جائیں گے: (۶)یہ مسئلہ نئے زمانے نے پیدا کیا ہے۔ (۷)وہ اگر پیدا نہ ہوتا تویہ دکھ کہاں بھوگتا/اسے یہ دکھ کہاں برداشت کرنے پڑتے۔ ملحوظ رہے کہ جملہ نمبر دوکی ہندی شکل میں لفظ ’’کوکھ‘‘ استعمال کیا گیا ہے جو اردو کے اعتبار سے قطعی غیر ضروری ہے۔ اردو میں ’’کوکھ‘‘ کا لفظ الگ سے بہت کم استعمال کرتے ہیں۔ مقررہ فقروں یا روزمروں میں اس کا استعمال زیادہ اچھا معلوم ہوتا ہے، اور بعض اوقات تو اس کے بغیرہی کام چل جاتا ہے: نامناسب اور قبیح: جدید شاعری صارفیت کی کوکھ سے جنمی ہے۔ مناسب: جدید شاعری نے صارفیت سے جنم لیا ہے/یہ صارفیت ہی ہے جس نے جدید شاعری کو پیدا کیا ہے۔ نا مناسب اور قبیح: تاریخ کی کوکھ سے کئی انقلابات پیدا ہوئے ہیں۔ مناسب: تاریخ نے کئی انقلابات کو جنم دیا ہے/تاریخ نے کئی انقلابات پیدا کئے ہیں۔ نا مناسب اور قبیح: ایڈس کی بیماری جنسی بے راہ روی کی کوکھ سے پیدا ہوئی ہے۔ مناسب: ایڈس کی بیماری جنسی بے راہ روی کے باعث پیدا ہوئی ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
खोजे गए शब्द से संबंधित
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aa.iin
आईन
.آئِین
constitution, law, code
[ Angrezon mein apne dastoor aur ayin ka bada khayal hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHarch
ख़र्च
.خَرْچ
expenditure, expenses
[ Amdani se zyada kharch samajhdar insan ki pahchan nahin ho sakti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saaKHt
साख़्त
.ساخْت
structure
[ Mard aur aurat ke jism ki saakht mukhtalif hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
miqdaar
मिक़दार
.مِقدار
quantity
[ Zyada miqdar mein khana khane ki wajah se Khalid bimar pad gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuub-ruu
ख़ूब-रू
.خُوب رُو
beautiful, handsome
[ Mahboob 'khoob-ru' ho na ho chahne wale ko khoob-ru nazar aata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqallidiin
मुक़ल्लिदीन
.مُقَلِّدِین
followers
[ Hindustan mein aaj bhi Gorakhnath ke muqallidin paye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaanuun
क़ानून
.قانُون
rule, law, canon, ordinance, statute
[ Qanoon ke paaband log hi samaaj ko ek nayi raah dikha sakte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-aabaad
ग़ैर-आबाद
.غَیر آباد
uninhabited, not peopled
[ Kuch log ghair-aabaad maqaam par rahna pasand karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahriir
तहरीर
.تَحْرِیر
writing
[ Pahle takhti par likhne ki mashq karayi jati thi isliye tahreer bahut khubsoorat hua karti thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHud-Garazii
ख़ुद-ग़रज़ी
.خود غَرضی
self-seeking, selfishness, self-interested
[ Dosti mein khud-gharazi ko jagah nahin milni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
नवीनतम ब्लॉग
सुझाव दीजिए (जनमना)
जनमना
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
सूचनाएँ और जानकारी प्राप्त करने के लिए सदस्यता लें
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा