Search results

Saved words

Showing results for "kaa.ngiyaarii"

kaa.ngiyaarii

(کاشت کاری) ایک زراعتی بیماری جس میں مرض کے حملہ خوشوں پر ہوتا ہے جو سیاہ پڑ جاتے ہیں اور ان میں دانوں کی جگہ سیاہ سفوف بھر جاتا ہے ، یہ سفوف اس مرض کے بذرے ہوتے ہیں اور یہ بذرے ہوا سے اُڑ کر دوسرے خوشوں پر جا پڑتے ہیں اور وہاں تندرست دانوں کے اندر داخل ہو جاتے ہیں ، ان کے اندر اس مرض کا فطر بھی پرورش پاتا جاتا ہے اور جب خوشے بننے کا وقت آتا ہے تو ان میں دانوں کی جگہ وہی سیاہ رنگ کا سفوف بھر جاتا ہے.

parcham-kaa.ngiyaarii

(زراعت) پودوں (دھان) کی ایک بیماری جس میں پتے یا پھلیوں کی نوک پر گچھے دار گھنڈیاں بن جاتی ہیں جس سے فصل کو نقصان پہن٘چتا ہے.

Meaning ofSee meaning kaa.ngiyaarii in English, Hindi & Urdu

kaa.ngiyaarii

काँगियारीکانگْیاری

Vazn : 2122

Tags: Farming

کانگْیاری کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) ایک زراعتی بیماری جس میں مرض کے حملہ خوشوں پر ہوتا ہے جو سیاہ پڑ جاتے ہیں اور ان میں دانوں کی جگہ سیاہ سفوف بھر جاتا ہے ، یہ سفوف اس مرض کے بذرے ہوتے ہیں اور یہ بذرے ہوا سے اُڑ کر دوسرے خوشوں پر جا پڑتے ہیں اور وہاں تندرست دانوں کے اندر داخل ہو جاتے ہیں ، ان کے اندر اس مرض کا فطر بھی پرورش پاتا جاتا ہے اور جب خوشے بننے کا وقت آتا ہے تو ان میں دانوں کی جگہ وہی سیاہ رنگ کا سفوف بھر جاتا ہے.

Related searched words

kaa.ngiyaarii

(کاشت کاری) ایک زراعتی بیماری جس میں مرض کے حملہ خوشوں پر ہوتا ہے جو سیاہ پڑ جاتے ہیں اور ان میں دانوں کی جگہ سیاہ سفوف بھر جاتا ہے ، یہ سفوف اس مرض کے بذرے ہوتے ہیں اور یہ بذرے ہوا سے اُڑ کر دوسرے خوشوں پر جا پڑتے ہیں اور وہاں تندرست دانوں کے اندر داخل ہو جاتے ہیں ، ان کے اندر اس مرض کا فطر بھی پرورش پاتا جاتا ہے اور جب خوشے بننے کا وقت آتا ہے تو ان میں دانوں کی جگہ وہی سیاہ رنگ کا سفوف بھر جاتا ہے.

parcham-kaa.ngiyaarii

(زراعت) پودوں (دھان) کی ایک بیماری جس میں پتے یا پھلیوں کی نوک پر گچھے دار گھنڈیاں بن جاتی ہیں جس سے فصل کو نقصان پہن٘چتا ہے.

Showing search results for: English meaning of kaangiyaaree, English meaning of kaangiyaari

Disclaimer: This is Beta version of Rekhta Dictionary undergoing final testing before its official release. In case of any discrepancy, please write to us at dictionary@rekhta.org. or Critique us

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (kaa.ngiyaarii)

Name

Email

Comment

kaa.ngiyaarii

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone