Search results

Saved words

Showing results for "KHurramya"

KHurramya

ایک فِرقہ جس نے ۱۳۶ھ میں ابو مُسلم خرامانی کے قتل کے بعد شہرت پائی - یہ فِرقہ تناسخ کا قائل ہے - اس کا یہ دعویٰ ہے کہ سب کے سب پیغمر، خواہ اُن کی شریعت اور مذہبی طریقے ایک دوسرے سے مختلف ہوں ایک ہی جذبے سے متاثر ہوتے ہیں اِلہام اور وحی کا سلسلہ کبھی منقطع نہیں ہوتا، تمام مذاہب کے پیرو راستی پر ہیں جب تک کہ وہ دِل میں جزا کی اُمید اور سزا کا خوف رکھیں.

Meaning ofSee meaning KHurramya in English, Hindi & Urdu

KHurramya

ख़ुर्रम्याخُرَّمْیَہ

Origin: Persian

خُرَّمْیَہ کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • ایک فِرقہ جس نے ۱۳۶ھ میں ابو مُسلم خرامانی کے قتل کے بعد شہرت پائی - یہ فِرقہ تناسخ کا قائل ہے - اس کا یہ دعویٰ ہے کہ سب کے سب پیغمر، خواہ اُن کی شریعت اور مذہبی طریقے ایک دوسرے سے مختلف ہوں ایک ہی جذبے سے متاثر ہوتے ہیں اِلہام اور وحی کا سلسلہ کبھی منقطع نہیں ہوتا، تمام مذاہب کے پیرو راستی پر ہیں جب تک کہ وہ دِل میں جزا کی اُمید اور سزا کا خوف رکھیں.

Related searched words

KHurramya

ایک فِرقہ جس نے ۱۳۶ھ میں ابو مُسلم خرامانی کے قتل کے بعد شہرت پائی - یہ فِرقہ تناسخ کا قائل ہے - اس کا یہ دعویٰ ہے کہ سب کے سب پیغمر، خواہ اُن کی شریعت اور مذہبی طریقے ایک دوسرے سے مختلف ہوں ایک ہی جذبے سے متاثر ہوتے ہیں اِلہام اور وحی کا سلسلہ کبھی منقطع نہیں ہوتا، تمام مذاہب کے پیرو راستی پر ہیں جب تک کہ وہ دِل میں جزا کی اُمید اور سزا کا خوف رکھیں.

Disclaimer: This is Beta version of Rekhta Dictionary undergoing final testing before its official release. In case of any discrepancy, please write to us at dictionary@rekhta.org. or Critique us

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (KHurramya)

Name

Email

Comment

KHurramya

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone