تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لار" کے متعقلہ نتائج

لار

لاڑ

لاری اِسْٹَین٘ڈ

رک : لاری اڈّا.

لارْڈ شِپ

حکومت، سرداری، آقائیت ؛ نوابی.

لارْوا

(کیڑوں اور بعض دوسرے جانوروں کا) پہلا روپ، انڈے اور جسم کے بین بین ایک مادّہ، جو نشو و نُما پاکر کیڑا وغیرہ بن جاتا ہے، کیڑا، جوانڈے اور پیوپا کی درماینی منزل میں ہو

لارَیبَ فِیہ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اس میں شک نہیں، یہ بات بلاشک درست ہے

لارِیس

رک: لارچ، دیودار.

لاری اَڈّا

بسیں کھڑی کرنے کا وہ مقام جہاں سے مسافر (عموماً) ایک جگہ سے دوسری جگہ آتے جاتے ہیں.

لارْچ بارْک

لارچ کے درخت کی چھال

لارِک ایسِڈ

(کیمیا) ایک سفید قلمی تیزاب جو سبزیوں کی چکنائی میں گلیسرائڈ کی صورت میں پایا جاتا ہے اور کاسمیٹکس (غازہ، کریم وغیرہ)، صابن اور غاری الکحل بنانے میں استعمال ہوتا ہے.

لارا لَپّا

جھوٹا وعدہ، لیت و لعل، ٹال مٹول، حیلہ بہانہ

لارْڈ رِکْٹَر

اسکاٹ لینڈ کی جامعہ کا صدر (۱۹۲۲ء سے پہلے). لارڈ رکٹر (اسکاٹ لینڈ کی جامعہ کا صدر) ... لارڈز.

لارا لبیری کا یار، کَبھی نَہ اُترا پار

حیلہ ساز اور فضول گو کبھی کامیاب نہیں ہوتا

لارا لیری کا یار، کَبھی نَہ اُترا پار

حیلہ ساز اور فضول گو کبھی کامیاب نہیں ہوتا

لارے

لارا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

لارْڈ صاحِب

رک: لاٹ صاحب (طنزاً)، امیر کبیر شخص.

لارا

آس، امید نیزعذر، بہانہ وغیرہ

لارے لَپّے دینا

جھوٹے وعدے کرنا، ٹال مٹول کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا.

لارے لَگانا

حیلے حوالے کرنا، بہانہ بازی کرنا، فریب دینا.

لاری ڈِرائِیوَر

لاری چلانے والا.

لارْڈ چانْسْلَر

اعلیٰ قانونی اور عدالتی افسر، دارالمرأ کا میر مجلس.

لارا لیری

حیلہ حوالہ، ٹال مٹول، لیت و لعل، عذر معذرت (کرنا، لگانا کے ساتھ)

لارا لیری کیا ہے

عذر معذرت، حیلہ بہانہ کیا ہے

لارا لیری لَگانا

آج کل کرنا، ٹال مٹول کرنا، ٹالنا، بہانے کرنا

لاری والا

لاری رکھنے یا چلانے والا، لاری ڈرائیور.

لارا لیری کا بار، کبھی نہ اترے پار

حیلہ ساز اور فضول گو کبھی کامیاب نہیں ہوتا

لا رَیب

یقیناً، بیشک، بے شبہ، بلا شک و شبہ

لا رکھنا

کوئی چیز لا کر کسی جگہ لاکر دینا

لا رَیبی

جس میں شک نہ ہو ، شک و شبہ سے پاک .

لَہْر

پانی کا وہ سلسلہ جو ہوا کی تحریک سے سطحِ آب پر نمودار ہوتا ہے، موج، ہلکورا

لَہْرا

لہراتی ہوئی سُریلی آواز، سُروں کا سہانا اُتار چڑھاؤ (خصوصاً) سارنگی یا بین وغیرہ کی آواز

لَہْراؤ

موجیں مارنے یا لہرانے کی کیفیت

لَہْری

۱. وہ ( شخص ) جو اپنی طبیعت کے کہنے پر چلے اور کسی اور کی پروا نہ کرے ، من موجی ؛ زندہ دل ، خوش طبع.

لَہْرِیَہ

چھوٹی لہر نیز خم ، لہروں کی شکل سے مشابہہ.

لَہْریں

لہر (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَہْر دار

لہریا دار، لہروں والا، خم دار، اونچا نیچا

لَہَر آنا

موج کا آنا، تلاطم ہونا

لَہْر آنا

سانپ کے زہر کے اثر سے لہرانے لگنا ، زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا نیز لہرانے کی کیفیت پیدا ہونا.

لَہْر جانا

(مُرغ بازی) لڑائی میں مُرغ کا حریف کی مار کھا کر چکرا جانا ، تَھرّا اُٹھنا.

لَہْر لینا

دریا کا موج مارنا، موجزن ہونا، نیز لہرانا

لَہْر آ جانا

یک بارگی خیال آنا ، دھیان بندھنا ، ٹھننا ، خیال پیدا ہونا.

لَہْر مارنا

لہرانا نیز بہنا.

لَہْر کھانا

لہرانا ، لچکنا ، خم کھانا.

لَہْر اُٹْھنا

موج آنا، تموّج ہونا، ارتعاش پیدا ہونا

لَہْر پَھیلْنا

رک : لہر دوڑنا جو زیادہ مستعمل ہے.

لَہْرانا

تلاطم یا تموّج پیدا ہونا، موج اُٹھنا

لَہْر چال

لہریا چال ، لہر جیسا اندازِ خرام .

لَہْر پَر آنا

لہر آنا ، موج میں آنا ، طبیعت جولانی پر ہونا.

لَہْر بَہَْر

خوش اقبالی، خوشحالی، آسودہ حالی، (دولت وغیرہ کی) افراط

لَہْر پَٹور

عورتوں کا ایک پہناوا

لَہْر بَہْر ہونا

کسی چیز کی کمی نہ ہونا، سامان عیش کی کثرت اور افراط ہونا

لَہْر بَہْر ہو جانا

خوشی و خُرسندی کا حاصل ہوجانا ؛ کام بن جانا ؛ اقبال یاور ہوجانا نیز (دولت وغیرہ کی) افراط ہونا ، ریل پیل ہونا.

لَہْر لَہْر کَرْنا

لہرانا

لَہْر بَہْر آ رَہی ہے

بڑی عیش اور خوشی میں گزرتی ہے.

لَہْر پَیدا ہونا

کسی کیفیت کا وارد ہونا ، نفوذ کرنا.

لَہْر چھُوٹنا

شہوت کا زور ہونا، چل اٹھنا، جماع کو جی چاہنا

لَہْر بَہْر کَر رَہی ہے

بڑی عیش اور خوشی میں گزرتی ہے.

لَہْر میں آنا

وجد میں جھومنا ، بے خود ہونا ؛ لہرانا.

لَہْر چَڑْھنا

پانی کا اتنے زور پر ہونا کہ موج ساحل کے اُوپر آجائے

لَہَرْنا

لہرانا، ہچکولے کھانا

لَہْر دَوڑْنا

کسی کیفیت کا نفوذ کر جانا ، رو آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لار کے معانیدیکھیے

لار

laarलार

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

لار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لاڑ
  • قطار، پرا، صف، اُونٹوں کی قطار، رال ، لعابِ دہن، تُھوک
  • (ھ) مونث۔ سلسلہ، جیسے اونٹوں کی لار

اسم، مذکر

  • ایک مشہور خوشنما پھول، جو کئی قسم کا ہوتا ہے

Urdu meaning of laar

  • Roman
  • Urdu

  • laa.D
  • qataar, pra, saf, u.uonTo.n kii qataar, raal, laab-e-dahan, thuu.ok
  • (ha) muannas। silsilaa, jaise u.unTo.n kii laar
  • ek mashhuur Khushanumaa phuul, jo ka.ii kism ka hotaa hai

English meaning of laar

Noun, Feminine

  • continuous line, row, string, series

लार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुँह से निकलने वाला लसदार तरल द्रव्य, लाला
  • कोई चिपकने वाली वस्तु, लसीला पदार्थ, लासा
  • जलती हुई लार
  • क़तार, पंक्ति
  • श्रृंखला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मशहूर सुंदर फूल जो कई क़िस्म का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لار

لاڑ

لاری اِسْٹَین٘ڈ

رک : لاری اڈّا.

لارْڈ شِپ

حکومت، سرداری، آقائیت ؛ نوابی.

لارْوا

(کیڑوں اور بعض دوسرے جانوروں کا) پہلا روپ، انڈے اور جسم کے بین بین ایک مادّہ، جو نشو و نُما پاکر کیڑا وغیرہ بن جاتا ہے، کیڑا، جوانڈے اور پیوپا کی درماینی منزل میں ہو

لارَیبَ فِیہ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اس میں شک نہیں، یہ بات بلاشک درست ہے

لارِیس

رک: لارچ، دیودار.

لاری اَڈّا

بسیں کھڑی کرنے کا وہ مقام جہاں سے مسافر (عموماً) ایک جگہ سے دوسری جگہ آتے جاتے ہیں.

لارْچ بارْک

لارچ کے درخت کی چھال

لارِک ایسِڈ

(کیمیا) ایک سفید قلمی تیزاب جو سبزیوں کی چکنائی میں گلیسرائڈ کی صورت میں پایا جاتا ہے اور کاسمیٹکس (غازہ، کریم وغیرہ)، صابن اور غاری الکحل بنانے میں استعمال ہوتا ہے.

لارا لَپّا

جھوٹا وعدہ، لیت و لعل، ٹال مٹول، حیلہ بہانہ

لارْڈ رِکْٹَر

اسکاٹ لینڈ کی جامعہ کا صدر (۱۹۲۲ء سے پہلے). لارڈ رکٹر (اسکاٹ لینڈ کی جامعہ کا صدر) ... لارڈز.

لارا لبیری کا یار، کَبھی نَہ اُترا پار

حیلہ ساز اور فضول گو کبھی کامیاب نہیں ہوتا

لارا لیری کا یار، کَبھی نَہ اُترا پار

حیلہ ساز اور فضول گو کبھی کامیاب نہیں ہوتا

لارے

لارا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

لارْڈ صاحِب

رک: لاٹ صاحب (طنزاً)، امیر کبیر شخص.

لارا

آس، امید نیزعذر، بہانہ وغیرہ

لارے لَپّے دینا

جھوٹے وعدے کرنا، ٹال مٹول کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا.

لارے لَگانا

حیلے حوالے کرنا، بہانہ بازی کرنا، فریب دینا.

لاری ڈِرائِیوَر

لاری چلانے والا.

لارْڈ چانْسْلَر

اعلیٰ قانونی اور عدالتی افسر، دارالمرأ کا میر مجلس.

لارا لیری

حیلہ حوالہ، ٹال مٹول، لیت و لعل، عذر معذرت (کرنا، لگانا کے ساتھ)

لارا لیری کیا ہے

عذر معذرت، حیلہ بہانہ کیا ہے

لارا لیری لَگانا

آج کل کرنا، ٹال مٹول کرنا، ٹالنا، بہانے کرنا

لاری والا

لاری رکھنے یا چلانے والا، لاری ڈرائیور.

لارا لیری کا بار، کبھی نہ اترے پار

حیلہ ساز اور فضول گو کبھی کامیاب نہیں ہوتا

لا رَیب

یقیناً، بیشک، بے شبہ، بلا شک و شبہ

لا رکھنا

کوئی چیز لا کر کسی جگہ لاکر دینا

لا رَیبی

جس میں شک نہ ہو ، شک و شبہ سے پاک .

لَہْر

پانی کا وہ سلسلہ جو ہوا کی تحریک سے سطحِ آب پر نمودار ہوتا ہے، موج، ہلکورا

لَہْرا

لہراتی ہوئی سُریلی آواز، سُروں کا سہانا اُتار چڑھاؤ (خصوصاً) سارنگی یا بین وغیرہ کی آواز

لَہْراؤ

موجیں مارنے یا لہرانے کی کیفیت

لَہْری

۱. وہ ( شخص ) جو اپنی طبیعت کے کہنے پر چلے اور کسی اور کی پروا نہ کرے ، من موجی ؛ زندہ دل ، خوش طبع.

لَہْرِیَہ

چھوٹی لہر نیز خم ، لہروں کی شکل سے مشابہہ.

لَہْریں

لہر (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَہْر دار

لہریا دار، لہروں والا، خم دار، اونچا نیچا

لَہَر آنا

موج کا آنا، تلاطم ہونا

لَہْر آنا

سانپ کے زہر کے اثر سے لہرانے لگنا ، زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا نیز لہرانے کی کیفیت پیدا ہونا.

لَہْر جانا

(مُرغ بازی) لڑائی میں مُرغ کا حریف کی مار کھا کر چکرا جانا ، تَھرّا اُٹھنا.

لَہْر لینا

دریا کا موج مارنا، موجزن ہونا، نیز لہرانا

لَہْر آ جانا

یک بارگی خیال آنا ، دھیان بندھنا ، ٹھننا ، خیال پیدا ہونا.

لَہْر مارنا

لہرانا نیز بہنا.

لَہْر کھانا

لہرانا ، لچکنا ، خم کھانا.

لَہْر اُٹْھنا

موج آنا، تموّج ہونا، ارتعاش پیدا ہونا

لَہْر پَھیلْنا

رک : لہر دوڑنا جو زیادہ مستعمل ہے.

لَہْرانا

تلاطم یا تموّج پیدا ہونا، موج اُٹھنا

لَہْر چال

لہریا چال ، لہر جیسا اندازِ خرام .

لَہْر پَر آنا

لہر آنا ، موج میں آنا ، طبیعت جولانی پر ہونا.

لَہْر بَہَْر

خوش اقبالی، خوشحالی، آسودہ حالی، (دولت وغیرہ کی) افراط

لَہْر پَٹور

عورتوں کا ایک پہناوا

لَہْر بَہْر ہونا

کسی چیز کی کمی نہ ہونا، سامان عیش کی کثرت اور افراط ہونا

لَہْر بَہْر ہو جانا

خوشی و خُرسندی کا حاصل ہوجانا ؛ کام بن جانا ؛ اقبال یاور ہوجانا نیز (دولت وغیرہ کی) افراط ہونا ، ریل پیل ہونا.

لَہْر لَہْر کَرْنا

لہرانا

لَہْر بَہْر آ رَہی ہے

بڑی عیش اور خوشی میں گزرتی ہے.

لَہْر پَیدا ہونا

کسی کیفیت کا وارد ہونا ، نفوذ کرنا.

لَہْر چھُوٹنا

شہوت کا زور ہونا، چل اٹھنا، جماع کو جی چاہنا

لَہْر بَہْر کَر رَہی ہے

بڑی عیش اور خوشی میں گزرتی ہے.

لَہْر میں آنا

وجد میں جھومنا ، بے خود ہونا ؛ لہرانا.

لَہْر چَڑْھنا

پانی کا اتنے زور پر ہونا کہ موج ساحل کے اُوپر آجائے

لَہَرْنا

لہرانا، ہچکولے کھانا

لَہْر دَوڑْنا

کسی کیفیت کا نفوذ کر جانا ، رو آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone