تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھار کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بھار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بوجھ ، بار ، وزن .
- ناگوار ، تکلیف دہ ، بار، ناقابل برداشت ۔
- رک : بہار ؛ رونق ، شان .
- بال ، رواں ، مو .
- لشکر ، فوج ، دل .
- وزنی چیز، بھاری چیز، گٹھڑی (جو سر یا کان٘دھے پر لادی جاۓ) .
- بھاری سامان ، کھڑاگ ، مال اسباب .
- درجہ ، مرتبہ .
- قدرو قیمت ، عزت ؛ بار ، باریابی .
- شان و شوکت ، دھاک ، سج دھج .
- ذمہ داری ، جواب دہی .
- چارج ، انتظام .
- ذمہ داری کا احساس ، قرض کا شعور .
- زور ، دباؤ .
- سہارا ، پناہ ، تکیہ ، مدد ، انحصار ، دارومدار .
- سونے کا ایک وزن جو دو ہزار پیلاس کے برابر ہوتا تھا .
- بہن٘گی کا بان٘س .
- . لکڑیوں کا گٹھا ، بوجھا .
- ایک وزن جو بیس پنسیری کے برابر ہوتا ہے .
- . وہ بوجھ جو بہن٘گی کے دونوں پلّوں پر رکھ کر کندھوں پر اٹھاتے ہیں.
- . سن٘بھال ، رکشا .
- بھاڑ (رک) .
فعل متعلق
- رک : باہر .
شعر
دل پہ اک بوجھ لے کے جیتی رہی
جو گناہوں کے بھار جیسا تھا
تو ہے کس منزل میں تیرا بول کھاں ہے دل کا ٹھار
دم ترا آتا ہے کھاں سوں بول کھاں جاتا ہے بھار
سجن آویں تو پردے سے نکل کر بھار بیٹھوں گی
بہانہ کر کے موتیاں کا پرونے ہار بیٹھوں گی
Urdu meaning of bhaar
- Roman
- Urdu
- bojh, baar, vazan
- naagavaar, takliifdeh, baar, naaqaabil-e-bardaasht
- ruk ha bihaar ; raunak, shaan
- baal, ravaa.n, muu
- lashkar, fauj, dil
- vaznii chiiz, bhaarii chiiz, gaTh.Dii (jo sar ya kaandhe par laadii ju.e-e-)
- bhaarii saamaan, kha.Daag, maal asbaab
- darja, martaba
- qadroqiimat, izzat ; baar, baaryaabii
- shaan-o-shaukat, dhaak, saj dhaj
- zimmedaarii, javaabadehii
- chaarj, intizaam
- zimmedaarii ka ehsaas, qarz ka sha.uur
- zor, dabaa.o
- sahaara, panaah, takiya, madad, inhisaar, daar-o-madaar
- sone ka ek vazan jo do hazaar piilaas ke baraabar hotaa tha
- bahangii ka baans
- . lakk.Diiyo.n ka gaTThaa, bojhaa
- ek vazan jo biis pansiirii ke baraabar hotaa hai
- . vo bojh jo bahangii ke dono.n palo.n par rakh kar kandho.n par uThaate hai.n
- . sambhaal, rakshaa
- bhaa.D (ruk)
- ruk ha baahar
English meaning of bhaar
भार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा बोझ जो किसी अंग, यान, वाहन आदि पर रखकर ढोया या कहीं ले जाया जाता है। बोझ। (लोड) क्रि० प्र०-उठाना।-डोना।-रखना।-लादना।
- काँटे, तुला आदि की सहायता से जाना जानेवाला किसी चीज के परिणाम का गुरुत्व। वजन। (वेट)
- बाहर
- बोझ; गुरुत्व
- वज़न
- ज़िम्मेदारी; उत्तरदायित्व
- संकट।
بھار کے مترادفات
بھار کے مرکب الفاظ
بھار سے متعلق کہاوتیں
بھار کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بھاری صَنْعَت
لوہے فولاد کی بڑی بڑی کلیں بنانے کا کاروبار، زیادہ سرمایے سے بننے والے کارخانے یا مل وغیرہ
بھارَت
غیر منقسم ہندوستان کا قدیم نام، ایشیا بر اعظم کا ایک مشہور ملک، ہندوستان، بھارت ورش، برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا
بھارَل
پہاڑی بھیڑ کی ایک قسم، جس کا جسم ہلکا نیلا، ٹان٘گیں سیاہ، دم سفید اور قد ڈھائی تین فٹ ہوتا ہے اور نر کے گول سین٘گوں کی اوپری سطح تقریباً دو فٹ ہوتی ہے، یہ پہاڑوں کی بلند چوٹیوں پر پایا جاتا ہے
بھارَت ماتا
ہندوستان کے لوگ عقیدتاً اپنے ملک کو ماں سے خطاب کرتے ہیں، بھارت کی ماتری دیوی کے طور تصویر کشی کی گئی ہے جسے 'بھارت ماتا' یا 'بھارت امبا' کہا جاتا ہے، 'بھارت ماتا' کو اکثر زعفران یا نارنگی ساڑی پہن کر دکھایا جاتا ہے، جس میں وہ زعفران کا جھنڈا ہاتھ میں تھامے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ایک شیر بھی ہوتا ہے جو ہمیشہ ناراض رہتا ہے
بھاری بِیْاج مول کو کھائے
زیادہ سود کو دیکھ کر مقروض نادہند ہو جاتا ہے اور اصل سے بھی انکار کر دیتا ہے
بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْنا
کسی کام کو دشوار سمجھ کر چھوڑ دینا، جو کام اپنے بس سے باہر معلوم ہو اس سے ہاتھ اٹھا لینا
بھاری پَتَّھر چُوم کر چھوڑ دینا
کسی کام کو دشوار سمجھ کر چھوڑ دینا، جو کام اپنے بس سے باہر معلوم ہو اس سے ہاتھ اٹھا لینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
trader, businessman
[ Raam aur Shyaam donon kapde ke bahut bade taajir hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-qaanuunii
ग़ैर-क़ानूनी
.غَیر قانُونی
illegal, against the law and rule
[ Police ne ek ghair-qanooni hathiyaaron se lais shakhs ko pakda ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hurriyat
हुर्रियत
.حُرِّیَت
liberty, independence, freedom
[ Hurriyat-pasand log kabhi mahdood ilaqe par aamada nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tijaarat
तिजारत
.تِجارَت
the practice of traffic, traffic, trade
[ Naukari ke muqabla mein tijarat zyada achchha pesha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaar
यार
.یار
friend, companion, comrade
[ Bure waqton mein yaar bhi sath chhor dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vafaat
वफ़ात
.وَفات
death, demise, expiration, decease, quietus
[ ٖFatima apne shauhar ki wafaat ki khabar sun kar maatam karne lagi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jur.at
जुरअत
.جُرْأَت
courage, audacity, boldness, valour
[ Chalak adami ishq ki raah mein na-muradi ke panv jurat se rakhte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bil-KHusuus
बिल-ख़ुसूस
.بِالْخُصْوص
specially, particularly, in particular
[ Hindustan mein bilkhusoos Tamil Nadu aur Bengal vagaira mein Coca ki kheti ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
auzaar
औज़ार
.اَوزار
instruments, tools
[ Tokra mazduri ke liye dhalayi ka ek qudrati auzar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bair
बैर
.بَیر
malice, enmity, animosity, rancour, hostility
[ Khayalat-o-afkar ka mel na khana apasi bair ka sabab nahin hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (بھار)
بھار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔