Search results

Saved words

Showing results for "lecture"

lecture

dars

lecture denaa

درس دینا.

lecture pilaanaa

کسی نہ کسی طور پر قائل کرنے کی کوشش کرنا ، ہم خیال بنانے کے لیے لمبی گفتگو کرنا ، کسی خاص موضوع یا کسی خاص بات کو سمجھانے کے لیے لمبی چوڑی تقریر کرنا.

lecture pilaanaa

(عو) سُننے والے کی مرضی و منشا کو نظر انداز کرکے اس کے سامنے لمبی چوڑی تقریر کرنا.

lecture-baazii

کسی بات کو سمجھانے کے لیے تقریر ، خطاب ، وعظ و بند.

lecture-baazii

(حقارتاً) لمبی چوڑی تقریر کرنا ، بکواس کرنا .

lectureship

lecturer

KHaatib

curtain lecture

بیوی کی لعن طعن

tausii'ii-lecture

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

Urdu words for lecture

lecture

ˈlek.tʃər

lecture के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लैक्चर
  • सबक़
  • दरस
  • तक़रीर
  • ख़ुतबा
  • वाज़
  • ख़ुतबा जो सामईन या जमात के सामने पढ़ा या दिया जाये, उमूमन तालीम के मक़सद के लिए
  • तंबीया या रस्मी मलामत
  • लताड़
  • फटकार
  • तहदीद
  • तनबीए
  • सरज़निश

सकर्मक क्रिया

  • ख़ुत्बे देना या इस का निचोड़ पेश करना
  • तंबीया करना, मलामत करना
  • लैक्चर देना
  • वाज़ देना या कहना
  • ख़ुतबा पढ़ना
  • तक़रीर करना
  • नसीहत या फ़हमाइश करना
  • लताड़ना

अकर्मक क्रिया

  • दरस देना, बिलख़सूस तालीम के लिए

lecture کے اردو معانی

اسم

  • لیکچر
  • سبق
  • درس
  • تقریر
  • خطبہ
  • وعظ
  • خطبہ جو سامعین یا جماعت کے سامنے پڑھا یا دیا جائے، عموماً تعلیم کے مقصد کے لیے
  • تنبیہ یا رسمی ملامت
  • لتاڑ
  • پھٹکار
  • تہدید
  • تنبیه
  • سرزنش

فعل متعدی

  • خطبه دینا یا اس کا نچوڑ پیش کرنا
  • تنبیہ کرنا، ملامت کرنا
  • لیکچر دینا
  • وعظ دینا یا کہنا
  • خطبہ پڑھنا
  • تقریر کرنا
  • نصیحت یا فہمائش کرنا
  • لتاڑنا

فعل لازم

  • درس دینا، بالخصوص تعلیم کے لیے

Related searched words

lecture

dars

lecture denaa

درس دینا.

lecture pilaanaa

کسی نہ کسی طور پر قائل کرنے کی کوشش کرنا ، ہم خیال بنانے کے لیے لمبی گفتگو کرنا ، کسی خاص موضوع یا کسی خاص بات کو سمجھانے کے لیے لمبی چوڑی تقریر کرنا.

lecture pilaanaa

(عو) سُننے والے کی مرضی و منشا کو نظر انداز کرکے اس کے سامنے لمبی چوڑی تقریر کرنا.

lecture-baazii

کسی بات کو سمجھانے کے لیے تقریر ، خطاب ، وعظ و بند.

lecture-baazii

(حقارتاً) لمبی چوڑی تقریر کرنا ، بکواس کرنا .

lectureship

lecturer

KHaatib

curtain lecture

بیوی کی لعن طعن

tausii'ii-lecture

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (lecture)

Name

Email

Comment

lecture

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone