Search results

Saved words

Showing results for "lifeline"

lifeline

(الف) جان بچانے کے لیے استعمال ہونے والا رسّا وغیرہ جیسا کہ پیراکیے (پیراک نشان ) کے ساتھ بندھا ہوتا ہے (ب) غوطہ خور کے جسم سے بندھی ہوئی رسّی جس کے ذریعے اس سے رابطہ رہتا ہے ۔.

Urdu words for lifeline

lifeline

ˈlaɪf.laɪn

lifeline के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बचाओ रस्सी
  • डगमगाते हुए जहाज़ या डूबते शख़्स को बचाने के लिए फेंका हुआ रसा
  • वो रस्सी जो ग़ोता ख़ौर को ऊपर लाने या नीचे भेजने के लिए होती है
  • जान बचाने की रस्सी, खासतौर पर वो रस्सी जो जहाज़ के हिफ़ाज़ती जंगले के तौर पर काम आए
  • रसद का रास्ता
  • कोई नागुज़ीर बार बर्दारी का रास्ता जो किसी वीरान इलाक़े तक ज़रूरी अश्या ले जाने के लिए इस्तिमाल किया जाये
  • (दस्त शनासी) हाथ में हथेली को पार करते हुए एक टेढ़ी वित्री लकीर जो मुबय्यना तौर पर ज़िंदगी की मुद्दत और वाक़ियात ज़ाहिर करती है
  • ज़िंदगी की लकीर
  • ख़त हयात

lifeline کے اردو معانی

اسم

  • بچاؤ رسی
  • ڈگمگاتے ہوئے جہاز یا ڈوبتے شخص کو بچانے کے لیے پھینکا ہوا رسا
  • وہ رسی جو غوطہ خور کو اوپر لانے یا نیچے بھیجنے کے لیے ہوتی ہے
  • جان بچانے کی رسی، خاص طور پر وہ رسی جو جہاز کے حفاظتی جنگلے کے طور پر کام آئے
  • رسد کا راستہ
  • کوئی ناگزیر بار برداری کا راستہ جو کسی ویران علاقے تک ضروری اشیا لے جانے کے لیے استعمال کیا جائے
  • (دست شناسی) ہاتھ میں ہتھیلی کو پار کرتے ہوئے ایک ٹیڑھی وتری لکیر جو مبینہ طور پر زندگی کی مدت اور واقعات ظاہر کرتی ہے
  • زندگی کی لکیر
  • خط حیات

Related searched words

lifeline

(الف) جان بچانے کے لیے استعمال ہونے والا رسّا وغیرہ جیسا کہ پیراکیے (پیراک نشان ) کے ساتھ بندھا ہوتا ہے (ب) غوطہ خور کے جسم سے بندھی ہوئی رسّی جس کے ذریعے اس سے رابطہ رہتا ہے ۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (lifeline)

Name

Email

Comment

lifeline

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone