تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مانو" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں مانو کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مانو کے اردو معانی
فعل متعلق
- گویا، جیسا، تراکیب میں مستعمل
شعر
تم نہ مانو مگر حقیقت ہے
عشق انسان کی ضرورت ہے
فلک سے مجھ کو شکوہ ہے زمیں سے مجھ کو شکوہ ہے
یقیں مانو تو خود اپنے یقیں سے مجھ کو شکوہ ہے
ہمیں اصرار ملنے پر تمہیں انکار ملنے سے
نہ تم مانو نہ ہم مانیں نہ یہ کم ہو نہ وہ کم ہو
Urdu meaning of maano
- Roman
- Urdu
- goya, jaisaa, taraakiib me.n mustaamal
English meaning of maano
Adverb
- you would suppose
- one might suppose
- as if, so to speak, as it were
- in effect, virtually
- suppose
- let it be granted
- suppose, as though, as if, let it be, granted that
मानो के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जैसे, गोया
- मान लो कि
- कल्पना कीजिए, जैसे- मानो हम सब एक नए ग्रह पर जाकर बस जाएँ
- तुल्यता, जैसे- वह जुलूस क्या मानो जनसैलाब था
مانو کے قافیہ الفاظ
مانو سے متعلق دلچسپ معلومات
مانو ’’گویا، جیسے‘‘ کے معنی میں یہ لفظ جدید ہندی میں مقبول ہے۔ اب بعض جگہ یہ اردو میں بھی دیکھا جانے لگا ہے۔اردو میں اسے درآمد کرنے کا کوئی جواز نہیں۔ اردو میں ’’مانو‘‘ کے اپنے معنی ہیں، اس پر کوئی اور معنی لادنا، اور وہ بھی نا مناسب معنی، کسی طرح درست نہیں۔ غلط اور قبیح: میں وہاں پہنچا تو مجھے ایسا لگا مانو میں جنت میں آگیا ہوں۔ صحیح و فصیح:۔۔۔ گویا۔۔۔/۔۔۔جیسے۔۔۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مانو تو ٹھاکُر نَہ مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
مانو تو اِیشَر نَہ مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
مانو تو دیوْتا نَہ مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
مانو تو دیوی نَہ مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
مانو تو دیوْتا نَہیں مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
مانو تو دیوی نَہیں مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
اَللہ کو مانو
خدا سے ڈرو ،خدا کے واسطے ایسا نہ کرو یا اس برائی سے باز آؤ (واسطہ یا قسم دینے کے طور پر مستعمل)
یَقِین کے بَندے ہو گے تو سَچ مانو گے
اگر تم کو سچ بات کی شناخت ہوگی تو ہماری بات میں شبہ نہ کرو گے، کمال صداقت جتانے کے موقع پر بولتے ہیں
سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ
اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaak
ख़ाक
.خاک
dust, earth, land
[ Khak se bana insaan zamin par bahut akad kar chalta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sanam
सनम
.صَنَم
idol, sculpture; beloved, sweetheart lover
[ Sanam ki surat bana kar baar-baar dekh lene se mohabbat ki pyas nahin bujhti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dum
दुम
.دُم
tail, one who follows someone all the time
[ Mor ke dum bahut lambe aur khubsoorat hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rauGan
रौग़न
.رَوغَن
oil, butter, grease, varnish
[ Kuch khane apko bahut pasand the sirka, shahad, halwa, raughan-e-zaitoon, kaddoo khususiyat ke sath pasand karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
guluu-band
गुलू-बंद
.گُلُوبَنْد
a kind of necklace, muffler, scarf
[ Dost ne naye saal ke jo tohfe bheje us mein gulooband, uni topi aur dastane the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasanno'
तसन्नो'
.تَصَنُّع
artificiality, fabrication
[ Tasanno se asliyat chhup jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'dan
मा'दन
.مَعْدَن
mine, quarry
[ Koyla bahut qimti maadan hai jo qudrat ki taraf se insan ko ek tohfa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masiih
मसीह
.مَسِیْح
Lord Jesus Christ, the Messiah, beloved, blessed, sincere
[ Apni zindagi mein Isaa Maseeh ko beshumar mushkilat se guzarna paDa ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baazuu
बाज़ू
.بازُو
arm
[ Lakdi ko baazu, kalayi ya hath ke ek kinare par bandh diya jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tukma
तुक्मा
.تُک٘مَہ
button
[ Aapke kapde ka ek tukma toot gaya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مانو)
مانو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔