تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنچ" کے متعقلہ نتائج

مَنچ

تختوں کو جوڑ کر بنائی ہوئی اونچی جگہ

مَنچا

رک : منچ ۔

مَنچھی

رک : مچھی ، مچھلی ۔

مَنچَھٹّی

کپاس کے پودے کی سوکھی ٹہنی جو عموماً ایندھن کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ۔

مَنچَلی

بہادر، دلیر عورت

مَنچان

رک : مچان ، جو اس کا اصل املا ہے ۔

مَنچَلا پَن

غیر معمولی بے باکی، با ہمتی، بہادری یا جرأت

مُنچرا

رک : منڈچرا فقیر جو اپنا چہرہ اور سر وغیرہ استرے سے زخمی کر کے بھیک مانگتا ہے ۔

مَنْچَلا

جس کا من دلکش اور خوبصورت چیزوں کی حصولیابی کے لیے حسرت زدہ ہو

مُنچِھیکا

(کاشت کاری)بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلاً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے تاکہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رُخ نہ کرے چھینکا ، مچکا

مُنچھ

مونچھ

مَن چور

دل چرانے والا ، جس نے دل لے لیا ہو ، جس پر دل مائل ہو ؛ مراد : معشوق

مَن چاؤُ

دل سے ، خوشی سے ، برضا و رغبت

مَن چاہا

من کے مطابق کیا ہوا کام، جسے من چاہتا ہو، خواہش مند، آرزو مند

مَن چاہی

مرضی ؛ ضد ، ہٹ

مَن چیتا

جس کی دلی خواہش ہو ، دل پسند ، دل پذیر

مَن چَلنا

(ہندو)۔ دل چاہنا، کسی چیز کی طرف دل کا رغبت کرنا، دل قابو میں نہ رہنا، دیوانہ ہوجانا

مَن چھوڑنا

رک : من اُگلنا ۔

مَن چُھوٹنا

دل بیزار ہونا ، دل اکتا جانا ۔

مَن چَل جانا

رک : من چلنا ، دیوانہ ہو جانا

مَن چور ہونا

دل میں گڑبڑ ہونا ۔

مَن چَلی ہونا

دلوں میں رنج ہو جانا ، شکررنجی ہو جانا

مَن چَنگا ہونا

دل صاف ہونا

من چنچل کرم دلدری

دل میں عیش و عشرت کی خواہش ہے مگر قسمت خراب ہے

مَن چَلیاں کَرنا

من چلا پن کرنا ، دیوانگی دکھانا ۔

مَن چِیر کَر دِکھانا

دل کی باتیں بیان کرنا ، دل کا احوال کہنا ۔

مَن چَنْگا تو کَٹھوتی میں گَنْگا

اگر دل پکا اور اعتقاد درست ہے تو سب جگہ خدا ہے

مَن چَلتا ہے، ٹَٹُّو نَہِیں چَلتا

جی توچاہتا ہے مگر کاربرآری کی کوئی صورت نظر نہیں آتی

مَن چَلتا ہے پر ٹَٹُّو نَہِیں چَلتا

جی توچاہتا ہے مگر کاربرآری کی کوئی صورت نظر نہیں آتی

مَن چاہے مُنْڈِیا ہِلائے

دل تو چاہتا ہے مگر اوپری دل سے انکار ہے ، ظاہراً نفرت باطناً رغبت ۔

رنگ منچ

وہ اونچا مقام جہاں فن کار کردار ادا کرتے ہیں، کوئی ایسا مقام جس کو بنیاد بنا کر کوئی کام کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنچ کے معانیدیکھیے

مَنچ

manchमंच

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مَنچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تختوں کو جوڑ کر بنائی ہوئی اونچی جگہ
  • (مجازاََ) تھیٹر کا اسٹیج
  • مچان، چبوترا، چارپائی
  • کرسی
  • کھیتوں میں بانسوں کا بنایا ہوا سایبان یا چوکی (جہاں چوکیدار پرندوں اور جانوروں سے کھیت کو بچانے کے لیے نگہبانی کرتا ہے)

شعر

Urdu meaning of manch

  • Roman
  • Urdu

  • taKhto.n ko jo.D kar banaa.ii hu.ii u.unchii jagah
  • (mujaazaa) thiyTar ka sTej
  • machaan, chabuutara, chaarpaa.ii
  • kursii
  • kheto.n me.n baa.nso.n ka banaayaa hu.a saa.ebaan ya chaukii (jahaa.n chaukiidaar parindo.n aur jaanavro.n se khet ko bachaane ke li.e nigahbaanii kartaa hai

English meaning of manch

Noun, Masculine

  • a sort of throne, or chair of state, or the platform on which it is raised, the dais
  • (metaphorical) a stage, or platform
  • a scaffold, a bedstead, a high place, an alcove, an altar
  • a chair
  • an elevated shed raised on bamboos in a field (where a watchman is stationed to protect the crop from cattle, birds etc.

मंच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेतों में बाँसों का बनाया हुआ ऊँचा स्थान जहाँ बैठकर चौकीदार परिंदों और जानवरों से खेत की रखवाली करता है, मचान
  • खाट की तरह बुनी हुई बैठने की छोटी पीढ़ी, मंचिया
  • ऊँचा बना हुआ स्थान, चबूतरा
  • भाषण स्थल
  • रंगमंच
  • सिंहासन
  • खाट, खटिया

مَنچ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنچ

تختوں کو جوڑ کر بنائی ہوئی اونچی جگہ

مَنچا

رک : منچ ۔

مَنچھی

رک : مچھی ، مچھلی ۔

مَنچَھٹّی

کپاس کے پودے کی سوکھی ٹہنی جو عموماً ایندھن کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ۔

مَنچَلی

بہادر، دلیر عورت

مَنچان

رک : مچان ، جو اس کا اصل املا ہے ۔

مَنچَلا پَن

غیر معمولی بے باکی، با ہمتی، بہادری یا جرأت

مُنچرا

رک : منڈچرا فقیر جو اپنا چہرہ اور سر وغیرہ استرے سے زخمی کر کے بھیک مانگتا ہے ۔

مَنْچَلا

جس کا من دلکش اور خوبصورت چیزوں کی حصولیابی کے لیے حسرت زدہ ہو

مُنچِھیکا

(کاشت کاری)بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلاً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے تاکہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رُخ نہ کرے چھینکا ، مچکا

مُنچھ

مونچھ

مَن چور

دل چرانے والا ، جس نے دل لے لیا ہو ، جس پر دل مائل ہو ؛ مراد : معشوق

مَن چاؤُ

دل سے ، خوشی سے ، برضا و رغبت

مَن چاہا

من کے مطابق کیا ہوا کام، جسے من چاہتا ہو، خواہش مند، آرزو مند

مَن چاہی

مرضی ؛ ضد ، ہٹ

مَن چیتا

جس کی دلی خواہش ہو ، دل پسند ، دل پذیر

مَن چَلنا

(ہندو)۔ دل چاہنا، کسی چیز کی طرف دل کا رغبت کرنا، دل قابو میں نہ رہنا، دیوانہ ہوجانا

مَن چھوڑنا

رک : من اُگلنا ۔

مَن چُھوٹنا

دل بیزار ہونا ، دل اکتا جانا ۔

مَن چَل جانا

رک : من چلنا ، دیوانہ ہو جانا

مَن چور ہونا

دل میں گڑبڑ ہونا ۔

مَن چَلی ہونا

دلوں میں رنج ہو جانا ، شکررنجی ہو جانا

مَن چَنگا ہونا

دل صاف ہونا

من چنچل کرم دلدری

دل میں عیش و عشرت کی خواہش ہے مگر قسمت خراب ہے

مَن چَلیاں کَرنا

من چلا پن کرنا ، دیوانگی دکھانا ۔

مَن چِیر کَر دِکھانا

دل کی باتیں بیان کرنا ، دل کا احوال کہنا ۔

مَن چَنْگا تو کَٹھوتی میں گَنْگا

اگر دل پکا اور اعتقاد درست ہے تو سب جگہ خدا ہے

مَن چَلتا ہے، ٹَٹُّو نَہِیں چَلتا

جی توچاہتا ہے مگر کاربرآری کی کوئی صورت نظر نہیں آتی

مَن چَلتا ہے پر ٹَٹُّو نَہِیں چَلتا

جی توچاہتا ہے مگر کاربرآری کی کوئی صورت نظر نہیں آتی

مَن چاہے مُنْڈِیا ہِلائے

دل تو چاہتا ہے مگر اوپری دل سے انکار ہے ، ظاہراً نفرت باطناً رغبت ۔

رنگ منچ

وہ اونچا مقام جہاں فن کار کردار ادا کرتے ہیں، کوئی ایسا مقام جس کو بنیاد بنا کر کوئی کام کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone