تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moll" کے متعقلہ نتائج
moll کے لیے اردو الفاظ
moll کے اردو معانی
اسم
moll के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mollusc
گھونگا، صدفہ، رخوہ، Mollusca کے غیر فقاری نرم جسم والے حشروں میں سے کوئی جو عموماً سخت خول میں رہتے ہیں، ان کی کئی اقسام ہیں۔.
مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد
ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔
مُلّا کی دوڑ مَسِیت
ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔
مُلّا گُگ
(لفظاً) چھوٹا ملا ؛ ایک قسم کا چنڈول جو بہت سویرے فجر کو اٹھتا ہے اور بولی بولتا ہوا آسمان پڑ چڑھتا ہے پھر طلوع آفتاب کے وقت نیچے آ جاتا ہے ۔
مُلّا نَہ ہوگا تو مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی
کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا
مُلّو
وہ پرندہ (عموماً اُلو) جس کے ہاتھ پانو باندھ کر لاسا لگا کر جال میں ڈال دیتے ہیں تاکہ اوپر سے پرند (باز وغیرہ) اسے دیکھ کر آپھنسیں ، مُلا ۔
مُلّا شُدَن آسان اَست ، اِنسان شُدَن مُشکِل
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ملا ہونا آسان ہے انسان ہونا مشکل ہے
مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذاں نَہ ہوگی
کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا
مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی
کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (moll)
moll
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔