تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجْرا" کے متعقلہ نتائج

مُجْرا

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مُجْرا لینا

حساب میں لگا لینا، کاٹ لینا، محسوب کرلینا

مُجْرا پانا

چڑھا ہوا روپیہ مل جانا، روپیہ بہی میں جمع ہونا

مُجْرائی ہونا

امرا کا اپنے آقا کی خدمت میں سلا م کی غرض سے حاضر ہونا ، کسی شخص کا مجرا کرنا ۔

مُجْرائی دینا

حساب میں سے منہا یا منہائی کر دینا ۔

مُجرا گاہ

رک : مجرا گاہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُجرا ہونا

نافذ یا جاری کیا جانا، جاری ہونا

مَجْرائے نَہر

ندی یا دریا کے بہنے کا راستہ

مُجرا شاہانَہ

سلام جو مقررہ آداب اور قاعدے کے مطابق بادشاہوں کو کیا جائے ، شاہی آداب اور قاعدے کے مطابق سلام یا بندگی ۔

مُجرا عَرض ہے

آداب بجا لاتا ہوں ، سلام عرض کرتا ہوں ۔

مُجرا عَرض کَرنا

ادب سے سلام کرنا، آداب بجا لانا

مَجْرائے آب عَمَلی

آدمی کا بنایا ہوا پانی بہنے کا راستہ جیسے نہر، بدرو وغیرہ

مُجرا آنا

ناچ گانے کا بلاوا آنا، ناچ گانے کے لیے طوائف کو بلایا جانا

مَجریٰ

جاری ہونے کی جگہ، ندی یا دریا کا راستہ، نہر، نالی، (اجرام فلکی کا) مدار، دائرۂ گردش

مُجریٰ

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مُجْرہ

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مُجرا دینا

حساب میں سے منہا کر دینا ، وضع کر دینا ، کاٹ دینا

مَجْرائے آب

پانی جاری ہونے کی جگہ، پانی کے بہنے کی جگہ، نہر، نالی

مَجَرَّہ

(ہیئت) کہکشاں ۔

مُجرا کَرنا

آداب بجا لانا ، سلام کرنا ، کورنش بجا لانا ، بندگی کرنا ۔

مُجرا سُننا

طوائف کے ناچ گانے سے لطف اندوز ہونا، کوٹھے پر جانا

مَجْرائے ماء

پانی کے بہنے کی جگہ ، مجراے آب

مُجرا طَلَبی

دعویٰ بالمقابل، الٹا دعویٰ، باز دعویٰ

مُجرا چَوکی

(طوائفوں کی بول چال) وہ مجرا جو کسی فقیر کی خانقاہ پر کیا جائے

مُجِرَّہ

جرم کا ارتکاب کرنے والا، ایک فرقے کا نام

مُجرا بَجا لانا

آداب بجا لانا، سلام عرض کرنا

مَجْرائے آب قُدرَتی

پانی بہنے کا راستہ جو آدمی کا بنایا ہوا نہ ہو جیسے ندی، دریا وغیرہ

مِجراف

(علم تشریح) سرجنوں کی سلائی جس سے وہ زخم کی گہرائی معلوم کرتے ہیں ۔

مُجرائی

الاؤنس (اسٹین گاس) ۔

مَجریٰ بَول

پیشاب کی نالی

مَجریٰ الہَوا

کان اور حلق کی درمیانی نالی

مُجریٰ گاہ

رک : مجرا گاہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نِصْفَتی مُجْرا دِہی

قانونی مجراداشت یا مجرا دہی ۔

کَھڑا مُجْرا

ایسا مجرا جس میں رقاصہ کھڑے کھڑے ناچ گانا پیش کرے.

کِسی کا سَلام نَہ مُجْرا

کسی کا نوکر نہیں ، کسی کا دیا نہیں کھاتا

نِصْفَتی مُجْرا داشْت

قانونی مجراداشت یا مجرا دہی ۔

حُجْرا بھی مُجْرا بھی

تنہائی بھی عزّت بھی .

مور پَنکھی مُجرا

ایک قسم کا رقص جو مور کے ناچ سے مشابہہ ہوتا ہے

قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا

(فقہ) قتل خطا کے مشابہ، مثلاً سونے والا آدمی چبوترے یا چھت یا اور کوئی بلند جگہ پر ہے وہاں سے کروٹ لینے میں نیچے ایک شخص پر گر پڑا اور اس کے گرنے سے نیچے کا آدمی دب کر مرگیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجْرا کے معانیدیکھیے

مُجْرا

mujraaमुजरा

نیز : مُجْرہ, مُجریٰ

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَرَی

  • Roman
  • Urdu

مُجْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا
  • مؤدبانہ سلام، بندگی، آداب، تسلیمات، کورنش
  • طبلے اور سارنگی وغیرہ کے ساتھ طوائف کا ناچنا گانا، ناچ گانا جو بطور سلام امرا وغیرہ کے روبرو یا شادی بیاہ میں کیا جائے، ناچنے گانے والوں کا محفل میں بیٹھ کر گانا، ناچنا گانا، رقص و سرود

    مثال قوالیاں ہوں گی، مجرے ہوں گے، نیازیں بٹیں گی

  • صرف صبح یا شام کا ناچ، آدھا ناچ
  • وہ مرثیہ جو رباعی، غزل، قطعہ یا قصیدے کی طرز پر ہو اور اس کے مطلع یا اول شعر میں لفظ مجرا یا سلام لایا جائے
  • باریابی، ملازمت، بادشاہوں یا امرا کو سلام
  • ناچ گانے کا معاوضہ یا فیس، خدمت کا صلہ، انعام
  • ناچ یا گانے کا بلاوا
  • بطور الاؤنس یا وظیفہ مقرر کیا گیا، وظیفہ، الاؤنس

شعر

Urdu meaning of mujraa

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab me.n minha, kaTautii, minha, mahsuub kiya jaana
  • mad baanaa salaam, bandagii, aadaab, tasliimaat, koranish
  • table aur saarangii vaGaira ke saath tavaa.if ka naachnaa gaanaa, naach gaanaa jo bataur salaam umaraa vaGaira ke ruubaruu ya shaadii byaah me.n kiya jaaye, naachne gaane vaalo.n ka mahfil me.n baiTh kar gaanaa, naachnaa gaanaa, raqs-o-sarod
  • sirf subah ya shaam ka naach, aadhaa naach
  • vo marsiya jo rubaa.ii, Gazal, qataa ya kasiide kii tarz par ho aur is ke matlaa ya avval shear me.n lafz mujraa ya salaam laayaa jaaye
  • baaryaabii, mulaazmat, baadshaaho.n ya umaraa ko salaam
  • naach gaane ka mu.aavzaa ya fiis, Khidmat ka silaa, inaam
  • naach ya gaane ka bulaavaa
  • bataur alaav nas ya vaziifa muqarrar kiya gayaa, vaziifa, alaav nas

English meaning of mujraa

Noun, Masculine

  • deduction, a set-off (against )
  • respects, obeisance, salutation
  • a party in which prostitutes dance and sing, dancing and singing of prostitutes, trial of professional singing

    Example qawwaliyan hongi, mujre honge, niyazen batengi

  • morning or evening dance
  • dirge, elegy, usually small elegiac piece beginning with salutation
  • obeisance
  • remuneration, compensation, wages, fee
  • invitation to dancing or singing celebration
  • allowance

मुजरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिसाब में से काटना या कमी करना, कटौती
  • सम्मानित व्यक्ति को झुक कर किया जाने वाला अभिवादन, सलाम, प्रणाम, नमस्कार
  • नाचना गाना, तब्ले और सारंगी आदि के साथ नर्तकों का नाचना-गाना, किसी महफ़िल में स्त्री द्वारा गाया जाने वाला गाना, नाच-गाना जो अभीवादन के रूप में मंत्री आदि के सामने या शादी-विवाह में किया जाये, नाचने-गाने वालों का महफ़िल में बैठ कर गाना, गायन एवंं नृत्य

    उदाहरण क़व्वालियाँ होंगी, मुजरे होंगे, नियाज़ें बटेंगी

  • सुबह या शाम का नाच, आधा नाच
  • वो मर्सिया (शोक-काव्य) जो रुबाई, ग़ज़ल, क़िता या क़सीदे की शैली पर हो और उसके पहले शेर में शब्द 'मुजरा' या 'सलाम' लाया जाये
  • पहुँच, रसाई, मुलाज़मत, बादशाह या मंत्री को अभिवादन या सलाम
  • नाच-गाने का मुआविज़ा या फ़ीस, सेवा-फल, प्रतिफल, इनाम
  • नाच या गाने का बुलावा
  • गुज़ारा, भत्ता, अलाउंस आदि के रूप में तय किया गया हो, भत्ता, वृत्ती

مُجْرا کے مترادفات

مُجْرا سے متعلق دلچسپ معلومات

مُجرے کا مطلب صرف عورتوں کا محفلوں میں لوگوں کی تفریح کے لئے گانا بجانا ہی نہیں ہوتا ہے، جو ہندی فلموں کی وجہ سے اب فن رقص کا ایک انداز مانا جاتا ہے۔ لفظ مُجرا اردو ادب میں سلام کرنے کے معنیٰ میں بھی استعمال ہوتا ہے، شُعَراء کے کلام میں، اردو نثر میں اور ہندی میں بھی اکثر یہ اسی معنوں میں نظر اتا ہے۔ رام جھروکے بیٹھ کے سب کا مُجرا لیت جیسی جاکی چاکری ویسا اس کو دیت مجرا سے لفظ مجرئ بنا جس کا مطلب ہوتا ہے سلام کرنے والا۔ یہ اردو مرثیوں میں الگ ہی طرح استعمال ہوا ہے۔ وہ مرثیہ جو رباعی،غزل، یا قطعے کی طرز پر کہا جاتا ہے اس کے مطلع میں لفظ مجرا یا سلام لایا جاتا ہے۔ حسین یوں ہوئے اے مجرئ وطن سے جدا کہ جیسے بلبل ِ ناشاد ہو چمن سے جدا اس کے علاوہ مُجرا حساب کتاب کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے. جیسے، "آپ کے حساب میں سے اتنی رقم مُجرا کردی گئ" یعنی گھٹا دی گئی۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجْرا

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مُجْرا لینا

حساب میں لگا لینا، کاٹ لینا، محسوب کرلینا

مُجْرا پانا

چڑھا ہوا روپیہ مل جانا، روپیہ بہی میں جمع ہونا

مُجْرائی ہونا

امرا کا اپنے آقا کی خدمت میں سلا م کی غرض سے حاضر ہونا ، کسی شخص کا مجرا کرنا ۔

مُجْرائی دینا

حساب میں سے منہا یا منہائی کر دینا ۔

مُجرا گاہ

رک : مجرا گاہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُجرا ہونا

نافذ یا جاری کیا جانا، جاری ہونا

مَجْرائے نَہر

ندی یا دریا کے بہنے کا راستہ

مُجرا شاہانَہ

سلام جو مقررہ آداب اور قاعدے کے مطابق بادشاہوں کو کیا جائے ، شاہی آداب اور قاعدے کے مطابق سلام یا بندگی ۔

مُجرا عَرض ہے

آداب بجا لاتا ہوں ، سلام عرض کرتا ہوں ۔

مُجرا عَرض کَرنا

ادب سے سلام کرنا، آداب بجا لانا

مَجْرائے آب عَمَلی

آدمی کا بنایا ہوا پانی بہنے کا راستہ جیسے نہر، بدرو وغیرہ

مُجرا آنا

ناچ گانے کا بلاوا آنا، ناچ گانے کے لیے طوائف کو بلایا جانا

مَجریٰ

جاری ہونے کی جگہ، ندی یا دریا کا راستہ، نہر، نالی، (اجرام فلکی کا) مدار، دائرۂ گردش

مُجریٰ

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مُجْرہ

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مُجرا دینا

حساب میں سے منہا کر دینا ، وضع کر دینا ، کاٹ دینا

مَجْرائے آب

پانی جاری ہونے کی جگہ، پانی کے بہنے کی جگہ، نہر، نالی

مَجَرَّہ

(ہیئت) کہکشاں ۔

مُجرا کَرنا

آداب بجا لانا ، سلام کرنا ، کورنش بجا لانا ، بندگی کرنا ۔

مُجرا سُننا

طوائف کے ناچ گانے سے لطف اندوز ہونا، کوٹھے پر جانا

مَجْرائے ماء

پانی کے بہنے کی جگہ ، مجراے آب

مُجرا طَلَبی

دعویٰ بالمقابل، الٹا دعویٰ، باز دعویٰ

مُجرا چَوکی

(طوائفوں کی بول چال) وہ مجرا جو کسی فقیر کی خانقاہ پر کیا جائے

مُجِرَّہ

جرم کا ارتکاب کرنے والا، ایک فرقے کا نام

مُجرا بَجا لانا

آداب بجا لانا، سلام عرض کرنا

مَجْرائے آب قُدرَتی

پانی بہنے کا راستہ جو آدمی کا بنایا ہوا نہ ہو جیسے ندی، دریا وغیرہ

مِجراف

(علم تشریح) سرجنوں کی سلائی جس سے وہ زخم کی گہرائی معلوم کرتے ہیں ۔

مُجرائی

الاؤنس (اسٹین گاس) ۔

مَجریٰ بَول

پیشاب کی نالی

مَجریٰ الہَوا

کان اور حلق کی درمیانی نالی

مُجریٰ گاہ

رک : مجرا گاہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نِصْفَتی مُجْرا دِہی

قانونی مجراداشت یا مجرا دہی ۔

کَھڑا مُجْرا

ایسا مجرا جس میں رقاصہ کھڑے کھڑے ناچ گانا پیش کرے.

کِسی کا سَلام نَہ مُجْرا

کسی کا نوکر نہیں ، کسی کا دیا نہیں کھاتا

نِصْفَتی مُجْرا داشْت

قانونی مجراداشت یا مجرا دہی ۔

حُجْرا بھی مُجْرا بھی

تنہائی بھی عزّت بھی .

مور پَنکھی مُجرا

ایک قسم کا رقص جو مور کے ناچ سے مشابہہ ہوتا ہے

قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا

(فقہ) قتل خطا کے مشابہ، مثلاً سونے والا آدمی چبوترے یا چھت یا اور کوئی بلند جگہ پر ہے وہاں سے کروٹ لینے میں نیچے ایک شخص پر گر پڑا اور اس کے گرنے سے نیچے کا آدمی دب کر مرگیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone