Search results
Saved words
Showing results for "okra"
Urdu words for okra
okra के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (अफ़्रीक़ी) बामीह
- भिंडी
- ऊंचा ख़तमीह पौदा (Hibiscus esculentus) जिस की असल अफ़्रीक़ा से है लेकिन जज़ाइर शिर्क़-ओ-ग़र्ब-उल-हिंद और जुनूबी अमरीका में ख़ुर्दनी लुआबदार फलियों के लिए काशत किया जाता है, ये फलियां सब्ज़ी पकाने के इलावा यख़नी और शोरबे में इस्तिमाल होती हैं
- इस पौदे की फलियां
okra کے اردو معانی
- (افریقی) بامیہ
- بھنڈی
- اونچا خطمیہ پودا (Hibiscus esculentus) جس کی اصل افریقہ سے ہے لیکن جزائر شرق و غرب الہند اور جنوبی امریکا میں خوردنی لعاب دار پھلیوں کے لیے کاشت کیا جاتا ہے، یہ پھلیاں سبزی پکانے کے علاوہ یخنی اور شوربے میں استعمال ہوتی ہیں
- اس پودے کی پھلیاں
Related searched words
'akrab
بعض اس کو جنگلی حرشف کی قسم سے جانتے ہیں، کہتے ہیں کہ صحرائی سرسوں ہے مگر دونوں میں فرق ہے، عکرب کا بیج سفید و مستطیل ہوتا ہے، بھوننے سے مزدہ دار ہو جاتا ہے قہوے میں ملا تے ہیں، بیج بطور دوا بھی مستعمل ہے
aikido
جسمانی بچاؤ کا ایک مخصوص جاپانی طریقہ جس میں حریف کی حرکات کو اس کے خلاف بغیر ایذا پہنچائے الٹ دیا جاتا ہے۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (okra)
okra
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone