Search results
Saved words
Showing results for "organ"
Urdu words for organ
organ के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उज़ू
- तर्जुमान
- अरग़नोन
- अर्ग़न
- अरग़न बाजा
- आला-ए-कार
- (मूसीक़ी) फ़शुर्दा हुआ के ज़रीये सर पैदा करनेवाली नलियों के एक या ज़्यादा, मुश्तमिल, मुतअद्दिद आलात मूसीक़ी में से कोई, जिन्हें एक या ज़्यादा कलीदी तख़्तों पर मुरत्तिब किलीदों से बजाया जाता है
- ऐसे साज़ की जुदागाना नलियों के सिलसिलों में से एक
- पति वाला अरग़नोन, हारमोनियम या अमरीकी अर्ग़न
- नाली वाला दस्ती अर्ग़नूं
- अमल का ज़रीया
- ख़्यालात-ओ-आरा की तरसील का ज़रीया या वसीला, जैसे किसी कंपनी की इशाअत या इदारे का तर्जुमान
- ऐसा अख़बार जो किसी सयासी पार्टी की तर्जुमानी करता हो
- (तशरीह उल-आज़ा) (हयातयात) ज़िंदा नामियाती अजसाम का कोई हिस्सा या जुज़ु, जिस का कोई ख़ास वज़ीफ़ा हो, जैसे दिल या पता
organ کے اردو معانی
- عضو
- ترجمان
- ارغنون
- ارغن
- ارگن باجا
- آلۂ کار
- (موسیقی) فشردہ ہوا کے ذریعے سر پیدا کرنے والی نلیوں کے ایک یا زیادہ، مشتمل، متعدد آلات موسیقی میں سے کوئی، جنھیں ایک یا زیادہ کلیدی تختوں پر مرتب کلیدوں سے بجایا جاتا ہے
- ایسے ساز کی جدا گانہ نلیوں کے سلسلوں میں سے ایک
- پتی والا ارغنون، ہارمونیم یا امریکی ارغن
- نالی والا دستی ارغنوں
- عمل کا ذریعہ
- خیالات و آرا کی ترسیل کا ذریعہ یا وسیلہ، جیسے کسی کمپنی کی اشاعت یا ادارے کا ترجمان
- ایسا اخبار جو کسی سیاسی پارٹی کی ترجمانی کرتا ہو
- (تشریح الاعضا) (حیاتیات) زندہ نامیاتی اجسام کا کوئی حصہ یا جزو، جس کا کوئی خاص وظیفہ ہو، جیسے دل یا پتا
Related searched words
organ-screen
آرائشی پردہ جو خصوصاً گرجا میں وسطی حصّے اور صلیب کے مشرقی حصّے کے درمیان ہوتا ہے ، جہاں ارغنوں رکھا جاتا ہے۔.
organ-grinder
پیپا ارغنوں (رک: BARREL ORGAN ) بجانے والا، ایسا ا رغنوں جس میں گھومنے والا بیلن لگا ہو۔.
organ of corti
تشریح الاعضا: عضو کورٹی ؛ پستانی حیوانوں کے کان کا پردہ جو صوتی اشارات کو عصبی تّحر کات میں بدلتا ہے۔.
organizer
(الف) چیزوں کو سنبھال کر رکھنے کے لیے کوئی ظرف ، رسّی تھیلا ، بستہ، طبلق وغیرہ جس کے مختلف خانے ہوتے ہیں (ب) = PERSONAL ORGANIZER ۔.
organon
منطق ، طریق استدلال ، فکر ی منطق۔ [منطق پر ارسطو کی کتاب کا عنوان Organon ؛ بیکن کی کتاب کا نامOrganum ].
organic chemistry
نامیاتی کیمیا ، کاربن کے مرکبات سے تعلق رکھنے والا علم کیمیا (سادہ نمکیات کے علاوہ جیسے کاربونیٹس).
organotherapy
عضو یاتی علاج ، جانوروں کے اعضا سے حاصل کردہ ما دّوں خصوصاً غدوں کی ریزشوں سے امراض کا علاج ۔.
arGan
ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (organ)
organ
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone