Search results
Saved words
Showing results for "pall"
Urdu words for pall
pall के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बड़े पादरी की अबा
- चोग़ा
- जिबह
- कफ़न
- मज़ार की चादर
- एक बड़ा कपड़ा या चादर, किसी जनाज़े या मज़ार पर डाला हुआ
- मलफ़ूफ़ कर देने वाला ग़लाफ़ या बादल
- ज़ालिमाना नौईयत का माहौल
- (कलीसयात) लेनिन का एक चौकोर कपड़ा जिसे उमूमन गत्ते से सख़्त कर लिया जाता है और नमाज़ अशाए रब्बानी के मौक़ा पर शराब के प्याले को ढकने के लिए इस्तिमाल होता है
- शाला-ए-नरम तन
pall کے اردو معانی
- بڑے پادری کی عبا
- چوغہ
- جبّہ
- کفن
- مزار کی چادر
- ایک بڑا کپڑا یا چادر، کسی جنازے یا مزار پر ڈالا ہوا
- ملفوف کر دینے والا غلاف یا بادل
- ظالمانہ نوعیت کا ماحول
- (کلیسیات) لینن کا ایک چوکور کپڑا جسے عموماً گتے سے سخت کر لیا جاتا ہے اور نماز عشائے ربانی کے موقع پر شراب کے پیالے کو ڈھکنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- شالۂ نرم تن
Related searched words
pallii
چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے
pallium
پادری کے شانے کی مرصّع پٹی جو پاپائے کلیسا کی طرف سے اسقف اعظم کوبھیجی جاتی ہے اور صاحب اختیار ہونے کی علامت ہے۔.
palladium
کیمیا: ایک سفید نرم دھاتی عنصر جو بعض کچ دھاتوں کے ساتھ ملا ہوا پایا جاتا ہے اور کیمیائی تجربات میں عمل انگیز کے طور پر نیز زیورات بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔ علامت: Pd.
pallaa-kash
وہ گھوڑا جو بلا تکان لمبی منزل طے کرے ، مشقت برداشت کرنے والا اور لمبی منزل چلنے والا گھوڑا .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (pall)
pall
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone