Search results
Saved words
Showing results for "palm"
Urdu words for palm
palm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ताड़
- पाम
- खजूर
- नख़लीए
- मंतिक़ा-ए-हार्रा के या इस के ज़ेर मंतिक़ा-ए-के इन पौदों में से कोई एक, जो ख़ानदान-ए-नख़लीह से ताल्लुक़ रखते हैं और जिन के दरख़्तों की अक्सरीयत उमूमन बगै़र टहनी के होती है और हर दरख़्त के चारों तरफ़ खजूरी अंदाज़ की शिगाफ़दार, पंखे की शक्ल की पत्तियों का एक बड़ा ताज होता है
- इन बहुत से मुख़्तलिफ़ दरख़्तों या झाड़ीयों में से कोई एक जो ताड़ के मुशाबेह होती हैं
- ताड़ के दरख़्त का कोई पिता या शाख़, बिलख़सूस वो जो गुज़श्ता ज़माने में फ़तह या कामरानी की अलामत के तौर पर सजाई जाती थी
- इस किस्म के पत्ते या शाख़ की एक शबिया, जैसे किसी एज़ाज़ के तमगे पर या किसी फ़ौजी तमगे में एज़ाज़ को मज़ीद बढ़ाने के लिए
- (मजाज़न) फ़ातिह का एज़ाज़िया इनाम या फ़ातिह होने या दूसरों पर सबक़त ले जाने का इनाम
- फ़तह
- कामयाबी
palm کے اردو معانی
- تاڑ
- پام
- کھجور
- نخلیه
- منطقۂ حارہ کے یا اس کے زیر منطقہ کے ان پودوں میں سے کوئی ایک، جو خاندانِ نخلیہ سے تعلق رکھتے ہیں اور جن کے درختوں کی اکثریت عموماً بغیر ٹہنی کے ہوتی ہے اور ہر درخت کے چاروں طرف کھجوری انداز کی شگاف دار، پنکھے کی شکل کی پتیوں کا ایک بڑا تاج ہوتا ہے
- ان بہت سے مختلف درختوں یا جھاڑیوں میں سے کوئی ایک جو تاڑ کے مشابہ ہوتی ہیں
- تاڑ کے درخت کا کوئی پتّا یا شاخ، بالخصوص وہ جو گزشتہ زمانے میں فتح یا کامرانی کی علامت کے طور پر سجائی جاتی تھی
- اس قسم کے پتے یا شاخ کی ایک شبیہ، جیسے کسی اعزاز کے تمغے پر یا کسی فوجی تمغے میں اعزاز کو مزید بڑھانے کے لیے
- (مجازاً) فاتح کا اعزازیہ انعام یا فاتح ہونے یا دوسروں پر سبقت لے جانے کا انعام
- فتح
- کامیابی
Related searched words
palm sunday
ایسٹر سے پہلے آنے والا اتوار جب کہ فلسطین میں حضرت عیسٰیؑ کے ورود کا جشن منایا جاتا ہے۔.
palm oil
تاڑ یا نخلہ کی مختلف اقسا م میں سے کسی کے پھل کا تیل خصوصاً مغربی افریقہ کے درخت Elaeis guineensis کا۔.
palmetto
چھوٹا تاڑ کا درخت، مثلاً جنس Sabal یا Chamaerops کے مختلف پنکھے کی طرح کے پتّوں والے نخلیے۔.
palmer
تواریخ: (الف) ارض مقدّس (فلسطین) سے واپس آنے والا زائر جو اپنے ساتھ نخلیہ کی ایک شاخ یا پتّہ لاتا تھا (ب) فقیری کا عہد کیے ہوئے عیسائی درویش۔.
palmitic acid
کیمیا: تاڑی تیزاب؛ ایک سیر شدہ چربیلا ترشہ، عام درجۂ حرارت پر جما رہنے والا جو تاڑ کے تیل اور دوسری حیوانی و بناسپتی چربیوں میں ملتا ہے۔.
pallium
پادری کے شانے کی مرصّع پٹی جو پاپائے کلیسا کی طرف سے اسقف اعظم کوبھیجی جاتی ہے اور صاحب اختیار ہونے کی علامت ہے۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (palm)
palm
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone