Search results
Saved words
Showing results for "parietal"
Urdu words for parietal
parietal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (तशरीह उल-आज़ा) खोपड़ी के बालाई और अतराफ़ी हिस्से को तशकील देने वाली हडीयों के जोड़ से मुताल्लिक़
- मुजव्वफ़ आज़ा की जुदा रों या तशकीली दीवारों से मुताल्लिक़
- (नबातीयात) तुख़्म दानी की दीवार से मुंसलिक बंधन के हवाले से, जिस का इतलाक़ उमूमन बाअज़ मख़सूस पौदों के बैज़क़ या आनोल पर होता है
- इन लोगों या उन पर इक़तिदार रखने वालों से मुताल्लिक़ जो किसी कॉलिज की इमारत या उस की चार दीवारी के अंदर हूँ
parietal کے اردو معانی
صفت
- (تشریح الاعضا) کھوپڑی کے بالائی اور اطرافی حصے کو تشکیل دینے والی ہڈیوں کے جوڑ سے متعلق
- مجوف اعضا کی جداروں یا تشکیلی دیواروں سے متعلق
- (نباتیات) تخم دانی کی دیوار سے منسلک بندھن کے حوالے سے، جس کا اطلاق عموماً بعض مخصوص پودوں کے بیضک یا آنول پر ہوتا ہے
- ان لوگوں یا ان پر اقتدار رکھنے والوں سے متعلق جو کسی کالج کی عمارت یا اس کی چار دیواری کے اندر ہوں
Related searched words
parietal lobe
سر کے با لکل اوپر دماغ کے دو حصوں یا مغز کے ابھاروں میں سے کوئی جو حِسّی اطلاعات کو وصول کر کے باہم مربوط رکھتا ہے۔.
partial derivative
ریاضی: جزوی مستخرجہ ، دو یا زیا دہ متغّیروں والے کسی تفا عل کا مستخرجہ صرف ایک متغیر کے حوالے سے جبکہ باقیوں کو مستقل شمار کیا جائے۔.
partial pressure
طبیعیات: گیسوں کے آمیزے کی ایک گیس کا اتنا ہی دباؤ جتنا کہ وہ اس حجم میں رہتے ہوئے تنہا ڈالتی، جزوی دباؤ ۔.
partii lagaanaa
جب ہوا نہیں چلتی یا کم چلتی ہے تو (اوسائی کے لیے) کملی یا دوہر یا کوئی اور موٹا کپڑا لے کر دو آدمی بلاتے ہیں ، تیسرا آدمی ماڑا ہوا اناج ٹوکری میں گراتا جاتا ہے ، اس کو پرتی لگانا کہتے ہیں.
puuraa taul chaahe maha.ngaa bech
دکاندار کو تول میں کم چیز کبھی نہیں دینی چاہیے مہن٘گا بیچنا اس سے اچھا ہے .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (parietal)
parietal
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone