Search results
Saved words
Showing results for "paste"
Urdu words for paste
paste के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गुँधी हुई लुई
- ख़मीर
- गुलाबा
- लुबदी
- लुई
- चिपकाने के लिए एक किस्म की लुई जो मुख़्तलिफ़ मुरक्कबात से तैय्यार की जाती है
- गंधा हुआ आटा जिसे केक, पीशरी वग़ैरा बनाने में इस्तिमाल किया जाता है
- ऐसे मुतअद्दिद खानों में कोई एक जिन्हें ग़िज़ाई अश्या को उबाल कर कुचलने, फेंटने या पीसने के बाद तैय्यार किया जाता है
- कोई मुरक्कब जिस में इस मक़सद के लिए काफ़ी नमी हो कि वो खाने को रक़ीक़ किए बगै़र नरम कर दे
- एक नरम चिकना, नियम ठोस मवाद
- पथरीली कलिमों और किलोई नमकों का एक मुरक्कब जो धाती ऑक्साईडों के साथ रंगा हुआ हो और जिसे नक़ली जवाहरात बनाने के लिए इस्तिमाल किया जाता हो
- एक नमआलूद लचकदार मिट्टी जिसे चीनी बर्तनों और चीनी के दीगर साज़-ओ-सामान की साख़त में इस्तिमाल किया जाता है
paste کے اردو معانی
- گندھی ہوئی لئی
- خمیر
- گلابہ
- لُبدی
- لئی
- چپکانے کے لیے ایک قسم کی لئی جو مختلف مرکبات سے تیار کی جاتی ہے
- گندھا ہوا آٹا جسے کیک، پیشری وغیرہ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے
- ایسے متعدد کھانوں میں کوئی ایک جنھیں غذائی اشیا کو ابال کر کچلنے، پھینٹنے یا پیسنے کے بعد تیار کیا جاتا ہے
- کوئی مرکب جس میں اس مقصد کے لیے کافی نمی ہو کہ وہ کھانے کو رقیق کیے بغیر نرم کر دے
- ایک نرم چکنا، نیم ٹھوس مواد
- پتھریلی قلموں اور قلوی نمکوں کا ایک مرکب جو دھاتی آکسائیڈوں کے ساتھ رنگا ہوا ہو اور جسے نقلی جواہرات بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہو
- ایک نم آلود لچک دار مٹی جسے چینی برتنوں اور چینی کے دیگر ساز و سامان کی ساخت میں استعمال کیا جاتا ہے
Related searched words
paste-up
کاٹ جوڑ کر تیارکی ہوئی دستاویز ، کسی دستاویز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو کسی کاغذ پر چپکا کر اس کی نقل حاصل کرنے کا عمل ۔.
piste kaa tel
پستہ (رک) سے نکالا ہوا روغن ، روغن پستہ ، دہن الفستق (یہ طبیعت کے لحاظ سے گرم ہے اور تری و خشکی میں معتدل).
postii
one who habitually intoxicates himself with infusion of poppy-heads, one addicted to opium, an opium-addict
pushTe
اچھی طرح پلے ہوئے ہونے کی حالت ؛ مٹاپا ، فربہی ، تن و توش ؛ نشونما ، بڑھنا ، سرسبزی کی حالت ، ترقی ؛ پالنا ، پوشنا ؛ خوراک ، غذا ، قوت ؛ پرورش ، خبر گیری ، سہارا ؛ پشتی بند ؛ اعصابی بیماریوں کی ایک دوا ؛ مقوی یا شہوت انگیز دوائی.
scissors and paste
CUT-AND-PASTE (بطور وصفی عموماً ہائفن دار) دوسرے متون کے اجزا ملا کر متن تیار کر نے کا عمل۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (paste)
paste
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone