Search results
Saved words
Showing results for "peg"
Urdu words for peg
peg के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खूंटी
- गुल मेख़
- चौब
- मेख़
- कील
- खूंटा
- लक्कड़ी की या किसी दूसरे मवाद की बनी हुई एक खूंटी जिसे किसी चीज़ में ठोंक दिया गया हो या जिस से दो हिस्सों/ पुर्ज़ों को एक दूसरे से जोड़ देते हैं, चूओल
- चपर
- किसी रस्से या डोरी को मज़बूत बांधने के लिए या किसी सूराख़ को बंद करने के लिए या किसी जगह निशान लगाने के लिए लगाई गई खूंटी
- (मूसीक़ी) लक्कड़ी या धात की एक छोटी सी खूंटी जिस से किसी मूसीक़ी साज़ के एक तार का आख़िरी सिरा बांध दिया जाता है और इस तार के खचाओ को हसब-ए-मंशा कम या ज़्यादा करने के लिए इस को इस के ख़ाने में घुमाया जा सकता है
- (बोल चाल) एक रुतबा या दर्जा
- एक टांग, बाअज़ औक़ात लक्कड़ी की
- ब्रांडी और सोडे या व्हिस्की और सोडे का एक महलूल
- फेंक, जैसे बीस बाल के खेल में
peg کے اردو معانی
- کھونٹی
- گل میخ
- چوب
- میخ
- کیل
- کھونٹا
- لکڑی کی یا کسی دوسرے مواد کی بنی ہوئی ایک کھونٹی جسے کسی چیز میں ٹھونک دیا گیا ہو یا جس سے دو حصوں/ پرزوں کو ایک دوسرے سے جوڑ دیتے ہیں، چُول
- چپر
- کسی رسے یا ڈوری کو مضبوط باندھنے کے لیے یا کسی سوراخ کو بند کرنے کے لیے یا کسی جگہ نشان لگانے کے لیے لگائی گئی کھونٹی
- (موسیقی) لکڑی یا دھات کی ایک چھوٹی سی کھونٹی جس سے کسی موسیقی ساز کے ایک تار کا آخری سرا باندھ دیا جاتا ہے اور اُس تار کے کھچاؤ کو حسب منشا کم یا زیادہ کرنے کے لیے اس کو اُس کے خانے میں گھمایا جا سکتا ہے
- (بول چال) ایک رتبہ یا درجہ
- ایک ٹانگ، بعض اوقات لکڑی کی
- برانڈی اور سوڈے یا وھسکی اور سوڈے کا ایک محلول
- پھینک، جیسے بیس بال کے کھیل میں
Related searched words
pii.ng
جھولے کا لمبا جھون٘ٹا، جو جھولےمیں کھڑے ہوکر بیٹھکیاں لگا کر بڑھایا جاتا ہے، ایک سرے سے دوسرے تک جھون٘ٹے کا طول، جھولے کی رسی
pag-daad
ایک قسم کی جلدی بیماری جس میں بہت چھوٹے چھوٹے دانے نکلتے ہیں جن میں سوزش اور خارش ہوتی رہتی ہے ، پک داد.
paag jo.Dnaa
پان٘و جوڑنا ، جھولے میں آمنے سامنے بیٹھ کر ایک خاص طریقے سے جھولے کی رسی کو ان٘گوٹھے کی گھائی میں پکڑنا.
pii.ng denaa
جھولے کے پاس کھڑے ہوکر اس کو اس طرح دھکیلنا کہ جھولے کا نچلا سرا جھولنے والے کو لے اوپر کی طرف جائے، جھولے میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے شخص کوجھولا پکڑکرجھلانا .
paiGaa.ii
عہد و پیمان کی حالت ، ہرزہ پن ، ہیہودگی ؛ مجازاََ ہر عقیدے یا مذہب کو لا حاصل سمجھنے کی کیفیت .
pag.Dii-badal
من٘ھ بولا بھائی ، وہ شخص جو بھائی چارے کے عہد کی بنا پر دوسرے کا بھائی بنے (یہ رسم تھی کہ جب دو شخص باہم بھائی چارہ کرتے تو ایک دوسرے کی پگڑی بدل کر سر پر رکھ لیتے).
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (peg)
peg
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone