Search results
Saved words
Showing results for "piety"
Urdu words for piety
piety के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ुदापरसती
- ख़ुदातरसी
- सआदत मंदी
- ज़ुहद
- तक़वा
- नेक होने की कैफ़ीयत या वाक़ईत
- ख़ुदा या एक बुज़ुर्ग-ओ-बरतर हस्ती की ताज़ीम-ओ-तकरीम
- मज़हबी फ़राइज़ के साथ वफ़ादारी का लिहाज़
- रियाज़त-ओ-इबादत
- वालदैन या दूसरों के लिए फ़र्ज़ शनासा ना एहतिराम या लिहाज़
- कोई नेक अमल, क़ौल, अक़ीदा वग़ैरा
piety کے اردو معانی
- خدا پرستی
- خدا ترسی
- سعادت مندی
- زہد
- تقویٰ
- نیک ہونے کی کیفیت یا واقعیت
- خدا یا ایک بزرگ و برتر ہستی کی تعظیم و تکریم
- مذہبی فرائض کے ساتھ وفاداری کا لحاظ
- ریاضت و عبادت
- والدین یا دوسروں کے لیے فرض شناسانہ احترام یا لحاظ
- کوئی نیک عمل، قول، عقیدہ وغیرہ
Related searched words
paTTiyaa.n lagnaa
صائے یا شملے کا سنہری کنارہ ، بارڈر ، کسی کپڑے میں بطور حاشیہ کسی اور کپڑے یا رن٘گ کی دھجیاں سلنا یا ٹن٘کنا.
paTiyaa-jaal
وہ جال جو پانی میں دیوار کی طرح سیدھا کھڑا رہے اور مچھلی کو بہاؤ کی طرف جانے سے روکے. اس کے ایک کنارے پر سیسے کی گولیاں اور اس کے مقابل کنارے پر تون٘بے بندھے ہوتے ہیں سیسے کی گولیوں والا سرا پانی کے اندر اتر جاتا ہے اور تون٘بوں والا رخ پانی کی سطح کے برابر رہتا ہے اس طرح پانی میں جال کی دیوار بن جاتی ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (piety)
piety
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone