Search results
Saved words
Showing results for "plug"
Urdu words for plug
plug के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- डाट
- पचर, मेख़
- प्लग
- चिंगारा
- किलीद इत्तिसाल
- लक्कड़ी या किसी और मवाद का एक टुकड़ा जिसे कोई सूराख़ बंद करने के लिए इस्तिमाल किया जाये
- एक बर्क़ी ईजाद जिसे बिजली देने वाले सूराख़ या सूराखों में लगा कर बिजली का दौर क़ायम किया जाता है
- एक आतिश प्लग
- तंबाकू का एक डला, उमूमन चबाने के लिए
- (अवामी) कोई चीज़ जो घिस पिट कर ख़त्म हो गई हो या अदना दर्जे की हो, बिलख़सूस एक थका मांदा घोड़ा
- मुवाफ़िक़ इशाअत आम
- ऊंचा हैट
- टमका या चोट
- ज़रब या बंदूक़ की गोली
- (मछली का शिकार) मछली के लिए एक लासा
plug کے اردو معانی
اسم، فعل
- ڈاٹ
- پچر، میخ
- پلگ
- چنگارا
- کلید اتصال
- لکڑی یا کسی اور مواد کا ایک ٹکڑا جسے کوئی سوراخ بند کرنے کے لیے استعمال کیا جائے
- ایک برقی ایجاد جسے بجلی دینے والے سوراخ یا سوراخوں میں لگا کر بجلی کا دور قائم کیا جاتا ہے
- ایک آتش پلگ
- تمباکو کا ایک ڈلا، عموماً چبانے کے لیے
- (عوامی) کوئی چیز جو گھس پٹ کر ختم ہو گئی ہو یا ادنیٰ درجے کی ہو، بالخصوص ایک تھکا ماندہ گھوڑا
- موافق اشاعت عام
- اونچا ہیٹ
- ٹمکا یا چوٹ
- ضرب یا بندوق کی گولی
- (مچھلی کا شکار) مچھلی کے لیے ایک لاسا
Related searched words
pala.ng ko laat maar kar kha.Daa ho jaanaa
recover fully from a serious illness, recover from aftermath of childbirth
pala.ng-maar
کشتی کا یک دان٘و، جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو مقابل کے داہنی طرف بیٹھ کر اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا جان٘گہیا بائیں طرف اوپر سے پکڑتا ہے اور داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی طرف ہفتہ ڈالتا ہے پھر اپنی داہنی طرف کو کھین٘چنے کا بہانہ کر کے فوراً بائیں ہاتھ سے جان٘گہیا چھوڑ کرحریف کی داہنی چھاتی کے نیچے گردن کے پاس لے جا کر اپنے دونوں ہاتھ ملا کر گردن کو اپنی طرف کھین٘چتے ہوے سینے کا زور دیتا ہے جس سے حریف چت ہوجاتا ہے۔
pala.ng.Dii-daar-taa'viiz
(گورکنی) پلن٘گ کی شکل کا تعویذ جو قبر پر بنایا جاتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہے ہوتی کہ مستطیل ہودا سا بناتے ہیں اور اس کے بیچ میں مٹی بھر دیتے ہیں
pala.ng par biThaa kar roTii denaa
۔ (عو) بغیر خدمت لئے نان نفقہ دینا۔ بغیر کسی معاوضے کے سلوک کرنا۔
Showing search results for: English meaning of plug
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (plug)
plug
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone