Search results
Saved words
Showing results for "pun"
Urdu words for pun
pun के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़ौ माअनवियत
- ईहाम
- तजनीस
- ज़िला जगत
- किसी लफ़्ज़ का इस्तिमाल इस अंदाज़ से कि इस के मुख़्तलिफ़ मआनी निकलते हूँ या मुख़्तलिफ़ इतलाक़ात होते हूँ या ऐसे अलफ़ाज़ इस्तिमाल करना जो सूती एतबार से तो यकसाँ हूँ या तक़रीबन यकसाँ हूँ मगर उन के मानी मुख़्तलिफ़ हूँ, अक्सर ज़र्राफ़त के मक़सद से
- लफ़्ज़ या अलफ़ाज़ का ईहाम
pun کے اردو معانی
- ذو معنویت
- ایہام
- تجنیس
- ضلع جگت
- کسی لفظ کا استعمال اس انداز سے کہ اس کے مختلف معانی نکلتے ہوں یا مختلف اطلاقات ہوتے ہوں یا ایسے الفاظ استعمال کرنا جو صوتی اعتبار سے تو یکساں ہوں یا تقریباً یکساں ہوں مگر ان کے معنی مختلف ہوں، اکثر ظرافت کے مقصد سے
- لفظ یا الفاظ کا ایہام
Related searched words
pun-naag
an elephant of a man,' a distinguished or pre-eminent man, a white elephant, the tree rottleria tinctoria (from the blossoms of which a yellowish dye is prepared), a white lotus, nutmeg
pun-nichhtar
ستاروں کا جھمکا، تارہ جو مزکر مانا جاتا ہے؛ ستاروں کا وہ برج جس کے زیر اثر مرد کی چیدائش تصور کی گئی ہے۔
pun-savan
نر پیدا کرنا، نر بچے کے پیدا ہونے کا سبب بننا؛ ہندووں کی معاشرتی و مذہبی تقریب جو عورت کے حاملہ ہونے کی پہلی علامت ظاہر ہونے پر منعقد ہوتی ہے۔
pun-nikshtar
ستاروں کا جھمکا، تارہ جو مزکر مانا جاتا ہے؛ ستاروں کا وہ برج جس کے زیر اثر مرد کی چیدائش تصور کی گئی ہے۔
punhaa.ii
(گلّہ بانی) مویشی کی چھڑائی یا واپسی کا تاوان یا معاوضہ جو (مالک یا گلّے بان) مویشیوں کے چور کو دیتا ہے جو جن٘گل میں سے بھولے بھٹکے مویشی کو بان٘دھ لے جائے، لن٘گوری، پھروتی
punj-maal
(نعلبندی) بالوں کی بنی ہوئی رسی کا حلقہ یا پٹا جو نعل لگاتے وقت کٹ کھنے گھوڑے کی تھوتھنی میں البیٹ دے کر لگا دیتے ہیں تاکہ گھوڑا نعل لگاتے وقت پاس کھڑے ہوے آدمی کو کاٹ نہ سکے۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (pun)
pun
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone