Search results

Saved words

Showing results for "quarter"

quarter

chauth

quarter day

برط ان چار دنوں میں سے کوئی جبکہ سہ ماہی ادایگیاں واجب ہوتی ہیں او ر پٹّے یا کرایہ داری کی مدّت کا آغاز یا اختتام ہوتا ہے۔.

quarter sessions

تواریخ: (برطانیہ میں ) محدود دائرہ اختیار والی دیوانی اور فوجداری نیز اپیل یا مرافعے کی عدالت جس کے اجلاس سہ ماہی ہوتے ہیں۔.

quarter-hour

چوتھائی گھنٹہ، پندرہ منٹ کا عرصہ ۔.

quarter-tone

موسیقی: نیم سُر کا آدھا ، چوتھائی سُر۔.

quarter-line

رگبی: گول کی سیدھ سے ۲۲ میٹر پرے بنی ہوئی میدان کوقطع کرنے والی لکیر تک کا قطعہ ۔.

quarter-pounder

چوتھائی پاؤنڈ وزن کی شے خصوصاً ہیم برگر۔.

quarter-binding

جلد بندی جس میں کتاب کی پشت ایک چیز کی ہو (م : چمڑے کی ) اور پہلو دوسری چیز کے ۔.

quarter-plate

فوٹو گرافی کی پلیٹ یا فلم جس کا سائز ۳ء۸ ×۸ء۱۰ س م ہوتا ہے ۔.

quarter-light

موٹر گاڑی یا بند گاڑی میں اصل دروازے کی کھڑکی کے علاوہ اضافی کھڑکی ۔.

quarter note

موسیقی: شمالی امریکا خصوصاً : چوتھائی سُر یا سُرتی کی علامت ۔.

quartered

چوتھیائی

quarterly

quarter-general

(عسکری) کوارٹر ماسٹر سے بڑا افسر ، فوج کے لیے ضروری سامان فراہم کرنے والے محکمے کا افسر اعلیٰ.

quarterstaff

DanDaa

quartern

قدیم: برط ایک پائنٹ کا چوتھائی حصّہ۔.

quarters

mustaqar

quarterdeck

جہاز کے بالائی عرشے کا دنبالے کی طرف کا حصّہ،عموماً افسران کے لیے مخصوص ۔.

quartern loaf

چار پاؤنڈ کی روٹی یا روٹ ۔.

quartermaster general

فوجیوں کے قیام، کوچ، لباس اور دیگر ضروریات سے متعلق فوجی محکمے کا اعلیٰ سربراہ۔.

quarterage

سہ ماہی ادایگی، سہ ماہہ۔.

quartering

(جمع میں ) سپر پر بنائے ہوئے نقش جو کسی خاندان کے دوسرے خاندانوں کی وارث خواتین کے ساتھ اتحاد کو ظاہر کرتے ہیں۔.

quarterback

امریکی فٹ بال میں حملے کی قیادت کرنے والا کھلاڑی۔.

quartermaster sergeant

کوارٹر ماسٹر کا مدد گار سارجنٹ۔.

quartermaster

qiiraatiir

(طب) ایک وضع کا مدوِّر پتھر جو دریا سے نکلتا ہے اور بندوق کی گولی کے مانند گول ہوتا ہے.

a quarter less than

paunaa

a quarter more than

savaa

hind quarter

pichhaa.Dii

latin quarter

پيرَس کا ايک علاقَہ

lamb's quarter

Urdu words for quarter

quarter

ˈkwɔː.tər

quarter के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • चौथा हिस्सा
  • चौथाई
  • पाओ
  • रुबा
  • चहारुम
  • चार मुसावी हिस्सों में से एक हिस्सा जिन में कोई चीज़ तक़सीम हो या काबिल-ए-तक़सीम हो
  • चौथाई हिस्सा या टुकड़ा जनीसे एक पौंड का चौथाई हिस्सा या एक गज़, एक मेल या एक साल का चौथाई हिस्सा
  • एक घंटे का चौथाई हिस्सा या वो नुक़्ता जो वक़्त के इस हिस्से का आग़ाज़-ओ-अंजाम ज़ाहिर करता हो
  • एक डालर का चौथाई हिस्सा या २५ सैंट
  • इस क़ीमत का एक अमरीकी या कैनेडी सिक्का
  • हंडर्ड वेट का चौथाई हिस्सा जो अमरीका में २५ पौंड के बराबर होता है
  • और इंग्लिस्तान में २८ पौंड के बराबर होता है
  • एक पैमाना (खासतौर से गले का) जो एक टन के चौथाई के बराबर या आठ बिशल के मुसावी होता है
  • स्कूलों और यूनीवर्सिटीयों में एक साल के तालीमी दौरानीये का चौथाई हिस्सा
  • एक क़ुतबनुमा के चार असली नुक़्तों में से एक या उफ़क़ के मुतक़ाबिल हिस्सों में से एक हिस्सा
  • क़ुतबनुमा का कोई हिस्सा या नुक़्ता
  • ज़िला या बस्ती, खासतौर से मुलक, शहर या क़स्बे का एक मख़सूस इलाक़ा
  • मुहल्ला
  • एक ग़ैर वाज़िह शख़्स, गिरोह, मुक़ाम या इस के मुमासिल कोई शैय
  • किसी दूध पिलाने वाले जानवर के मुर्दा जिस्म का एक चौथाई हिस्सा जिस में एक टांग या दस्त शामिल हो
  • क़ियामगाह
  • रिहायश गाह
  • इक़ामत गाह
  • जाये सुकूनत या पनाहगाह
  • (जमा) (खेल) खेल के वक़्त का चौथाई हिस्सा जैसे फुटबाल या बास्कट बाल का
  • (कफ़्फ़ाशी) जूते में चमड़े का वो टुकड़ा जो एड़ी से पंजे तक पहलू में लगाया जाता है
  • (फ़लकियात) हफ्ता-ए-क़मर
  • दूर क़मर या ज़मीन के गर्द चांद के माहाना चक्कर का चौथाई हिस्सा
  • चांद के दो मरहलों में से एक मरहला जब इस का चौथाई हिस्सा दिखाई देता है
  • (अस्करी) रहम
  • अमान
  • जान बख़शी
  • माफ़ी
  • खासतौर पर वो माफ़ी जो जंग में इस दुश्मन को दी जाये जो हथियार डाल दे
  • फ़रोदगाह
  • एक ठिकाना या पढ़ाओ जहां अफ़्वाज क़ियाम करें
  • (जहाज़रानी) जहाज़ के पहलू का वो हिस्सा जो दनबाले की तरफ़ होता है
  • वो मुक़ाम/चौकी जहां सिपाही या आफ़िसरान फ़राइज़ मंसबी अदा करने के लिए मुतय्यन किए जाएं ख़ाह लड़ने के लिए या मश्क़ करने के लिए
  • (नक़ाबत) ढाल का चार हिस्सों में से वो हिस्सा जो इन उफ़क़ी और अमूदी लकीरों से बना हो जो बीच में मिलती हूँ
  • ऐसे हिस्से पर मुंदरज मंसब या शक्ल

quarter کے اردو معانی

  • چوتھا حصہ
  • چوتھائی
  • پاؤ
  • ربع
  • چہارم
  • چار مساوی حصوں میں سے ایک حصہ جن میں کوئی چیز تقسیم ہو یا قابل تقسیم ہو
  • چوتھائی حصہ یا ٹکڑا جنیسے ایک پونڈ کا چوتھائی حصہ یا ایک گز، ایک میل یا ایک سال کا چوتھائی حصہ
  • ایک گھنٹے کا چوتھائی حصہ یا وہ نقطہ جو وقت کے اس حصے کا آغاز و انجام ظاہر کرتا ہو
  • ایک ڈالر کا چوتھائی حصہ یا ۲۵ سینٹ
  • اس قیمت کا ایک امریکی یا کینیڈی سکہ
  • ہنڈرڈویٹ کا چوتھائی حصہ جو امریکا میں ۲۵ پونڈ کے برابر ہوتا ہے
  • اور انگلستان میں ۲۸ پونڈ کے برابر ہوتا ہے
  • ایک پیمانہ (خاص طور سے غلے کا) جو ایک ٹن کے چوتھائی کے برابر یا آٹھ بشل کے مساوی ہوتا ہے
  • سکولوں اور یونیورسٹیوں میں ایک سال کے تعلیمی دورانیے کا چوتھائی حصہ
  • ایک قطب نما کے چار اصلی نقطوں میں سے ایک یا اُفق کے متقابل حصوں میں سے ایک حصہ
  • قطب نما کا کوئی حصہ یا نقطہ
  • ضلع یا بستی، خاص طور سے ملک، شہر یا قصبے کا ایک مخصوص علاقہ
  • محلہ
  • ایک غیر واضح شخص، گروہ، مقام یا اس کے مماثل کوئی شے
  • کسی دودھ پلانے والے جانور کے مردہ جسم کا ایک چوتھائی حصہ جس میں ایک ٹانگ یا دست شامل ہو
  • قیام گاہ
  • رہائش گاہ
  • اقامت گاہ
  • جائے سکونت یا پناہ گاہ
  • (جمع) (کھیل) کھیل کے وقت کا چوتھائی حصہ جیسے فٹ بال یا باسکٹ بال کا
  • (کفّاشی) جوتے میں چمڑے کا وہ ٹکڑا جو ایڑی سے پنجے تک پہلو میں لگایا جاتا ہے
  • (فلکیات) ہفتۂ قمر
  • دور قمر یا زمین کے گرد چاند کے ماہانہ چکر کا چوتھائی حصہ
  • چاند کے دو مرحلوں میں سے ایک مرحلہ جب اس کا چوتھائی حصہ دکھائی دیتا ہے
  • (عسکری) رحم
  • امان
  • جان بخشی
  • معافی
  • خاص طور پر وہ معافی جو جنگ میں اس دشمن کو دی جائے جو ہتھیار ڈال دے
  • فرودگاہ
  • ایک ٹھکانا یا پڑاؤ جہاں افواج قیام کریں
  • (جہاز رانی) جہاز کے پہلو کا وہ حصہ جو دنبالے کی طرف ہوتا ہے
  • وہ مقام/چوکی جہاں سپاہی یا افسران فرائض منصبی ادا کرنے کے لیے متعین کیے جائیں خواہ لڑنے کے لیے یا مشق کرنے کے لیے
  • (نقابت) ڈھال کا چار حصوں میں سے وہ حصہ جو اُن اُفقی اور عمودی لکیروں سے بنا ہو جو بیچ میں ملتی ہوں
  • ایسے حصے پر مندرج منصب یا شکل

Related searched words

quarter

chauth

quarter day

برط ان چار دنوں میں سے کوئی جبکہ سہ ماہی ادایگیاں واجب ہوتی ہیں او ر پٹّے یا کرایہ داری کی مدّت کا آغاز یا اختتام ہوتا ہے۔.

quarter sessions

تواریخ: (برطانیہ میں ) محدود دائرہ اختیار والی دیوانی اور فوجداری نیز اپیل یا مرافعے کی عدالت جس کے اجلاس سہ ماہی ہوتے ہیں۔.

quarter-hour

چوتھائی گھنٹہ، پندرہ منٹ کا عرصہ ۔.

quarter-tone

موسیقی: نیم سُر کا آدھا ، چوتھائی سُر۔.

quarter-line

رگبی: گول کی سیدھ سے ۲۲ میٹر پرے بنی ہوئی میدان کوقطع کرنے والی لکیر تک کا قطعہ ۔.

quarter-pounder

چوتھائی پاؤنڈ وزن کی شے خصوصاً ہیم برگر۔.

quarter-binding

جلد بندی جس میں کتاب کی پشت ایک چیز کی ہو (م : چمڑے کی ) اور پہلو دوسری چیز کے ۔.

quarter-plate

فوٹو گرافی کی پلیٹ یا فلم جس کا سائز ۳ء۸ ×۸ء۱۰ س م ہوتا ہے ۔.

quarter-light

موٹر گاڑی یا بند گاڑی میں اصل دروازے کی کھڑکی کے علاوہ اضافی کھڑکی ۔.

quarter note

موسیقی: شمالی امریکا خصوصاً : چوتھائی سُر یا سُرتی کی علامت ۔.

quartered

چوتھیائی

quarterly

quarter-general

(عسکری) کوارٹر ماسٹر سے بڑا افسر ، فوج کے لیے ضروری سامان فراہم کرنے والے محکمے کا افسر اعلیٰ.

quarterstaff

DanDaa

quartern

قدیم: برط ایک پائنٹ کا چوتھائی حصّہ۔.

quarters

mustaqar

quarterdeck

جہاز کے بالائی عرشے کا دنبالے کی طرف کا حصّہ،عموماً افسران کے لیے مخصوص ۔.

quartern loaf

چار پاؤنڈ کی روٹی یا روٹ ۔.

quartermaster general

فوجیوں کے قیام، کوچ، لباس اور دیگر ضروریات سے متعلق فوجی محکمے کا اعلیٰ سربراہ۔.

quarterage

سہ ماہی ادایگی، سہ ماہہ۔.

quartering

(جمع میں ) سپر پر بنائے ہوئے نقش جو کسی خاندان کے دوسرے خاندانوں کی وارث خواتین کے ساتھ اتحاد کو ظاہر کرتے ہیں۔.

quarterback

امریکی فٹ بال میں حملے کی قیادت کرنے والا کھلاڑی۔.

quartermaster sergeant

کوارٹر ماسٹر کا مدد گار سارجنٹ۔.

quartermaster

qiiraatiir

(طب) ایک وضع کا مدوِّر پتھر جو دریا سے نکلتا ہے اور بندوق کی گولی کے مانند گول ہوتا ہے.

a quarter less than

paunaa

a quarter more than

savaa

hind quarter

pichhaa.Dii

latin quarter

پيرَس کا ايک علاقَہ

lamb's quarter

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (quarter)

Name

Email

Comment

quarter

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone