Search results
Saved words
Showing results for "reed"
Urdu words for reed
reed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नसल
- सरकंडा
- क्लिक
- ने की पती
- पपिया
- किसी भी तवील अलक़ा मत घास का सीधा तना
- खासतौर पर 'टराइकोन' (Trichoon) और 'आरनडो' (Arundo) का जो दलदली इलाक़े में उगती हैं
- ये पौदा बज़ात-ए-ख़ुद
- मजमूई तौर पर ऐसे तने या पौदे
- इस के तने से या इस से मिलती जलती शैय से बनी हुई मुख़्तलिफ़ चीज़ों में से कोई चीज़ जैसे तीर या नाविक
- एक क़दीम पैमाइश जो लंबाई में छः हाथ के बराबर होती थी
- (मूसीक़ी) चरवाहों या देहातियों की बांसुरी, ने या कर ली जो नर्सल या किसी और पौदे के खोखले तने से बनी होती है
- एक पुतला ख़म दार पत्रा या लक्कड़ी या धात की बारीक पट्टी जो हुआ फ़क़ने से बजने वाले आलात मूसीक़ी के मुँह पर लगी होती है और हुआ की लहर से थरथरा कर आवाज़ पैदा करती है
- इस किस्म के निज़ाम वाला कोई साज़
- (पार्चाबाफ़ी) कंघी
- मुतवाज़ी खपा चीं या तार जो ताने के तारों को ऊपर करते हैं और बाता डालने के लिए इन तारों को अलैहदा करते हैं
- (फ़न तामीर) कोई भी मुहज़्ज़ब/ख़मदार ढली हुई चीज़
- नाली, धारी
reed کے اردو معانی
- نسل
- سرکنڈا
- کلک
- نے کی پتی
- پپیا
- کسی بھی طویل القامت گھاس کا سیدھا تنا
- خاص طور پر 'ٹرائکون' (Trichoon) اور 'آرنڈو' (Arundo) کا جو دلدلی علاقے میں اگتی ہیں
- یہ پودا بذات خود
- مجموعی طور پر ایسے تنے یا پودے
- اس کے تنے سے یا اس سے ملتی جلتی شے سے بنی ہوئی مختلف چیزوں میں سے کوئی چیز جیسے تیر یا ناوک
- ایک قدیم پیمائش جو لمبائی میں چھ ہاتھ کے برابر ہوتی تھی
- (موسیقی) چرواہوں یا دیہاتیوں کی بانسری، نے یا کر لی جو نرسل یا کسی اور پودے کے کھوکھلے تنے سے بنی ہوتی ہے
- ایک پتلاخم دار پترا یا لکڑی یا دھات کی باریک پٹی جو ہوا پھکنے سے بجنے والے آلات موسیقی کے منھ پر لگی ہوتی ہے اور ہوا کی لہر سے تھر تھرا کر آواز پیدا کرتی ہے
- اس قسم کے نظام والا کوئی ساز
- (پارچہ بافی) کنگھی
- متوازی کھپا چیں یا تار جو تانے کے تاروں کو اوپر کرتے ہیں اور باتا ڈالنے کے لیے ان تاروں کو علیحدہ کرتے ہیں
- (فن تعمیر) کوئی بھی محذب/خم دار ڈھلی ہوئی چیز
- نالی، دھاری
Related searched words
reed mace
نرسل سے ملتا ایک آبی پودا جس کے پتّے فیتے کی طرح ہوتے ہیں اور سرے پر چھوٹے چھوٹے سرخی مائل پھولوں کاگچھا، لال چوب Typha latifolia۔.
reed warbler
خوش آواز چڑیا جو عموماً سرکنڈوں کے جھنڈ میں نظر آتی ہے ،جنسAcrocephalus خصوصاً A. scirpaceus کی۔.
reedbuck
جنس Redunca کا افریقی چکارا جس کی شناخت ا س کی سیٹی نما آواز اور اونچی جست ہے ، خصوصاً R. arundinum ۔.
dii.n.D
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
rii.Dh-piiTnaa
(عو) پُرانے طریقے یا وضع اِختیار کرنا ، لکیر پیٹنا ؛ کسی بات کو اختیار کرنا ، کسی بات کا پابند ہونا.
rii.Dh kii haDDii
vertebra, vertebral column or backbone, Metaphorically: base, fundamental, important
raadi'
(طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .
ridaa.
(تصوُّف) صفاتِ حق کا ظہور بندے پر ہونا اور مقامِ کبریائی کو کہتے ہیں، حدیثِ قدسی الکبریاء ردائی الخ ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (reed)
reed
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone