Search results
Saved words
Showing results for "rib"
Urdu words for rib
rib के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (तशरीह उल-आज़ा) पसली
- इंसान और रीढ़ की हड्डी रखने वाले दीगर जानदारों में इन पतली मुड़ी हुई/ख़मीदा हडीयों में से कोई सी जो रीढ़ की हड्डी के दोनों जानिब जुड़ी होती हैं और सीने के जोफ़ और बाअज़ दीगर अहम आज़ा को अपने अंदर घेरे होती हैं
- चानप
- गाय या बिक्री की चानप जिस में एक या ज़्यादा पसलियां शामिल होती हैं
- पसली या चानप से शक्ल, इस्तिमाल, हालत या कैफ़ीयत में मिलती जलती कोई शैय, जैसे छतरी की तीलियां या कमानीयाँ
- (फ़न तामीर) लक्कड़ी या धात का ऐसा टुकड़ा जो महिराबदार छत या गोल गनबद की आराइश या सहारे के लिए लगाया गया हो
- (जहाज़रानी) शहतीर या धात की सलाखें जिन्हें जहाज़ के पीनदने से बाहर और ऊपर को आड़े अंदाज़ से लगाया जाता है ताकि जहाज़ के पहलू मज़बूत हो जाएं
- (तीर इनयात) हवाई जहाज़ों के परों की तवालत में लगी हुई सलीबी शक्ल की बिल्लियां जिन की मदद से परों का बोझ पैरों की बिल्लियों पर डाला जाता है
- (नबातीयात) रग बर्ग या पत्ते की सब से बड़ी रग
- कपड़े पर बनाई में डाली गई धारी या उभरवां धारी, जैसे कार डराए वग़ैरा में या ऊन से बनी हुई अश्या में
- (अवामी) तीर मज़ाह जो किसी भी शख़्स की जानिब छोड़ा गया हो
- बीवी, हज़रत आदम की पसली से पहली औरत हज़रत हवा के पैदा किए जाने के बाइबली बयान के पर मज़ाह हवाले से
- (पैदाइश, बाब दोम : 2221
rib کے اردو معانی
- (تشریح الاعضا) پسلی
- انسان اور ریڑھ کی ہڈی رکھنے والے دیگر جانداروں میں ان پتلی مڑی ہوئی/خمیدہ ہڈیوں میں سے کوئی سی جو ریڑھ کی ہڈی کے دونوں جانب جڑی ہوتی ہیں اور سینے کے جوف اور بعض دیگر اہم اعضا کو اپنے اندر گھیرے ہوتی ہیں
- چانپ
- گائے یا بکری کی چانپ جس میں ایک یا زیادہ پسلیاں شامل ہوتی ہیں
- پسلی یا چانپ سے شکل، استعمال، حالت یا کیفیت میں ملتی جلتی کوئی شے، جیسے چھتری کی تیلیاں یا کمانیاں
- (فن تعمیر) لکڑی یا دھات کا ایسا ٹکڑا جو محراب دار چھت یا گول گنبد کی آرائش یا سہارے کے لیے لگایا گیا ہو
- (جہاز رانی) شہتیر یا دھات کی سلاخیں جنھیں جہاز کے پیندنے سے باہر اور اوپر کو آڑے انداز سے لگایا جاتا ہے تاکہ جہاز کے پہلو مضبوط ہو جائیں
- (طیرانیات) ہوائی جہازوں کے پروں کی طوالت میں لگی ہوئی صلیبی شکل کی بلیاں جن کی مدد سے پروں کا بوجھ پیروں کی بلیوں پر ڈالا جاتا ہے
- (نباتیات) رگ برگ یا پتے کی سب سے بڑی رگ
- کپڑے پر بنائی میں ڈالی گئی دھاری یا ابھرواں دھاری، جیسے کار ڈرائے وغیرہ میں یا اون سے بنی ہوئی اشیا میں
- (عوامی) تیر مزاح جو کسی بھی شخص کی جانب چھوڑا گیا ہو
- بیوی، حضرت آدم کی پسلی سے پہلی عورت حضرت حوا کے پیدا کیے جانے کے بائبلی بیان کے پر مزاح حوالے سے
- (پیدائش، باب دوم : 2221)
Related searched words
rib'
the fever that coming on fourth day, quartan, this fever has an interval of seventy-two hours from one to second time
rib'-e-musannaa
(طب) چوتھے دن کی باری کے بخار کی ایک قسم جس میں دو دن بخار رہتا ہے ایک دن شدید ہوتا ہے اور ایک دن ہلکا ہوتا ہے اور ایک دن آرام کا مِلتا ہے
ribbonfish
مختلف لمبی ،پتلی ، چپٹی مچھلیوں میں سے کوئی خصوصاً خاندان Trachipteridae یا Regalecidae سے تعلق رکھنے والی۔.
ribbon development
برط بڑی سڑک کے کنارے مکانوں کی تعمیر ، خصوصاً بستی سے باہر کی طرف جانے والی شاہراہ پر۔.
riboflavin
حیاتین ب مرکب (بی کامپلیکس) میں سے ایک ، کلیجی ، دودھ اور انڈے میں پائی جاتی ہے ، توانائی پیدا کرنے کے لیے ضرور ی، دوسرا نام حیاتین ب-.
ribosome
حیاتی کیمیا: آر این اے اور متعلقہ لحمیات پر مشتمل مہین ذروں میں سے کوئی جو زندہ خلیوں کے نخز مایہ میں پائے جاتے ہیں ۔.
ribonucleic acid
رائبو مرکزائی تیزاب جس سے رائبوز (ایک طرح کی شکر) حاصل ہوتی ہے ، ذی حیات خلیوں میں موجود ،خصوصاً رائبو سوم RIBOSOMES میں جہاں یہ لحمیات کی ترکیب و تالیف میں کام آتا ہے (تخفیف : RNA).
ribaat-e-musallas
سہ گوشہ پٹی - اس قسم کی پٹی نہایت کارآمد ہوتی ہے جو بالخصوص میدانِ جنگ میں مختلف طریقوں سے مختلف مقامات کے زخموں پر باں٘دھی جاتی ہے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (rib)
rib
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone