Search results
Saved words
Showing results for "rouse"
Urdu words for rouse
rouse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नींद से बेदार करना/जगाना
- सुसती, काहिली या बेतवज्जुही की हालत से सोचने या अमल करने पर उकसाना
- ग़ुस्सा दिलाना/जोश दिलाना
- चौंकाना
- हैरान करना
- (शकारयात) किसी पनाहगाह या छिपने की जगह से बाहर निकालना
- उभारना
- जोश दिलाना
- मुस्तइद करना
- भड़काना
rouse کے اردو معانی
- نیند سے بیدار کرنا/جگانا
- سُستی، کاہلی یا بے توجہی کی حالت سے سوچنے یا عمل کرنے پر اکسانا
- غصہ دلانا/جوش دلانا
- چونکانا
- حیران کرنا
- (شکاریات) کسی پناہ گاہ یا چھپنے کی جگہ سے باہر نکالنا
- ابھارنا
- جوش دلانا
- مستعد کرنا
- بھڑ کانا
Related searched words
rouseabout
آسٹر ون ز غیر ہنر مند مزدور، خصوصاً کھیتوں پر اوپر کی ٹہل کرنے والا نو کر ، پھٹکل کام کرنے والا۔.
rasaa.o
(کسی بات کے) رَس بَس جانے، راسخ اور دلنشیں ہونے کی کیفیت، عام طور سے اثر پذیر ہونے کا عمل، مقبولیتِ عام
ru.uus-e-samaaniyya
وہ آٹھ باتیں جن کا ذکر کتاب شروع ہونے پہلے کیا جائے جیسے (۱) اس کی غرض (۲) منفعت (۳) کتاب کا عنوان (۴) حال مصنف (۵) کتاب کے موضوع کی تشریح (۶) ترتیب مضامین (۷) تبویب (۸) طریقۂ تعلیم حکمائے قدیم نے یہ طریقہ اختیار کیا تھا کہ ہر علم کے بیان میں آٹھ باتیں اوّل لکھتے تھے ان کو رؤس ثمانیہ کہتے تھے.
daasa
(سن٘گ تراشی) بُنیاد یا دِیوار کی چُنائی کے ختم پر آثار کو بھرپور ڈھان٘کنے والا سن٘گین پٹاؤ یا داب.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (rouse)
rouse
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone