Search results
Saved words
Showing results for "rule"
Urdu words for rule
rule के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़ायदा
- उसूल
- तरीके
- दस्तूर
- रिवाज
- हुकूमत
- इख़तियार
- क़ाबू
- हाकिमीयत या इक़तिदार-ए-आला
- अमल के लिए मुस्लिमा उसूल, मयार या रहनुमा
- ज़ाबता
- रहनुमाई और (सही) सिम्त दिखाने के लिए हाकिमीयत या रिवाज के बाइस तयशुदा कोई शैय
- मक़ूला
- क़ानून या ज़ाबता, जिस की पैरवी की जाये
- किसी मज़हबी गिरोह या मुआशरे और इस के अफ़राद की जानिब से पैरवी किए जाने वाले क़वानीन और ज़ाबतों का मजमूआ
- सरकार की जानिब से फ़ैसल शदे क़ानूनी नुक्ता
- रिवाज या आदत
- पैमाने
- मिस्तर
- वो आला जिस से सीधी लकीरें खींची जाती हैं
- जदूलकश
- छोटे फ़ासले नापने और पैमाइश में मुख़्तलिफ़ काम सरअंजाम देने वाला आला
- (हिसाब) किसी काम को करने और मुतय्यना नताइज हासिल करने का तयशुदा तरीक़
- णसोल
- क़ानून (ग्रामर) अलफ़ाज़ की किसी ख़ास किस्म में बनावट का मुस्लिमा उसूल या इस शक्ल का अलफ़ाज़ में बयान
- (तबाअत) आराइशी या ठोस/भरी हुई लकीरें तबा करने के लिए एक धाती पेटी
- रूओल
- रोलर
rule کے اردو معانی
- قاعدہ
- اصول
- طریقه
- دستور
- رواج
- حکومت
- اختیار
- قابو
- حاکمیت یا اقتدار اعلیٰ
- عمل کے لیے مسلمہ اصول، معیار یا رہنما
- ضابطہ
- رہنمائی اور (صحیح) سمت دکھانے کے لیے حاکمیت یا رواج کے باعث طے شدہ کوئی شے
- مقولہ
- قانون یا ضابطہ، جس کی پیروی کی جائے
- کسی مذہبی گروہ یا معاشرے اور اس کے افراد کی جانب سے پیروی کیے جانے والے قوانین اور ضابطوں کا مجموعہ
- سرکار کی جانب سے فیصل شده قانونی نکتہ
- رواج یا عادت
- پیمانه
- مسطر
- وہ آلہ جس سے سیدھی لکیریں کھینچی جاتی ہیں
- جدول کش
- چھوٹے فاصلے ناپنے اور پیمائش میں مختلف کام سر انجام دینے والا آلہ
- (حساب) کسی کام کو کرنے اور متعینہ نتائج حاصل کرنے کا طے شدہ طریق
- أصول
- قانون (گرامر) الفاظ کی کسی خاص قسم میں بناوٹ کا مسلمہ اصول یا اس شکل کا الفاظ میں بیان
- (طباعت) آرائشی یا ٹھوس/بھری ہوئی لکیریں طبع کرنے کے لیے ایک دھاتی پیٹی
- رُول
- رولر
Related searched words
rule of three
اربعۂ متناسبہ کا قاعدہ ، دو اعداد یا رقوم کے باہمی تناسب کے مطابق کسی تیسرے کا متناسب عدد تلاش کرنا۔.
rule of the road
یہ قانون یا قاعدہ کہ ٹریفک کس ہاتھ پر چلے گا، جو سواروں اور جہازوں پر بھی لاگو ہوتا ہے جبکہ وہ ایک دوسرے کے پاس سے گزررہے ہوں۔.
do-laa.ii
دو مختلف پرتوں والا کپڑا جس کا اَبْرَہ اور استر باہم سیا جاتا ہے، بعض اوقات اس میں پتلی سی روئی بھری ہوتی ہے
dulaa.ii
a wrap made of two kinds of stuff, one sewn upon the other, a quilted covering or robe, a double sheet, light quilt
raalaa
چکّی کے دونوں پاٹوں کو حسبِ ضرورت علیحدہ رکھنے والی آڑ جو اُن کو ایک دُوسرے پر جمنے نہ دےـ یہ آڑ عام طور سے مچھلی کا چھلکا یا کپڑے کی دھجّی کی بنی ہوئی چھوٹی سی اینڈوی ہوتی ہے جو مانی کے سوراخ یا کیلی میں لگادی جاتی ہے اِس کی وجہ سے اُوپر کا پاٹ نِیچے کے پاٹ سے رالے کی موٹان کے برابر اُوپر کو اُٹّھا رہتا ہے- دال یا دلیا بنانے میں اس کی بڑی ضرورت ہوتی ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (rule)
rule
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone