Search results
Saved words
Showing results for "science"
Urdu words for science
science के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- साईंस
- हिक्मत
- इलम
- ख़ुसूसन हक़ायक़ या उसूलों का इलम जो बाक़ायदा मुताला से हासिल होता है
- किसी ख़ास शोबे का इलम, ख़ुसूसन वो जो हक़ायक़ या सदाक़तों से सरोकार रखता हो, बाक़ायदा मुरत्तिब हो और क़वानीन आम्मा के अमल को ज़ाहिर करता हो
- बाक़ायदा इलम ख़ासकर तबीअई या माद्दी दुनिया के क़वानीन और हक़ायक़ का
- महारत जो तालीम-ओ-तर्बीयत से हासिल होती है
- (बड़े S के साथ) मसीही उलूम
science کے اردو معانی
- سائنس
- حکمت
- علم
- خصوصاً حقائق یا اصولوں کا علم جو باقاعدہ مطالعہ سے حاصل ہوتا ہے
- کسی خاص شعبے کا علم، خصوصاً وہ جو حقائق یا صداقتوں سے سروکار رکھتا ہو، باقاعدہ مرتب ہو اور قوانین عامہ کے عمل کو ظاہر کرتا ہو
- باقاعدہ علم خاص کر طبیعی یا مادی دنیا کے قوانین اور حقائق کا
- مہارت جو تعلیم و تربیت سے حاصل ہوتی ہے
- (بڑے S کے ساتھ) مسیحی علوم
Related searched words
science fiction
متوقع یا مفروضہ مستقبل کی سائنسی ترقی،تکنیکی فروغ پر مبنی کہانیاں؛ اہم معاشرتی یا ماحولیاتی تبدیلیوں، اکثر خلائی سفر، دوسرے سیاروں کی زندگی سے متعلق سائنسی افسانے۔.
sciencii-'uluum
ایسے عُلُوم جو نظریاتی ہونے کے ساتھ ساتھ تجرباتی بھی ہوں اور جن کی بنیادیں ٹھوس حقائق پر قائم ہوں.
social science
انسانی معاشرے کے حالات کے با ضا بطہ اصولی علمی مطا لعے پر مبنی علوم، بحیثیت مجموعی، سماجی یا معا شرتی علوم، سماجیات۔.
samaajii-science
انسانی ماشرہ اور معاشرتی تعلقات کا سائنسی مطالعہ نیز اِس عِلم کی شاخیں مثلاً ، سیاسیات ، معاشیات .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (science)
science
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone
social science
انسانی معاشرے کے حالات کے با ضا بطہ اصولی علمی مطا لعے پر مبنی علوم، بحیثیت مجموعی، سماجی یا معا شرتی علوم، سماجیات۔.