Search results
Saved words
Showing results for "shaker"
Urdu words for shaker
shaker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हिलाने वाला / वाली
- छोटे छोटे सूराखों वाली चीज़ दानी जिस में गर्म मसालिहा वग़ैरा रखा होता है और उसे झटक कर, हिला कर वो मसालिहा किसी खाने वाली शैय पर छिड़का जाता है
- नमक दानी, मसालिहा दानी, छिड़कनी
- कोई बर्तन जिस में मुख़्तलिफ़ अजज़ा को (मख़सूस स्याल हालत में) हिला कर बाहम मिलाया जाता है
- (बड़े S से) ज़हूरी
- ज़हूर सानी के क़ाइल इन ईसाईयों का मुत्तहदा फ़िर्क़ा जो हज़रत ईसाईऑ के ज़हूर सानी पर यक़ीन रखता है, ये लोग तजर्रुद का परचार करते हैं, सादा ज़िंदगी बसर करने की तलक़ीन करते हैं और गुरु ही ज़िंदगी बसर करते हैं, एक किस्म की बदनी हरकात और लर्ज़ा बरानदामीयों के बाइस यूं मौसूम हुए
shaker کے اردو معانی
اسم
- ہلانے والا / والی
- چھوٹے چھوٹے سوراخوں والی چیز دانی جس میں گرم مصالحہ وغیرہ رکھا ہوتا ہے اور اسے جھٹک کر، ہلا کر وہ مصالحہ کسی کھانے والی شے پر چھڑکا جاتا ہے
- نمک دانی، مصالحہ دانی، چھڑکنی
- کوئی برتن جس میں مختلف اجزا کو (مخصوص سیال حالت میں) ہلا کر باہم ملایا جاتا ہے
- (بڑے S سے) ظہوری
- ظہور ثانی کے قائل ان عیسائیوں کا متحدہ فرقہ جو حضرت عیسٰیؑ کے ظہور ثانی پر یقین رکھتا ہے، یہ لوگ تجرد کا پرچار کرتے ہیں، سادہ زندگی بسر کرنے کی تلقین کرتے ہیں اور گروہی زندگی بسر کرتے ہیں، ایک قسم کی بدنی حرکات اور لرزہ براندامیوں کے باعث یوں موسوم ہوئے (
Related searched words
sha.nkar
proper name, Lord Siva, popularly known as Shankara, one who gladdens or gives happiness, title of Shiva, the Hindu god
shakar-dahaa.n
sweet-tongued, sweet-mouthed, the one who soft spoken, the one who have very delicate and sweet voice, good behavior
shakar-kadduu
(طب) کدو کی ایک قسم جو گول ہوتا ہے اور جس میں پختہ ہو کر شیرنی پیدا ہو جاتی ہے اس کا رنگ اوپر سے زرد اور بعض کا سرخی مائل ہوتا ہے، میٹھا کدو یہ ثقیل ہے صفرا دور کرتا ہے، ہاتھ پان٘و کی سوزش رفع کرتا ہے
shakar-saaz
کھنسار ، کھنڈ ساز ، کھانڈ اور اسی قسم کی دوسری چیزیں بنانے والا پیشہ ور کاریگر یا اِجارے دار.
shakar-saazii
شکر بنانے کا کام ، گنے اور چقندر وغیرہ کے رس یا عرق سے شکر ، گڑ ، کھانڈ وغیرہ بنانے کا کام.
shakar-tiiGaal
(طب) منَ النَبات، تیغال ایک قسم کی مکھی کا گھر جس کو یہ اپنے لعاب سے اکثر درختوں پر بناتی ہے ، یہ مکھی زنبور سے مشابہ ہوتی ہے یہ گھر (شکر تِیغال) تازہ ہونے کی حالت میں شیریں ہوتا ہے لیکن پرانا ہونے کی حالت میں اس کی شیرینی کم ہو جاتی ہے، ادویات میں مستعمل
shakar paara farosh
شکر پارہ فروخت کرنے والا، شکر پارے کی مٹھائی بیچنے والے (جو (مٹھائی دکھا کر سیدھے سادھے اور بھولے بھالے بچوں کو بڑی آسانی سے بہلا لیتے ہیں) ؛ (کنایۃً) دھوکے باز
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (shaker)
shaker
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone