Search results
Saved words
Showing results for "shop"
Urdu words for shop
shop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दुकान
- कारोबार की जगह या एक इमारत या कमरा जहां अश्या बनाई, तैय्यार या फ़रोख़त की जाती हैं
- इमारत या कमरा जो सामान की फ़रोख़त के लिए मख़सूस हो
- स्टोर या स्टोर का सिलसिला जो एक मख़सूस किस्म का सामान फ़रोख़त करता हो
- नीज़ : shopp
- इमारत या कमरा जो दस्तकारी या मीकानी सनअत के लिए अलैहदा कर दिया गया हो
- वर्कशॉप, किसी के कारोबार या पेशे की जगह
- किसी शख़्स के तिजारती या पेशावराना उमूर या काम से मुताल्लिक़ या जैसे इन की बाबत गुफ़्तगु
- मशीन, औज़ार या किसी मख़सूस महारत में काम करने की तालीम-ओ-तर्बीयत
- वो जगह जहां इस किस्म का दरस दिया जाता हो
shop کے اردو معانی
- دکان
- کاروبار کی جگہ یا ایک عمارت یا کمرہ جہاں اشیا بنائی، تیار یا فروخت کی جاتی ہیں
- عمارت یا کمرہ جو سامان کی فروخت کے لیے مخصوص ہو
- اسٹور یا اسٹور کا سلسلہ جو ایک مخصوص قسم کا سامان فروخت کرتا ہو
- نیز : shoppe
- عمارت یا کمرہ جو دستکاری یا میکانی صنعت کے لیے علیحدہ کر دیا گیا ہو
- ورکشاپ، کسی کے کاروبار یا پیشے کی جگہ
- کسی شخص کے تجارتی یا پیشہ ورانہ امور یا کام سے متعلق یا جیسے ان کی بابت گفتگو
- مشین، اوزار یا کسی مخصوص مہارت میں کام کرنے کی تعلیم و تربیت
- وہ جگہ جہاں اس قسم کا درس دیا جاتا ہو
Related searched words
shop steward
کارخانے میں کارندوں کا منتخب کردہ نمائندہ ، جو ان کی طرف سے شرائط وغیرہ کی بابت پیروی کرے، ا گوا۔.
shopwalker
برط بڑی دکان میں ٹہل کرنے والا جو سودا دینے والوں کی نگرانی اور خریداروں کی رہنمائی کرتا ہے، نگراں کار۔.
window-shop
درشنی خریداری کرنا، کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دل خوش کرنا۔.
open shop
وہ کاروبار وغیرہ جس کے ملازمین کے لیے کسی مزدو انجمن کا رکن ہونا ضروری نہ ہو ( CLOSED SHOP کی ضد).
union shop
دکان، کارخانہ، تجارت وغیرہ جس میں ملازمین کے لیے کسی ٹریڈ یو نین میں شامل ہونا یا کسی طے شدہ مدّت میں شامل ہوجانا لازمی ہو۔.
ship's husband
بندرگاہ پر مامور جہاز کے لیے ضروری سامان کی خریداری پر مقرر جہاز راں کمپنی کا نمائندہ ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (shop)
shop
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone