Search results
Saved words
Showing results for "snob"
Urdu words for snob
snob के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इद्दिआ पसंद
- मजलिसी या ज़हनी हवाले से अपने आप से कमतर लोगों पर बरसने वाला, जो अपने से ज़्यादा साहिब स्रोत-ओ-हैसियत और बलंद तर ज़हन वालों के साथ रवाबित पैदा करे और उन से मुशाबहत पैदा करे
- अपने बारे में ख़ुद पसंदी और एहसास बरतरी के फ़रेब में मुबतला
- मुआशरती बुलंदी और ज़हनी बरतरी का झूटा इद्दिआ करने वाला
snob کے اردو معانی
- ادعا پسند
- مجلسی یا ذہنی حوالے سے اپنے آپ سے کمتر لوگوں پر برسنے والا، جو اپنے سے زیادہ صاحب ثروت و حیثیت اور بلند تر ذہن والوں کے ساتھ روابط پیدا کرے اور اُن سے مشابہت پیدا کرے
- اپنے بارے میں خود پسندی اور احساس برتری کے فریب میں مبتلا
- معاشرتی بلندی اور ذہنی برتری کا جھوٹا ادعا کرنے والا
Related searched words
snobol
کمپیوٹر: پروگراموں کی ایک او نچی سطح کی خصو صی علامتی زبان [ string-oriented symbolic language کا جزوی اختصار یا نیم سر نا میہ].
sonobuoy
ترنا یا شناور گولا جو سمندر میں زیر آب آوازوں کو تاڑ کر انھیں ریڈیو کے ذریعے ارسال کرتا ہے، صوتی ترنا یا کرۂ شناور۔.
sunbird
شکر خورے سے ملتا Nectariniidae خاندان کا ایک چھوٹا سا چمک دار پروں کا مشرقی کُرے کا پرندہ جسے عربی میں ثمیر کہتے ہیں۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (snob)
snob
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone