Search results
Saved words
Showing results for "social"
Urdu words for social
social के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- समाजी
- मुआशरती
- किसी मुआशरे में रहने वाले इंसान से मुताल्लिक़ या अवाम से बहैसीयत एक मजमूई इदारा के
- बहुत जल्द दोस्ताना ताल्लुक़ात बढ़ा लेने वाला
- मजलिस दोस्त या इस रुजहान को आगे बढ़ाने वाला
- मजलिसी
- फ़ैशन अबुल सोसाइटी से मुताल्लिक़
- दूसरों के साथ मिल जल कर रहना पसंद करने वाला
- मुक़ाम-ओ-मंसब से मुताल्लिक़
- जमईयतों की सूरत में रहने वाले लोगों की बहबूद
- बाहमी रवाबित और रहन सहन के हालात के मुताल्लिक़
- (नबातीयात) मदार या गुच्छों की शक्ल में क़ुदरती तौर पर उगने वाले पौदे
- (हैव इनयात) गिरोह बिन कर रहने वाले, जैसे भेड़ीए, च्यूंटीयां या शहद की मक्खियां
- (तारीख़) इत्तिहादियों या वफ़ाक़ियों के माबैन वक़ूअ पज़ीर जैसे रूमी जंगें
social کے اردو معانی
- سماجی
- معاشرتی
- کسی معاشرے میں رہنے والے انسان سے متعلق یا عوام سے بحیثیت ایک مجموعی ادارہ کے
- بہت جلد دوستانہ تعلقات بڑھا لینے والا
- مجلس دوست یا اس رجحان کو آگے بڑھانے والا
- مجلسی
- فیشن ایبل سوسائٹی سے متعلق
- دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنا پسند کرنے والا
- مقام و منصب سے متعلق
- جمعیتوں کی صورت میں رہنے والے لوگوں کی بہبود
- باہمی روابط اور رہن سہن کے حالات کے متعلق
- (نباتیات) مدار یا گچھوں کی شکل میں قدرتی طور پر اگنے والے پودے
- (حیوانیات) گروہ بن کر رہنے والے، جیسے بھیڑیے، چیونٹیاں یا شہد کی مکھیاں
- (تاریخ) اتحادیوں یا وفاقیوں کے مابین وقوع پذیر جیسے رومی جنگیں
Related searched words
social credit
یہ نظریہ کہ صنعتی منافع عام ارکانِ معا شرہ میں بٹ جانا چا ہیے، معا شرتی سر مایہ کاری کا نظریہ۔.
social science
انسانی معاشرے کے حالات کے با ضا بطہ اصولی علمی مطا لعے پر مبنی علوم، بحیثیت مجموعی، سماجی یا معا شرتی علوم، سماجیات۔.
social contract
سماجی بہبود کے لیے با ہمی تعاون کا معا ہدہ، مجموعی فلا ح کے لیے انفرادی قربانی کا اقرار یا رضامندی۔.
social anthropology
معا شرتی انسانیات: انسانی معاشروں کی ثقا فت اور خا ندانی تنظیم کا تقا بلی مطالعہ۔.
sclerophyll
کوئی سخت تنے کا پودا جس کے پتّے چمڑے کی طرح سخت اور پانی بھرے ہوئے ہوتے ہیں؛لحمی، جلدی۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (social)
social
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone
social
majlisii