Search results
Saved words
Showing results for "soil"
Urdu words for soil
soil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़मीन का वो बालाई हिस्सा जिस में पौदों की रोईदगी मुम्किन होती है
- मिट्टी
- ज़मीन
- ज़मीन की कोई मख़सूस क़सम जो बिलउमूम चट्टानों के रेज़ों और बोसीदा नामियाती माद्दे पर मुश्तमिल होती है
- ज़राअती ज़मीन
- नबातात पैदा करने या उस की फसलों की काशत की
- मुलक या ख़ित्ता
- निम्मो और इर्तिक़ा के लिए साज़गार माहौल
soil کے اردو معانی
- زمین کا وہ بالائی حصہ جس میں پودوں کی روئیدگی ممکن ہوتی ہے
- مٹی
- زمین
- زمین کی کوئی مخصوص قسم جو بالعموم چٹانوں کے ریزوں اور بوسیدہ نامیاتی مادے پر مشتمل ہوتی ہے
- زراعتی زمین
- نباتات پیدا کرنے یا اس کی فصلوں کی کاشت کی
- ملک یا خطہ
- نمو اور ارتقا کے لیے سازگار ماحول
Related searched words
soil mechanics
(عمو ماً بطور واحد) ارضی میکانیات، زمین کے خواص کا مطالعہ ، رفاہی تعمیرات کی نظر سے۔.
sleeve-nut
سیدھی اور ا لٹی کٹی ہو ئی چو ڑیوں والا لنبوترا پیچ جو نلکیوں یا ڈنڈوں کو با ہم ملا تا ہے۔.
slow-worm
ایک چھوٹی یورپی بے پیروں کی چھپکلی جوبچے دیتی ہے ؛ اسے اندھا کیڑا BLINDWORM بھی کہتے ہیں Anguis fragilis.
slipped disc
فقروں یا مہروں کے درمیان غضروفی یا کرکری ہڈی کی قرص جو اپنی جگہ سے ہل جائے اور ریڑھ کے عصبوں میں درد پیدا کرے ، کھسکی ظہری قرص۔.
slave state
تواریخ: ریا ستہائے متحدہ امر یکا کی جنو بی ریا ستوں میں سے کو ئی، جہاں خا نہ جنگی سے پہلے غلا می قانو نی طور پر جا ئز تھی۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (soil)
soil
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone