Search results

Saved words

Showing results for "solstice"

solstice

انقلابین میں سے کوئی وقت جبکہ سورج نصف النہار پر سال کے سب سے بلند یا سب سے نچلے مقام پر ہوتا ہے اور دن سب سے لمبا یا سب سے چھوٹا۔ قب: SUMMER SOLSTICE, WINTER SOLSTICE.

summer solstice

انقلاب صیفی، گرمیوں میں رات اور دن کے برابر ہونے ، اعتدال واقع ہونے کا دن؛ شمالی نصف کرے میں ۲۱ جون، جنوبی نصف کرے میں ۲۲ دسمبر، فلکیات کے مطابق جون کا یوم انقلاب یا اعتدال۔.

winter solstice

راس الجدی؛ سرمائی انقلاب، شمالی نصف کرے میں تقریباً ۲۲ دسمبر اور جنوبی نصف کرے میں تقریباً ۲۱ جون، سب سے چھوٹا دن۔.

Urdu words for solstice

solstice

ˈsɒl.stɪs

solstice के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़लकियात) इन्क़िलाब शमसी
  • साल के इन दो ज़मानों में से कोई एक जब सूरज ख़त-ए-इस्तिवा से दूर तरीन होता है, शुमाल में सब से ज़्यादा दूरी का ये नुक़्ता 21 जून को और जुनूब में 22 दिसंबर को होता है, अव़्वल अलज़कर को गरमाई और आख़िर-उज़-ज़िक्र को सरमाई इन्क़िलाब कहते हैं
  • दूर शमसी में इन दो नक़ात में से कोई एक जहां उन ज़मानों में सूरज होता है, इन को अली उल-तरतीब रास सुरतान और रास जद्दी भी कहते हैं
  • (मजाज़न) बईद तरीन या इंतिहाई मकुम
  • मुक़ाम बाज़गश्त (इन्क़िलाब

solstice کے اردو معانی

اسم

  • (فلکیات) انقلاب شمسی
  • سال کے ان دو زمانوں میں سے کوئی ایک جب سورج خط استوا سے دور ترین ہوتا ہے، شمال میں سب سے زیادہ دوری کا یہ نقطہ 21 جون کو اور جنوب میں 22 دسمبر کو ہوتا ہے، اوّل الذکر کو گرمائی اور آخرالذکر کو سرمائی انقلاب کہتے ہیں
  • دور شمسی میں ان دو نقاط میں سے کوئی ایک جہاں ان زمانوں میں سورج ہوتا ہے، ان کو علی الترتیب راس سرطان اور راس جدی بھی کہتے ہیں
  • (مجازاً) بعید ترین یا انتہائی مقم
  • مقام بازگشت (انقلاب)

Related searched words

solstice

انقلابین میں سے کوئی وقت جبکہ سورج نصف النہار پر سال کے سب سے بلند یا سب سے نچلے مقام پر ہوتا ہے اور دن سب سے لمبا یا سب سے چھوٹا۔ قب: SUMMER SOLSTICE, WINTER SOLSTICE.

summer solstice

انقلاب صیفی، گرمیوں میں رات اور دن کے برابر ہونے ، اعتدال واقع ہونے کا دن؛ شمالی نصف کرے میں ۲۱ جون، جنوبی نصف کرے میں ۲۲ دسمبر، فلکیات کے مطابق جون کا یوم انقلاب یا اعتدال۔.

winter solstice

راس الجدی؛ سرمائی انقلاب، شمالی نصف کرے میں تقریباً ۲۲ دسمبر اور جنوبی نصف کرے میں تقریباً ۲۱ جون، سب سے چھوٹا دن۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (solstice)

Name

Email

Comment

solstice

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone