Search results
Saved words
Showing results for "sonnet"
Urdu words for sonnet
sonnet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- सॉनेट
- वो नज़म जिस में किसी एक ख़्याल, तस्वीर या जज़बे को पूरी तरह पेश किया गया हो, उमूमन इस के चौदह मिसरे होते हैं, पाँच रुकनी बहर होती है और दो वाज़िह असालीब में से किसी एक के मुताबिक़ ओज़ान की पाबंदी की जाती है
sonnet کے اردو معانی
اسم، فعل
- سانیٹ
- وہ نظم جس میں کسی ایک خیال، تصویر یا جذبے کو پوری طرح پیش کیا گیا ہو، عموماً اس کے چودہ مصرعے ہوتے ہیں، پانچ رکنی بحر ہوتی ہے اور دو واضح اسالیب میں سے کسی ایک کے مطابق اوزان کی پابندی کی جاتی ہے
Related searched words
sonnet
چودہ مصرعوں کی نظم جس میں قافیوں کی ترتیب مختلف صورتوں میں مختلف ہوتی ہے اور عموماً ہر مصرعے میں ۱۰ ماترے۔.
sunnat-ul-qaulii
(فقہ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی بیان کردہ وہ باتیں جن پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے.
sunnat-e-Gair-muvakkada
(فقہ) وہ فعل جس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کیا ہو اور بِلا کسی عُذر کے چھوڑا بھی ہو. کرنے والا مستحقِ ثواب اور نہ کرنے والا گنہ گار نہیں ہو گا نیز پانچ وقت کی نماز میں شامل آٹھ رکعات جو نمازِ عصر اور عشاء میں شامل ہیں.
sennet
تواریخ: نفیر یا کسی پھونکنے والے ساز پر واحد صدا (دور ایلزبتھ کے ڈراموں کے اسٹیج کی ہدایات میں).
sunnatut-taqriirii
(فقہ) وہ احکام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زبانی جاری فرمائے اور سامعین نے سُن کر ان پر عمل کِیا اور سینہ بسینہ راویوں نے بیان کیے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (sonnet)
sonnet
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone