Search results
Saved words
Showing results for "sooner"
Urdu words for sooner
sooner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (अवामी) क़ानूनी इजाज़त मिलने से पहले किसी सरकारी ज़मीन पर इस ग़रज़ से क़बज़ा जमा लेने वाला कि यूं बेहतर जगह हाथ लग जाएगी (ख़ुसूसन वो जिस ने 1889 -ए-में अमरीकी इंडियन इलाक़े के अंदर ऐसी हक़ तलबी की थी
- दूसरों से आगे बढ़ कर नाजायज़ मुफ़ाद हासिल करने वाला
- (बड़े S से) ओकलाहोमा का बाशिंदा
sooner کے اردو معانی
- (عوامی) قانونی اجازت ملنے سے پہلے کسی سرکاری زمین پر اس غرض سے قبضہ جما لینے والا کہ یوں بہتر جگہ ہاتھ لگ جائے گی (خصوصاً وہ جس نے 1889 ء میں امریکی انڈین علاقے کے اندر ایسی حق طلبی کی تھی)
- دوسروں سے آگے بڑھ کر ناجائز مفاد حاصل کرنے والا
- (بڑے S سے) اوکلاہوما کا باشندہ
Related searched words
sonaar-desh
سونے جیسا ملک ، سنہرا ملک ، مراد : بنگلہ دیش جہاں سنہری ریشے کا پٹ سن کثرت سے ہوتا ہے . جہاں کی زمین بہت زرخیز اور نفع بخش ہے .
sunaar kii khuTaalii aur darzii ke band
ٹال مٹول کرنے والے کی نِسبت بولتے ہیں (سُنار کہتا ہے کہ بس زیور کو کٹھالی میں ڈالنا باقی ہے اور درزی کہتا ہے کہ کپڑے میں بند لگانے باقی ہیں ، خواہ مخواہ کی بہانہ تراشی) .
sunaar apnii maa.n kii nath me.n se bhii churaataa hai
there is a satire on the dishonesty of goldsmiths that they do not spare anyone
sunaar apnii maa.n kii nath se bhii churaataa hai
there is a satire on the dishonesty of goldsmiths that they do not spare anyone
sunaa.Dii beche.n kaa.nto , anaa.Dii beche.n maa.nchho
ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .
sonaa-ra.ngii
پَتھر کی ایک قِسم جو بُھورے اور براؤن رن٘گ کا خُوشنما اور چمکدار ہوتا ہے ، اس میں چھوٹے چھوٹے سُنہری داغ ہوتے ہیں ، اس کے تمام رن٘گوں میں سُنہری رن٘گت کی جھلک مِلتی ہے ، سنگ سِتارہ .
sinaad
(عروض) قافیے میں ردف یا قید کا مُختلف ہونا ، مثلاً نار اور نور یا صبر اور قہر ، یہ عیوبِ قافیہ میں سے ایک عیب ہے .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (sooner)
sooner
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone