Search results
Saved words
Showing results for "street"
Urdu words for street
street के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- शाहराह
- सड़क
- तरीक़ उमूमी
- गली
- शहर की वो रहगुज़र जिस के दोनों तरफ़ इमारतें हूँ या महिज़ एक तरफ़ और वो शारा आम हो (बमुक़ाबला किसी बंद कूचा या बंद गली के
- ऐसी गुज़रगाह मा दो रवैय्या मकानात या दूसरी इमारतों और घुले मुक़ामात के
- सड़क पर रहने वाले लोग
- (बड़े S से) शहर का कोई इलाक़ा जो किसी नाम या काम से मंसूब हो
street کے اردو معانی
- شاہراہ
- سڑک
- طریق عمومی
- گلی
- شہر کی وہ رہ گزر جس کے دونوں طرف عمارتیں ہوں یا محض ایک طرف اور وہ شارع عام ہو (بمقابلہ کسی بند کوچہ یا بند گلی کے)
- ایسی گزرگاہ مع دو رویہ مکانات یا دوسری عمارتوں اور گھلے مقامات کے
- سڑک پر رہنے والے لوگ
- (بڑے S سے) شہر کا کوئی علاقہ جو کسی نام یا کام سے منسوب ہو
Related searched words
stuart
ایک شاہی خاندان کا یا اس سے متعلق جو اسکا چستان میں۱۳۷۱ء سے ۱۷۱۴ء اور برطانیہ ۱۶۰۳ ء سے ۱۶۴۹ ء اور ۱۶۶۰ء سے ۱۷۱۴ء تک حکمراں رہا۔.
sea trout
نقل مکانی کر نے والی گھینتی(ٹرائوٹ) نسل کی روپہلی بڑ ی مچھلی جسے سامن ٹرائوٹ بھی کہتے ہیں۔.
wall street
ریا ستہائے متحدہ امریکا کا مالیاتی مرکز یا دار المبادلہ (نیویارک کی ایک سڑک جہاں بازار حصص، تجارتی مراکز اور بینک وغیرہ واقع ہیں).
start-up
شروع کرنے کا عمل ، آغاز مثلاً کسی کاروبار کی شروعات، مشین کا چالو کرنا یا کسی سلسلے کی ابتدا (اکثر وصفی : start-up costs) ۔.
strategic defence initiative
نیوکلیائی ہتھیاروں کے خلاف ایک امریکی دفاعی منصوبہ، لیزر بردار مصنوعی سّیاروں کے استعمال پر مبنی۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (street)
street
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone