Search results
Saved words
Showing results for "suit"
Urdu words for suit
suit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जोड़ा
- सूट
- पोशाक, रस्मी लिबास या ग़ोता ख़ोरी का वो जोड़ा जो एक साथ पहना जाता हो ख़ुसूसन वो रस्मी जोड़ा जो कोट, वास्कट और पतलून पर मुश्तमिल हो
- दर्दी, यूनीफार्म या ख़ुसूसी पोशाक जैसे ज़रा बक्तर
- (क़ानून) मुकदमे हक़-ओ-इंसाफ़ रस्सी के लिए (किसी अदालत में दायर किया गया) या इस के सिलसिले में करने या होने वाली कार्रवाई
- क़ानूनी चाराजोई
- वो मुआमला जो अदालत इंसाफ़ में तामील या हक़ दाद रस्सी या दावा या रफ़ा शिकायात के लिए पेश किया जाये
- दरख़ास्त गुज़ारने या अपील करने का अमल
- ताश के पत्तों के चारों रंग यानी (ईंट, पान, फूल और हुक्म) में से कोई एक रंग
- किसी खिलाड़ी के हाथ में बैयकवक़त इन चारों रंगों में से किसी एक रंग के कल पत्ते
- (मजाज़न) किसी शख़्स की कल बिसात
- तर्तीब, तसलसुल या तवातर
- एक से ज़्यादा तादाद अश्या जिन की उमूमी माहीयत एक सी हो या जिन की ग़रज़ एक हो और जिन को मिला कर इस्तिमाल किया जाता हो या जाना हो
- किसी औरत का (बग़रज़ मुनाकहत) इज़हार क़ुरब
- (जहाज़रानी) एक क्षति के बादबानों का मुकम्मल दस्ता
suit کے اردو معانی
- جوڑا
- سوٹ
- پوشاک، رسمی لباس یا غوطہ خوری کا وہ جوڑا جو ایک ساتھ پہنا جاتا ہو خصوصاً وہ رسمی جوڑا جو کوٹ، واسکٹ اور پتلون پر مشتمل ہو
- دردی، یونیفارم یا خصوصی پوشاک جیسے زرہ بکتر
- (قانون) مقدمه حق و انصاف رسی کے لیے (کسی عدالت میں دائر کیا گیا) یا اس کے سلسلے میں کرنے یا ہونے والی کارروائی
- قانونی چارہ جوئی
- وہ معاملہ جو عدالت انصاف میں تعمیل یا حق داد رسی یا دعویٰ یا رفع شکایات کے لیے پیش کیا جائے
- درخواست گزارنے یا اپیل کرنے کا عمل
- تاش کے پتوں کے چاروں رنگ یعنی (اینٹ، پان، پھول اور حکم) میں سے کوئی ایک رنگ
- کسی کھلاڑی کے ہاتھ میں بیک وقت ان چاروں رنگوں میں سے کسی ایک رنگ کے کل پتے
- (مجازاً) کسی شخص کی کل بساط
- ترتیب، تسلسل یا تواتر
- ایک سے زیادہ تعداد اشیا جن کی عمومی ماہیت ایک سی ہو یا جن کی غرض ایک ہو اور جن کو ملا کر استعمال کیا جاتا ہو یا جانا ہو
- کسی عورت کا (بغرض مناکحت) اظہار قرب
- (جہاز رانی) ایک کشتی کے بادبانوں کا مکمل دستہ
Related searched words
suite
ایک وضع، قسم یا قبیل کی چیزیں، خصوصاً (الف)ہوٹل میں کمروں کا ایک ضلع (ب) ایک وضع کے صوفے، کرسیاں وغیرہ۔.
st bernard
ایک بڑے جسم کا کتا جو کسی زمانے میں کوہ ایلپس کے عظیم درے سینٹ بر نرڈ پر راہب لوگ بھٹکے ہوئے مسافروں کی تلاش کے لیے پالتے تھے۔.
star shell
ایک روشنی پھیلانے والا گولہ جو فضا میں جا کر پھٹتا ہے اور دشمن کے ٹھکانوں کا پتہ چلانے کے لیے چھوڑا جاتا ہے ، ستارہ بم۔.
stark effect
طبیعیات: برقی میدان کے ذریعے طیف کے ایک خط کو متعدد اجزا میں تقسیم کرنے کا عمل [ جرمن سائنس داں J. Stark م : ۱۹۵۷ء کے نام پر] ۔.
star-apple
مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (suit)
suit
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone