تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنو" کے متعقلہ نتائج

سَنوَر

سن٘وار جانا، سجاوٹ، آرائش، سن٘ورنا

سَنوار پَیدا ہونا

نِکھر جانا ، بہتر ہو جانا ، بہتری پیدا ہونا ، ترقی ہونا.

سَنوْلاہَٹ

سان٘ولا پن ، ملاحت ہونا .

سنورتی

کسی کے مساوی عہدہ یا کیفیت میں رہنے والا، کسی کے ساتھ

سَنوی

سالانہ، سنوی، ہر سال، تمام سال، پورے سال

سَنوْارا

(سلائی) سن کے پودے کا چھال اُترا ہوا ڈن٘ٹھل ، سُٹھیرا .

سَنوَر سَنْوَر

زچّگی کے بعد کم از کم بِیس دن ورنہ عموماً چالیس دن کی وہ مدّت جس میں زچّہ نفاس کی حالت میں رہتی ہے ، چلّا ؛ حالت ناپاکی .

سَنونا

رک : سلونا.

سَنوَرْنا

آراستہ ہونا، بننا، سِنگرنا

سنواد

خبر، سماچار

سَنُونِ مُجَلِّی

دان٘توں کو چمکانے والا ، دان٘توں کو صاف کرنے والا منجن یا دوا.

سَنوارْنا

۱. دُرست کرنا ، اِصلاح کرنا ، مہذّب بنانا ، راہ پر لانا.

سَنُون

دان٘توں کا منجن، دانتوں کو صاف کرنے کا منجن

سِنُون

رک : سنین.

سُنُوح

وقوع، اظہار، ظاہر ہونا

سَنوَل

مخروطی جِسم والی چھلکار مچھلی کی ایک قِسم جس کا مُنھ چپٹا، رن٘گ سِیاہی مائل کاہی، گوشت بے کان٘ٹا اور خوش ذائقہ ہوتا، تالاب یا ندی نالوں کے کم گہرے اور بند پانی میں پانی جاتی ہے، مرل

سَنواتی

سنین سے متعلق.

سَنوَرْیا

سانولے رنگ کا، سانوریا

سُنْوانا

دُوسرے کے ذریعے یا دُوسرے کی زبانی سُنانا ، بیان دِلوانا ، گوش گُزار کروانا.

سُنْوانی

گھوڑے کا ایک ذیلی رن٘گ جس سے اس قسم کے گھوڑوں کی شناخت ہوتی ہے.

سَنوَر جانا

بہتر ہو جانا ، خُوب تر ہوجانا ، خرابی دُور ہو جانا.

سَنَوات

سن کی جمع، سنین، کئی سال، بہت سے سنہ

سَنوار

(عور) بناؤ، درستی، اصلاح، (مجازاً) رحمت، مہربانی (بگاڑ اور مار کے بالمقابل)

سَنوار دینا

رک : سن٘وارنا.

سُنْوائی

شُنوائی، سماعت، توجہ، اِلتفات، عدالت میں گواہ اور مدعی کی باتوں کا سننا

سَنوارَن لَگْنا

سن٘وارنا ، سن٘وارنے لگنا ، سجانا ، بنانا ، آراستہ کرنا.

سَنوار پَکَڑنا

نصیحت پکڑنا ، اصلاح قبول کرنا ، ہدایت حاصل کرنا ، صلاح ماننا ، مشورہ ماننا.

سَنوَلْیا

سان٘ولی ، سلونے رن٘گ کی ، سِیاہی مائل رن٘گ والا.

سَنوْلانا

دُھوپ سے چہرے کا رنگ سیاہی مائل ہوجانا، تمبیا جانا، سان٘ولا ہونا

سَن وار

سال کے حِساب سے ، سال کی ترتیب کے ساتھ.

سَنوَڑِیا

چور ، بٹ مار ، راہزن ، قزّاق.

سَنْوِیدَھان

کسی ملک کا بنیادی قانون جس میں دوسری باتوں کے علاوہ طرزِ حکومت، نیز عدلیہ، انتظامیہ اور مقننہ کی ہئیت، تشکیل اور اختیارات کی صراحت ہوتی ہے اور صدر مملکت کے اختیارات اور عوام کے حقوق و واجبات کا ذکر بھی ہوتا ہے

سِن و سال

عُمر، سن

سَنِ وَفات

मरने का साल, जिस साल किसी व्यक्ति का निधन हुआ हो।

سَنِ وِلادَت

पैदा होने का साल।

لو سُنو

رک : لو اور سنو .

اَور سُنو

ذرا میری بات سنو، میری بات اور سنو، گفتگو کے دوران بولا جاتا ہے

نَہ کَہو نَہ سُنو

نہ کسی کو بُرا کہو نہ اس سے بُرا سنو

میری سُنو

میری بات، نصیحت یا صلاح سنو، میری بات سنو، میری بات بہ غور سنو

اُلْٹی سُنو

خلاف معمول یا خلاف اصول بات کا ذکر کرتے وقت ایک طرح کا تمہیدی فقرہ ، مترادف : اور تماشا دیکھو ! یہ غضب دیکھو وغیرہ .

لو اَور سُنو

۔ دیکھو لُو اور تماشا دیکھو۔ ؎ اس جگہ صبا نے لو سنیے بھی کہا ہے۔ ؎

ایک کَہو نَہ دَس سُنو

نہ کسی کو ایک گالی دو نہ دس سنو

اَپْنی کَہو اَور کی سُنو

گھبرا نہ جاؤ، برہم نہ ہو، ٹھنڈے دل سے دوسرے کی بات پر غور کروپھر بولو

اَپْنی کَہو نہ اَور کی سُنو

بیکار بک بک لگائی ہے نہ مطلب کی بات کہتے ہو نہ سنتے ہو

کَہو دِن کی سُنو رات کی

سوال کچھ جواب کچھ ، جواب سوال کے برعکس دینا.

سَب کان لَگا کر سُنو

غور سے سنو

گُنْبَد کی آواز ہے جَیسی کَہو وَیسی سُنو

برابر کے آدمی سے تحمّل نہیں ہوتا ، ہر شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے، جیسا کرو گے ویسا نتیجہ ہوگا.

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

تین بلائے تیرہ آئے سنو گیان کی بانی، راگھو چیتن یوں کہے تم دو دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنو کے معانیدیکھیے

سُنو

sunoसुनो

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سُنو کے اردو معانی

فعل

  • کانوں کے ذریعہ چیزوں کا جذب کرنا، سننا

شعر

English meaning of suno

Verb

  • hear, listen

सुनो के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • कानों के द्वारा विषय ग्रहण करना, श्रवण करना

سُنو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone