Search results
Saved words
Showing results for "terrarium"
Urdu words for terrarium
terrarium के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- थल घर
- जानवर घर
- अहाते, ज़रूफ़ या बर्तन जिस के अतराफ़ में शीशा लगा होता है और पौदे उगाने के काम आता है या इस में रखे हुए जानवर का मुआइना-ओ-मुताला करने के लिए उसे बरी जानवर ख़ाने के तौर पर इस्तिमाल किया जाता है
- बरी जानवर ख़ाना
- चिड़ियाघर जिस में जानवरों के रहने के लिए मस्नूई माहौल क़ायम रखा जाता है
terrarium کے اردو معانی
اسم
- تھل گھر
- جانور گھر
- احاطه، ظروف یا برتن جس کے اطراف میں شیشہ لگا ہوتا ہے اور پودے اُگانے کے کام آتا ہے یا اس میں رکھے ہوئے جانور کا معائنہ و مطالعہ کرنے کے لیے اسے بری جانور خانے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
- بری جانور خانہ
- چڑیا گھر جس میں جانوروں کے رہنے کے لیے مصنوعی ماحول قائم رکھا جاتا ہے
Related searched words
ta'addud-e-amsaal
(تصوف) کسی کا اپنی صورت کو ایک وقت میں متعدد جگہ ظاہر کرنا (یہ اولیا اللہ کی خرق عادات ہیں جیسے بقول بعض حضرت علی ہمدانی نے کشمیر میں ایک روز ایک وقت میں چالیس جگہ دعوت کھائی ، حضرت شاہ علی انور قلندر قدس سرہ کا ایک واقعہ ہے کہ حکیم عبدالرحیم خان صاحب مرحوم جو آپ کے مخلص مریدین میں سے تھے وہ ایک روز آپ کو وضو کرارہے تھے اثناء وضو میں آپ نے فرمایا کہ حکیم جی دیکھو ہمارے پلنْگ پر کون ہے حکیم صاحب نے جاکر اور چادر الٹ کر دیکھا تو حضرت ہی آرام فرمارہے تھے پھر ادھر دیکھا تو آپ بدستور وضو کررہے تھے ہنْس کر فرمایا کہ اولیا اللہ میں سب قدرت ہے اس کا اظہار اس لیے فرمایا تھا کہ حکیم صاحب کی سمجھ میں تعدد امثال کا مسئلہ بوجہ حجابات عقلی کے نہیں آتا تھا اسی طرح اور بھی بزرگان دین کے قصص ہیں)
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (terrarium)
terrarium
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone